This is the Official Twitter Account of Deputy Inspector General of Police Operations, Lahore.

Lahore
Joined January 2020
ساؤتھ کینٹ بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین | برطانوی شہریت یافتہ مرکزی ملزم گرفتار، لوٹی گئی رقم اور گاڑی برآمد لاہور پولیس کی شاندار کارروائی! غازی روڈ، ساؤتھ کینٹ میں ہونے والی بینک ڈکیتی کا مرکزی ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔ ملزم برطانوی شہری ہے، سکاٹ لینڈ میں 6 سال ٹیکسی ڈرائیور رہا اور 16 ستمبر کو پاکستان آیا۔ ساتھ لائے گئے 1200 پاؤنڈز ختم ہونے پر ملزم نے بینک کو ہدف بنایا، 9 منٹ کے اندر 7 لاکھ 26 ہزار روپے اور گارڈز کے 2 ہتھیار لوٹ کر فرار ہوا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ڈکیتی کی 4 لاکھ 26 ہزار روپے نقدی، واردات میں استعمال ہونے والی سفید ہونڈا سِوک آر ایس ٹربو (جس کی نمبر پلیٹ سیاہ پینٹ سے چھپائی گئی تھی)، 2 پستول اور ایک 12 بور رائفل برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزم نے اسلحہ سیالکوٹ اور گولیاں ٹھوکر سے خریدنے کا انکشاف کیا، جس پر غیر قانونی اسلحے کے ذرائع کی جانچ بھی جاری ہے۔ ملزم نے اسلام آباد فرار ہونے کے لیے 3 لاکھ روپے میں گاڑی رینٹ پر لی تھی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا: "لاہور جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ قانون شکن عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت نہیں بچ سکتے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جدید نظام پولیس کی ریڑھ کی ہڈی ہے جس نے اس کارروائی میں اہم معاونت کی۔ لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے۔" #digoperations #Lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
17
28
6
160
18,855
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا سیشن کورٹ لاہور کا دورہ! داخلی و خارجی راستوں، بخشی خانے اور قیدیوں کی پیشی کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ "ججز، وکلاء اور سائلین کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ سکیورٹی میں غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔" 🚨🏢 #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
3
1
3
567
ڈی آئی جی آپریشنز کی فیس بک لائیو کھلی کچہری | عوام کی پولیس قیادت تک براہِ راست رسائی اور مسائل کا فوری حل شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور فوری داد رسی کے لیے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران اس اتوار دوپہر 12 بجے فیس بک لائیو پر 'آن لائن کھلی کچہری' کا انعقاد کر رہے ہیں۔ یہ ای-کھلی کچہری ان شہریوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جو کسی مجبوری کے باعث داد رسی کے لیے دفتر تشریف نہیں لا سکتے۔ اب آپ گھر بیٹھے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست ڈی آئی جی آپریشنز کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔ لائیو سیشن کے دوران موصول ہونے والی تمام شکایات پر متعلقہ افسران کو موقع پر ہی کارروائی اور مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ اپنے مسائل کے فوری حل اور شفاف پولیسنگ کے لیے اس اتوار دوپہر 12 بجے آفیشل فیس بک پیج پر لائیو سیشن میں ضرور شامل ہوں۔ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
1
2
2
1,276
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری! او ایل ایکس پر گاڑی کے نام پر 36 لاکھ کے فراڈ کا نوٹس، ایس ایچ او ہنجروال کو ملزمان کی گرفتاری اور رقم برآمدگی کا حکم۔ وراثتی تنازعات اور تشدد کی شکایات پر بھی ایس ایچ اوز کو فوری ایکشن کی ہدایت۔ "شہریوں کی محنت کی کمائی لوٹنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
2
1
3
1,177
اقبال ٹاؤن ڈویژن انسدادِ جرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا مغرب کے بعد خواتین کو تھانے نہ بلانے اور کالجز کے اطراف منشیات کیخلاف اسپیشل ڈیوٹی کا حکم۔ "ایس ایچ اوز شہریوں اور ماتحت عملے سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں، تمام درخواستوں پر ای ٹیگ لازمی لگائیں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #Punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
1
1
3
617
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری عوام کے مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ! وراثتی تنازعات اور ہراسگی پر سخت ایکشن کا حکم۔ "خواتین پر تشدد کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ تھانوں کے غیر ضروری چکر لگوانے کی روش قبول نہیں، داد رسی نہ ہو تو روزانہ 1 سے 3 بجے براہِ راست مجھ سے رجوع کریں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
2
2
4
826
صدر ڈویژن انسدادِ جرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا افسران کو دو ٹوک الٹی میٹم: "تخفیفِ جرم اور جعلی کارروائیاں قبول نہیں، کام نہ کرنے والے ایس ایچ اوز عہدوں پر نہیں رہیں گے۔" موٹر سائیکل اور موبائل چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن اور کال رسپانس ٹائم بہتر بنانے کا حکم۔ 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #Punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
1
3
7
1,700
DIG Operations Lahore retweeted
🚨 لاہور مزنگ میں سکوٹی سوار لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کا انجام: مزنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا! لاہور کے علاقے مزنگ لنک روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزم نے سکوٹی پر سفر کرنے والی لڑکی کو ٹکر مار کر روکا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے لڑکی کے چہرے اور ناک پر زخم آئے اور اس کا لیپ ٹاپ اور موبائل بھی متاثر ہوا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا ہے۔ #Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر – at Punjab, Pakistan
