Apsara shezadi💞 (@classybachi) header
Apsara shezadi💞 (@classybachi) profile picture

Dream big 💢stay grounded🕳️Evolving every day💥 limits 📈 Voice with purpose 📣 Heart with passion💚Influencer • Activist • Entrepreneur🫡Serving Humanity💯

Joined December 2025
Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)Photo by Apsara shezadi💞 (@classybachi)
امید دلانے والی آیت ! Heart touching 💓 Assalamoalaikum Good morning
12
10
2
52
14,718
Yar koi bta skta ha k paid promotion kese hasil ki ja skti ha Kisi ko idea ha
35
بھلا اللہ کے سوا بھی کوئی ہوتا ہے کسی کا؟ 💔🥀 Is there really anyone for anyone, other than Allah? 💔🥀
1
66
ہــــر راســــتہ مــــنزل تــــک نــــہیں جــــاتا 🥀🖤🥷
1
49
آج پتا چلا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ میرے علاقے میں منائی جا رہی ہے، تو میں بھی دیکھنے چلی گئی، مگر رش اتنا تھا کہ کیک نظر ہی نہیں آیا۔ 😂 کیک کٹنے سے پہلے ہی واپس آ گئی، کیونکہ کیک دیکھ ہی نہیں سکی تھی۔ 😂 خیر، پھر بھی سالگرہ مبارک ہو، وزیراعلیٰ مریم نواز🎂🌸
1
3
77
ہمیں پرندوں سا نازک دل دے کر، درندوں کی بستی میں اتارا گیا۔ 💔
1
2
65
میـری بنتی ہی نہیں تخت نشیـــنوں سے میں خود ملـکہ ہوں اپنی سلطـــؔــــنت کی .......🥀
2
1
12
192
اگر راستے میں رکاوٹیں ہیں تو سمجھ لو تمہاری منزل عام نہیں۔ 👑🕳️
4
101
آپ جیسے پارسا بھی بھٹک گئے، کچھ تو کشش ہے ہم گناہ گاروں میں ❤️✨
1
2
118
لوٹ رہی ہوں ایک نئے انداز میں 🖤✨ اب نہ میں کسی کی، نہ کوئی میرا۔
1
1
89
انسان گھر سے نکلتے وقت کتنے ہی ارادے اور خواب لے کر نکلتا ہے، مگر زندگی کا کوئی بھروسا نہیں۔ کسی کو کیا معلوم کہ اس کا یہ سفر اسے منزل تک پہنچائے گا یا نہیں۔ ملتان کے قریب رحمان بابا ٹرین حادثے کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے
1
2
98
آپ کی توقع سے زیادہ خوددار ہوں، آپ منہ پھیریں، میں فاتحہ نہ پڑھوں تو کہنا! 🖤
2
6
133
وفادار عورت کے ہاتھ سے نکلا ہوا مرد ہمیشہ در در کی ٹھوکریں ہی کھاتا ہے۔
2
1
4
144
تو میرے بعد برباد اور برباد، آخر برباد۔ میں تیرے بعد حسین، اور حسین، آخر بلا کی حسین۔
1
5
139
Work harder on yourself than you do on your job.
1
1
1
96
Lahore today 🌧️
1
12
321
"I will literally never forgive people who gave me a hard time when I was already going through one."
1
12
296
چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں۔۔ اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے۔۔۔ سانحہ سرگودھا
1
6
201
لوگوں کی پسند 'ضرورت 'موڈ 'موسم' اور تیز ہواؤں کی طرح بدلتی ہے۔ جو خود کو کسی کا مرکز سمجھ بیٹھتے ہیں، آخر میں وہی سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں۔ Agree
2
11
425