پہلے تم لوگ ٹرمپ کی جیت پر خوشیاں منا رہے تھے اور اب اس کی ہار پہ بھی خوش ہو رہے ہو ۔
یہ منافقت آپ لوگ کیسے کر لیتے ہو اور ڈھیٹ بن کر الزام دوسروں پہ لگاتے ہو جبکہ ساری پی ٹی آئی کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
Syed Adnan Sherazi PP44. retweeted
سب دوست یہ ویڈیو مخفوظ کر لیں!
14 سالہ عمران نیازی دور میں خیبر پختونخواہ میں پشاور سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے لگے رہے لیکن کسی نے بات نہیں کی۔
کچھ عرصہ بعد یوتھی پراپیگینڈا کریں گے کہ یہ سڑک فوج نے گورنر راج کے بعد بنائی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر بابا بلھے شاہؒ کے مزار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ یہ اقدام پنجاب کے عظیم صوفی بزرگوں کے ثقافتی و روحانی ورثے کے تحفظ اور تاریخی مقامات کی خوبصورتی برقرار رکھنے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
ایک ہسپتال میں ایک شخص کے صحت کارڈ پر ایک ہی دن میں 22 آپریشن کیے گئے
ضلع لوئر دیر ہے تحصیل میں آپ کو بتادیتا ہوں، یہ ڈی ایچ کیو (سرکاری ہسپتال) ہے چند چیزیں جلد قوم کے سامنے پیش کریں گے
موت کے ڈر سے سر پر بالٹی پہن لی , گرفتاری کی خوف سے لنگڑا ہوگیا ۔ باہر آنے کی چکر میں اندھا ہوگیا ۔۔ اور یوتھیے کہتے ہیں ڈٹ کے کھڑا ہے-
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کون ہے؟
🤭🤔😂🚨🚔🙆🤣
اے اللہ پاک ہم بھی تیری مخلوق ہیں
ایسی ہی کوئی غیبی مدد ہمارے لئیے بھیج دے کہ چند سالوں میں فیملی بیرون ملک سیٹل کر سکیں۔۔ آمین
Made in Pakistan, now in the Philippine market!
President Ferdinand R. Marcos Jr. driving a Made-in-Pakistan three-wheeler(EV).
🇵🇰🤝🇵🇭
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم ختم کرنے کا حکم
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم 4 ہفتوں میں ختم کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
ایمرجنسی اور او پی ڈی مریضوں کو پرچی کے بغیر فوری طبی امداد فراہم کی جائے۔
تجاوزات ختم کرنے کا مقصد کسی کا روزگار چھیننا نہیں بلکہ دکانداروں اور شہریوں کیلئے راستے کھولنا ہے۔ریڑی والوں کیلئے مخصوص جگہیں ہیں۔خوراک کے کاروبار سے منسلک افراد صفائی حفظانِ صحت اورمعیار کا خیال رکھیں عوام اور خصوصاً بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز
Syed Adnan Sherazi PP44. retweeted
یہ ہے پنڈی رتہ کا بدمعاش ۔ عدنان بٹ عُرف ٹوپہ ۔ اس کی والدہ اور بہن بھی مبینہ طور پر غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں اور یہ خود بدمعاش بنا ہوا ہے ۔ اس نے ایک کرسچن بچی کو بھی قتل کیا ہے ۔ سی سی ڈی کہاں ہے ؟ پنجاب حکومت اور مریم نواز شریف کی ہمیشہ سے کرمنلز پر زیرو ٹالرینس پالیسی رہی ہے ۔ میڈم @MaryamNSharif صاحبہ نوٹس لیں ۔ ایسے گندے لوگ آپ کے بہترین اور اچھے کاموں کیلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں
🇵🇰 پاک فوج پاکستان کا فخر ہے! ❤️ وطن سے محبت اور قومی اتحاد ہمارا عزم ہے۔ اگر آپ بھی پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو پوسٹ شیئر کریں، اپنی رائے کمنٹ کریں اور سبز ہلالی پرچم بلند کریں! 🇵🇰
#PakistanZindabad #PakArmy #Pakistan #ProudPakistani #PakistanArmy
#AsimMuneer
















