Chiniot Police retweeted
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،
ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔
#SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم کو شراب، لہن اور سامان چالو بھٹی سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج
#PunjabPolice #ChiniotPolice #SayNoToDrugs
57
Chiniot Police retweeted
شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز وہاڑی میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال، ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ، پولیس افسران و اہلکاروں، شہید کے اہل خانہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں شہید کے جسدِ خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم کا شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت، شہید کے اہلِ خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔۔آئی جی پنجاب
#PunjabPolice #MartyrConstable #VehariPolice #SaluteToOurMartyrs
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے
53
موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ نے لاہور روڈ نزد پولیس لائن شہریوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کیں
اہل علاقہ نے موبائل پولیس اسٹیشن کی سروسز کو خوب سراہا اور پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا
10
موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ نے لاہور روڈ نزد پولیس لائن شہریوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کیں
اہل علاقہ نے موبائل پولیس اسٹیشن کی سروسز کو خوب سراہا اور پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا
64
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے
61
Chiniot Police retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل ہونے والے زخمی اے ایس آئی اصغر اکبر کی عیادت teapaw.org/i/broadcasts/2BlabLWkO…
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری
ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی مہم کے دوران شہریوں کو روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی دی جا رہی ہے
#PunjabPolice #ChiniotPolice #AtYourService
53
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری
موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ آج لاہور روڈ نزد پولیس لائن پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے ۔
#PunjabPolice #ChiniotPolice #AtYourService
62
انسپکٹر جنرل آف پولیس, پنجاب کے وژن کے مطابق شہریوں کی سہولت کیلئے26/11/2026 کو تھانہ جات,دفاتر میں بلائے گئے لوگوں کی فہرستیں تھانہ جات کے نوٹس بورڈز, چنیوٹ پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کردی گئی ہیں.
70
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت اقدامات جاری
چنیوٹ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے موثر پٹرولنگ، سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے
سپروائزری افسران گشت پر مامور پولیس موبائلز کی چیکنگ کر رہے ہیں
19
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت اقدامات جاری
چنیوٹ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے موثر پٹرولنگ، سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے
سپروائزری افسران گشت پر مامور پولیس موبائلز کی چیکنگ کر رہے ہیں
65
Chiniot Police retweeted
وزیراعلی مریم نواز شریف کا ٹریفک حادثات سے محفوظ پنجاب ویژن، روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لئے اقدامات مزید سخت کرنے کا حکم، آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت صوبہ بھر کے ضلعی ٹریفک افسران کا اجلاس، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ٹریفک حادثات سے بچاؤ، روڈ سیفٹی، قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس اقدامات بارے بریفنگ، آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لئے لا انفورسمنٹ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت،
دیہی علاقوں میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے ڈی پی اوز، ڈسٹرکٹ ٹریفک افسران، ڈپٹی کمشنرز اور پی ایچ پی انتظامیہ کی مشاورت سے موثر اقدامات کریں، سنگین حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ دیں، اوور سپیڈنگ، ون وے کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیں، ستھرا پنجاب سمیت مختلف سرکاری اداروں، کمرشل و نان کمرشل ڈرائیورز، ٹرانسپورٹرز کی روڈ سیفٹی آگاہی کے لیے سیمینار منعقد کیے جائیں، ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تجاوزات کے خاتمے، سائن بورڈز، سپیڈ بریکرز، ٹریفک سگنلز کی تنصیب و دیگر اقدامات یقینی بنائیں، ٹریفک حادثات کے کریمینل ریکارڈ یافتہ ڈرائیورز کو دوبارہ سڑکوں پر ناں آنے دیں۔ آئی جی پنجاب
ٹریفک مینجمنٹ اور خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کے لئے الیکٹرانک ذرائع کے استعمال کا فیصلہ، دیہی سڑکوں پر روڈ انجینرنگ کی جائے گی، ٹریفک قوانین کی بار بار خلاف ورزی پر ایف آئی آرز سمیت سخت قانونی کارروائی اور گاڑی بند کی جائے گی، ڈی آئی جی ٹریفک
ڈی آئی جی پی ایچ پی فیصل علی راجہ، سی ٹی او لاھور عبدالرحیم شیرازی اجلاس میں موجود، تمام اضلاع کے سی ٹی اوز، ٹریفک افسران کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔
#PunjabPolice #RoadSafety #SafePunjab #TrafficSafety #TrafficManagement #RoadAccidentPrevention #TrafficEnforcement #Punjab





























