Rizwan Chaudhry retweeted
نواز شریف نے کراچی میں لیاری ایکسپریس وے اور گرین لائن جیسے بہترین ماڈل بنا کر دکھا دئیے کہ ایسے کام کئیے جاتے ہیں بارشوں میں سارا کراچی بھی بند ہو جائے تو گرین بس اور لیاری ایکسپریس وے رواں دواں رہتی ہے
پیپلز پارٹی اسلئے ن لیگ کے لوگوں کو فنڈ نہیں دیتی کہ انہوں نے اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام کروا دینے ہیں تو پھر ہم سے عوام پوچھے گی 17 سالوں سے آپ کیا کر رہے ہو؟راجہ انصاری
Rizwan Chaudhry retweeted
پنجاب اور پنجابی کو گالی دینے والے یہ چند مٹھی بھر دَلے کون ہیں؟ ان کا پٹا کس نے کھولا ہے؟
Rizwan Chaudhry retweeted
فیصل اکرام سیالکوٹ سے نون لیگ کے ایم پی اے ہیں خواجہ آصف صاحب کے حلقہ سے ہیں ان سے بھی ائر سیال کی ڈنمارک پروازوں بارے بات ہوئی ہے آپ یقین کریں فیصل بھائی ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں چیمبر آف کامرس کے صدر بھی رہے کاروباری ہیں پڑھے لکھے ہیں نون لیگ کے پاس بہت بہترین ورکر اور اراکین اسمبلی ہیں اور بہت سوں کو تو پروجیکشن نہی ملتی ہے فیصل اکرام بھی ایک ایسا ہیرا ہیں
سدا خوش رہیں فیصل بھائی
Rizwan Chaudhry retweeted
جب پوچھا گیا اسی سسٹم میں رہتے ہوئے پنجاب ڈیلور کر رہا ہے تو آپ کی سندھ حکومت کیوں ڈیلور کر سکی تو بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤦♂️
جواب نا آیا تو Geo پر ہی چیخنا شروع ہو گئے
Rizwan Chaudhry retweeted
دیکھیں ذرا یہ کتا کیسے بھونکتا تھا۔
اس پین چود کیلئے کوئی رحم کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے!
Rizwan Chaudhry retweeted
نون لیگ کی حکومت کو @ibnehussain03 بھائی کے گھر جانے والے اہلکاروں کا نوٹس لینا چاہیے یہ تشویش کی بات ہے نون کی حکومت میں نون کے رضاکاروں کے خلاف کاروائی شرمناک ہے آئیندہ مشکل حالات میں کون آپ کے ساتھ کھڑا ہو گا ؟
Rizwan Chaudhry retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
Rizwan Chaudhry retweeted
سسٹم کلیپس نہیں ہوا تھا سسٹم کو صرف نوازشریف کو نکالنے کے لئے سسٹم کو جان بوجھ کر کلیپس کیا گیا تھا ۔
وزیراعظم نوازشریف تھے ملک ترقی کر رہا تھا اور پھر عمران خان کو لانچ کرنے کے لئے عدلیہ کو استعمال کیا گیا۔
صرف تین منٹ کا یہ کلپ سن لیں اور فیصلہ کر لیں
Rizwan Chaudhry retweeted
🚨 بڑا دھماکہ: صدر مسلم لیگ (ن) سندھ بشیر میمن کی الیکشن 2024 میں 'شکست' پر مخدوم خاندان ہی پھٹ پڑا!
مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم سعید الزماں کا سنسنی خیز انکشاف:
🗣 "بشیر میمن الیکشن ہارے نہیں تھے، اندر کیا کچھ ہوا، کسی کو معلوم نہیں!"
چچا نے اپنے ہی بھتیجوں مخدوم جمیل الزماں اور محبوب الزماں کو ملنے والے ووٹوں کے اعداد و شمار پر ایٹم بم پھوڑ دیا۔ مٹیاری میں فارم 47 کا مبینہ کارنامہ اب مخدوم محل کے اندر سے ہی بے نقاب ہو گیا!
Rizwan Chaudhry retweeted
جماعتیں بدلنے والوں سے بدلتا ترقی کرتا پنجاب برداشت نہیں ہو رہا۔
فواد صاحب ق لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی جماعتیں بدلنے کی تاریخ آپ کی ہے 2018 کے ضمنی انتخاب میں آپ کی چھوڑی ہوئی نشست پر ن لیگ کی کامیابی کا میں خود گواہ ہوں اگر جناب نے کچھ کیا ہوتا تو ریجیکٹ نہ ہوتے۔ 124 کلومیٹر للّہ جہلم روڈ، 14 پل، 190 کلورٹس اور 35 کلومیٹر ڈرینج 2024 تک صرف 15 کلومیٹر کام مکمل تھا، جبکہ آج وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی خصوصی فنڈنگ سے ABC کا 94 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
آپ اور آپ کی سابقہ جماعتیں عوام کو جھوٹے خواب دکھاتی رہیں دھوکہ دیتی رہیں جبکہ وزیراعلی مریم نوازشریف وعدوں جو حقیقت میں بدل رہی ہیں۔
مریم نواز حکومت کا اس سڑک سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے!! عمران خان کا شکریہ کہ میری درخواست پر انھوں نے للہ جہلم سڑک منظور کی اور نون لیگ کے فاشسٹ رویے سے چار سال کی تاخیر کے بعد اب بدترین ردو بدل کے بعد یہ آدھی سڑک بنی ہے، انشاللہ جب دوبارہ موقع ملا اس پوری صڑک کو اصل منصوبے کے مطابق دو رویہ کریں گے!
جتنی مرضی بک بک کر بھڑوے تم۔ ہی ہو بس سیاست میں تمہارے لیول پر کوئ نہیں دنیا جان چکی ہے
Replying to @chaudryriz @RShahzaddk
نواز شریف کے پاس پورا دکھانے کے لیے ایک مریم نواز ہے جس کو کبھی کیپٹن صفدر کے پاس چھوڑتا ہے کبھی قطری شہزادوں کے پاس کبھی دبئی شہزادوں کے پاس کبھی سعودی شہزادوں کے پاس اور اج کا ہر طرف سے فلم گھس گئی ہے اس کو اسم منیر نے اٹھا لیا شرم تو تم لوگوں کو اتی ہی نہیں 🤣
1
23
Rizwan Chaudhry retweeted
اپریشن سندور کے دوران ہم حملہ کر کے سو گئے، مگر اگلی صبح پاکستان نے ایسا دھماکے دار جواب دیا کہ ہمارے ہوش اڑ گئے اہم بالکل تیار نہیں تھے اور بری طرح پٹ گئےسابق بھارت جنرل بخشی کا انکشاف
Rizwan Chaudhry retweeted
دہشتگردی کو لانے والے سابقہ صدر پاکستان جناب عارف علوی خود تسلیم کر رہے ہیں کہ ہم نے فوج کو بولا کہ دہشتگردی کے خلاف لڑنے کی بجائے ان سے بات چیت کرو۔
لیکن یوتھڑ کبھی سچ تسلیم نہیں کرے گا، جھوٹ بولے گا حالانکہ جانتا ہے کہ خوارج عمران نیازی لیکر آیا ہے۔
دہشت گردوں کو لانے والے، دہشت گردی کے سہولت کار، ہزاروں بچوں، شہریوں، پولیس اور فوجیوں کی شہادت کے ذمہ دار!
#DGPMLN
