228
199
57
925
153,020
DIG Operations Lahore retweeted
سگریٹ کا دھواں روکا تو تشدد کی آگ بھڑک اٹھی، چوہنگ پولیس کی کارروائی، پٹرول پمپ ورکر پر تشدد اور سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا، دورانِ گرفتاری مزاحمت کرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ #Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
310
665
61
2,757
75,221
کھلی کچہری میں خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈالنے اور ہراساں کرنے کی شکایت پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا سخت نوٹس! خصوصی آئی ٹی ٹیم کو ملزم ٹریس کرنے کا حکم۔ "خواتین کی عزت سے کھیلنے والوں کیلیے کوئی رعایت نہیں۔ روزانہ دوپہر 1 سے 3 بجے دفتر میں مسائل خود سنتا ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
3
11
1
38
2,061
سٹی ڈویژن انسدادِ جرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا دو ٹوک فیصلہ: "جو ایس ایچ او درخواست پر ای ٹیگ نہیں لگائے گا، وہ گھر جائے گا۔" تخفیفِ جرم، جعلی کارروائیوں اور کرپشن پر زیرو ٹالرنس۔ سائلین سے عزت سے پیش آنے اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم۔ 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #Punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Pakistan
4
1
7
1,425
چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاتون کو گھر سے نکالنے اور شوہر کی جانب سے سونا چوری کے الزام پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا نوٹس! ایس پی سٹی کو شفاف انکوائری کا حکم۔ "گھریلو تشدد ثابت ہونے پر سخت ایکشن ہوگا، ناانصافی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
1
2
948
ماڈل ٹاؤن ڈویژن اینٹی کرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا گرلز کالجز کے اطراف آوارہ گردی پر سخت ایکشن اور خواتین و بچوں کے کیسز ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم۔ اشتہاری مجرمان، ون ویلنگ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات۔ 🚨⚖️ #DIGOperations #Lahore #Police #Punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #meeting – at Punjab, Pakistan
3
5
2,066
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا لاہور گیریژن یونیورسٹی کا دورہ! طلباء کے ساتھ پبلک سیفٹی، سائبر کرائمز سے بچاؤ اور سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر خصوصی گفتگو۔ پولیس انٹرن شپ پروگرامز کا بھی تعارف۔ "محفوظ معاشرے کی تشکیل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔" 🎓🛡️ #digoperations #lahore #Police #Punjab #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
2
5
1,236
ڈی آئی جی آپریشنز نے دفتر میں دو بار کھلی کچہری لگائی! نجی ہسپتال کی مبینہ غفلت سے نومولود کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم۔ نابینا باپ پر تشدد، گھریلو جھگڑوں اور سود خوروں کیخلاف ایس ایچ اوز کو سخت ایکشن کی ہدایت۔ "سماجی جرائم پر ہماری زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
2
6
3,881
بے گناہ شہری پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والا پولیس افسر جیل میں! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا دو ٹوک پیغام: "کسی شریف شہری پر غلط پرچہ ہوا تو متعلقہ افسر کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا۔" داد رسی کے لیے روزانہ دوپہر 1 سے 3 بجے کھلی کچہری میں تشریف لائیں۔ 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #Punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #awareness
1
4
17
3,800
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو اور دفتر میں کھلی کچہریوں کے ذریعے داد رسی کا سلسلہ جاری! ای ٹیگ نہ دینے پر 4 ایس ایچ اوز معطل، سود خوروں اور آن لائن جعلسازوں کیخلاف سخت ایکشن کا حکم۔ "داد رسی میں غفلت پر کڑی جوابدہی ہوگی۔ روزانہ 1 سے 3 بجے دفتر میں حاضر ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
2
3
7
1,465
دعائیہ تقریبات پر سکیورٹی الرٹ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا مال روڈ، نیلا گنبد اور انارکلی کے گرجا گھروں کا دورہ۔ چرچ انتظامیہ سے ملاقات اور داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت۔ "امن و امان کے قیام کے لیے پولیس ہر وقت چوکس ہے۔" ⛪🛡️ #digoperations #Lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
1
3
2,210
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری! شہری سے ناروا سلوک پر ملوث پولیس اہلکاروں کی 24 گھنٹے میں گرفتاری کا حکم۔ اوورسیز پاکستانی سے کروڑوں کے فراڈ اور سود خوروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت۔ "مظلوم کی مدد ہمارا فرض ہے، اتوار 12 بجے فیس بک لائیو پر بھی حاضر ہوں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjab #لاہور #پولیس #پنجاب
2
3
12
6,510
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا ہفتہ وار اردل روم! 23 اہلکاروں کی پیشی، 18 اپیلوں پر فیصلے اور 5 کی ری انکوائری کا حکم۔ "محکمے میں کام چور اور بدعنوان اہلکاروں کی کوئی جگہ نہیں۔ کرپشن پر کڑا احتساب ہوگا، جبکہ ایماندار افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔" ⚖️🏢 #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
1
2
1
11
1,617
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری عوام کے لیے فوری داد رسی کا مؤثر پلیٹ فارم! وراثتی تنازعات، ہراسگی اور گھریلو جھگڑوں پر ایس ایچ اوز کو سخت ایکشن کا حکم۔ "داد رسی میں غفلت برداشت نہیں، تھانے میں شنوائی نہ ہونے پر دوپہر 1 سے 3 بجے براہِ راست مجھے آگاہ کریں۔" 🚨⚖️ #digoperations #lahore #police #punjabpolice #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب – at Punjab, Pakistan
3
3
7
4,315