انگور اڈہ، جنوبی وزیرستان | 1 نومبر 2026
افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنز اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی فورسز کے شدید ردعمل پر افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
تاحال پاکستانی جانب سرحدی علاقوں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ پاکستانی فورسز ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
Afghan Taliban Regime fired unprovoked on civilian houses & Angoor Adda Bazar, South Waziristan (Lower), night of 27 Oct. One civilian killed, five injured by a mortar round, many shops damaged.
Pakistan Forces on the border have and are responding effectively and heavily.
*اپڈیٹ*
24 اکتوبر 2026
*جنوبی وزیرستان لوئر*
*بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا*
* جنوبی وزیرستان لوئر میں ویٹرنری ہاسپیٹل کا معائنہ کیا گیا، جس میں تمام اختتامی صارفین کے ریکارڈ کی مناسب دیکھ بھال اور باقاعدہ تجدید کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔*
جنوبی وزیرستان لوئر میں مصوری و خطاطی کے مقابلوں کا انعقاد، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوانوں میں نقد انعامات تقسیم
ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر مسرت زمان کی ہدایات پر ضلعی یوتھ آفس جنوبی وزیرستان لوئر کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے انعقاد
گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول زارداد کوٹ 12 سال بعد بحال، بچیوں کے داخلے شروع
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا،سی کچ میں گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول زارداد کوٹ کو 12 سال بعد بحال کرکے فعال بنا دیا گیا۔ انتظامیہ، محکمہ تعلیم اور مقامی کمیونٹی کی مشترکہ کوششوں سے سکول کی بحالی ممکن ہوئ
Deputy Commissioner South Waziristan Lower retweeted
حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکومت خیبر پختونخوا کا عوامی تحفظ کے لیے احتیاطی اقدامات.
Deputy Commissioner South Waziristan Lower retweeted
بنوں میران شاہ روڈ پر دہشتگردی کے واقعے میں شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان سمیت چار شہداء کی نمازجنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان اور اہلکاروں کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چیف سیکرٹری
ہمارے بہادر افسران اور اہلکاروں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔چیف سیکرٹری
ریاست پوری طاقت کے ساتھ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
سول سروس خیبرپختونخوا نے امن کے لیے تاریخی اور بے مثال قربانیاں دی ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کے سول افسران نے ہر مشکل ترین ماحول میں امن کی بحالی کے لیے اپنا کردار نبھایا ہے۔ ۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اور جارحانہ اقدامات کیے جائیں گے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
حملہ ہمیں کمزور نہیں کرسکتا سول سروس کے حوصلے پہلے سے زیادہ بلند ہیں۔۔چیف سیکرٹری
شہید افسران ہمارا وقار ہیں۔ ان کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ تاریخ کا روشن باب رہیں گی۔ سول سروس کے تمام افسران صوبے کی امن و استحکام کی جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
صوبائی حکومت شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں انہیں اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازے گی، ان کی خدمات ہمیشہ سنہرے الفاظ میں لکھی جائیں گی۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کی خدمت عمر بھر ہمارا فرض ہے شہید کسی ایک خاندان کا نہیں، وہ پورے صوبے اور ریاست کا بیٹا ہوتا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
آج مورخہ 7 نومبر 2025 کو ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر جناب مسرت زمان صاحب، کمانڈنٹ ایس ڈبلیو ایس اور ضلعی پولیس افسر جنوبی وزیرستان لوئر نے وانا بازار کا دورہ۔دورے میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور بازاراور دکانوں کی صفائی دیکھی ۔
Update: The long standing dispute of GPS Tanai has been resolved.
Undertaking has been obtained from concerned and request for reconstruction of school has been sent to restore / fully functionalize the school.
@CSKPOfficial
@Roshanwazeerpti


















