City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd) header
City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd) profile picture

City Traffic Police Faisalabad is committed to provide the best in Service Delivery and Excellence in Traffic Management.

Faisalabad
Joined February 2025
Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)Photo by City Traffic Police Faisalabad (@ctpfsd)
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔ #SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
10
115
2
173
12,333
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) فیصل آباد میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے اشتراک سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا اور چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے شرکت کی۔ محفوظ ٹریفک، محفوظ فیصل آباد! #TrafficAwareness #SafeTrafficSafeFaisalabad #CTPFaisalabad #BISEFaisalabad #NasirJavedRan
15
A Road Safety Awareness Seminar was organized by the Education Unit of City Traffic Police Faisalabad at the Board of Intermediate and Secondary Education. Chief Traffic Officer Nasir Javed Rana highlighted the importance of traffic rules, road safety, and responsible driving. Safe Journey, Safe Life!
1
34
درست نمبر پلیٹ، واضح شناخت! اپنی گاڑی کی پہچان مکمل اور قانونی تقاضوں کے مطابق رکھیں، کیونکہ قانون کی پاسداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
22
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پنجاب کے شہری علاقوں میں جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ نومبر 2025 میں 749 حادثات کے مقابلے میں نومبر 2026 میں یہ تعداد کم ہو کر 489 رہ گئی۔ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد، ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور احتیاط ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔ آئیے، اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔ Traffic Police Punjab, Road Safety, Fatal Accidents, Traffic Awareness, Safe Roads, Traffic Rules #TrafficPolicePunjab #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #TrafficRules #SafeRoads #PunjabPolice #RoadSafetyMatters #DriveSafe #PublicAwareness – at Lahore, Pakistan
16
11
225
– at Lyallpur, Pakistan
2
25
– at Lyallpur, Pakistan
17
🚔 Mobile Police Station & Licensing Units | 26 Nov 2026 📍 Blue Van: 209 RB 📍 Pink Van: 196 RB, Ghunna Services include Learner Licence, Licence Renewal, Duplicate Licence, DLIMS guidance, police facilitation, complaint assistance & traffic awareness. Bringing public services closer to citizens! #CTPFaisalabad #PinkVan #BlueVan
1
1
2
113
City Traffic Police Faisalabad retweeted
ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانا جرم ہے۔ اپ کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے #drivinglicense #awareness #RoadSafety #PublicService #FacilityServices #TrafficRules @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @DgprPunjab
17
15
355
City Traffic Police Faisalabad retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔ ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد، اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم اور الیکٹرانک ذرائع سے ٹریفک مانیٹرنگ مزید مؤثر بنانے کے اقدامات۔ محفوظ سفر، حادثات سے بچاؤ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب #PunjabPoliceCPO #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #IGPunjab
2
115
1
62
8,844
· Ride Along – A Day as a Traffic Officer | طلباء کا ٹریفک پولیس کے ساتھ ایک دن سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے منفرد پروگرام Ride Along – A Day as a Traffic Officer کے تحت مختلف یونیورسٹیوں کے ذہین طلباء نے ایک دن کے لیے ٹریفک افسران کی ذمہ داریاں نبھائیں، فیلڈ ڈیوٹی میں حصہ لیا اور شہریوں کو ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے طلباء کے ساتھ خصوصی وقت گزارا، انہیں ٹریفک کے نظام، فیلڈ امور اور دورانِ ڈیوٹی پیش آنے والے مختلف چیلنجز سے آگاہ کیا۔ انہوں نے طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت، روڈ سیفٹی اور محفوظ سفر کے حوالے سے خصوصی بریفنگ بھی دی۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کو ٹریفک پولیس کی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے، عملی تجربہ فراہم کرنے اور معاشرے میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ محفوظ سفر، ذمہ دار شہری اور منظم ٹریفک — ہماری مشترکہ ذمہ داری! \#CityTrafficPoliceFaisalabad #RideAlong #RoadSafety #TrafficAwareness – at Lyallpur, Pakistan
18
ورچوئل یونیورسٹی، فیصل آباد کینال روڈ میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ ڈرائیونگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ #CTPFaisalabad #NasirJavedRana #TrafficAwareness #RoadSafety #VirtualUniversity
18
محفوظ سفر، ہماری ترجیح! 📷 سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے زیرِ اہتمام ورچوئل یونیورسٹی کنال روڈ کیمپس میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے طلبہ اور اساتذہ کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں بارے آگاہی دی۔ آئیے! ٹریفک قوانین پر عمل کرکے محفوظ معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔ #CityTrafficPoliceFaisalabad #RoadSafety #TrafficAwareness
🤖 Made with AI
13
· Ride Along – A Day as a Traffic Officer | طلباء کا ٹریفک پولیس کے ساتھ ایک دن سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے منفرد پروگرام Ride Along – A Day as a Traffic Officer کے تحت مختلف یونیورسٹیوں کے ذہین طلباء نے ایک دن کے لیے ٹریفک افسران کی ذمہ داریاں نبھائیں، فیلڈ ڈیوٹی میں حصہ لیا اور شہریوں کو ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے طلباء کے ساتھ خصوصی وقت گزارا، انہیں ٹریفک کے نظام، فیلڈ امور اور دورانِ ڈیوٹی پیش آنے والے مختلف چیلنجز سے آگاہ کیا۔ انہوں نے طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت، روڈ سیفٹی اور محفوظ سفر کے حوالے سے خصوصی بریفنگ بھی دی۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کو ٹریفک پولیس کی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے، عملی تجربہ فراہم کرنے اور معاشرے میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ محفوظ سفر، ذمہ دار شہری اور منظم ٹریفک — ہماری مشترکہ ذمہ داری! #CityTrafficPoliceFaisalabad #RideAlong #RoadSafety #TrafficAwareness
🤖 Made with AI
25
City Traffic Police Faisalabad retweeted
25 نومبر خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن۔ خواتین کا تحفظ صرف ایک دن کا پیغام نہیں بلکہ پنجاب پولیس کی روزانہ کی ذمہ داری اور عزم ہے۔ پنجاب پولیس ، خواتین کے تحفظ اور باوقار مستقبل کی ضامن۔ @OfficialDPRPP
1
8
8
437
25 نومبر — خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن خواتین کا تحفظ صرف ایک سماجی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک محفوظ اور مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔ سڑک ہو یا سماج، خواتین کے احترام، تحفظ اور مساوی حقوق کا خیال رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خواتین کا تحفظ، ہمارا عزم؛ تشدد کا خاتمہ، ہماری اجتماعی ذمہ داری! #EndViolenceAgainstWomen #25November #OrangeTheWorld #WomenSafety #StopViolenceAgainstWomen #RespectWomen #SafeSociety #CityTrafficPoliceFaisalabad #CTPFaisalabad
17
City Traffic Police Faisalabad retweeted
آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ پر خاموش نہ رہیں، پنجاب پولیس آپ کے ساتھ ہے۔ خواتین کسی بھی قسم کی ہراسانی، دھمکی یا بلیک میلنگ کی صورت میں 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری مدد حاصل کریں۔ خواتین کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #StopOnlineHarassment
4
115
1
70
4,638
کم عمر بچوں کو ہرگز موٹر سائیکل یا گاڑی کی چابی نہ دیں۔ آپ کی احتیاط، بچوں کی حفاظت! کم عمری میں ڈرائیونگ، جان لیوا خطرہ! – at Chiniot, Pakistan
31