Amiinah (@dimmpall) header
Amiinah (@dimmpall) profile picture

even it does matter what i write here?🤔

Pakistan
Joined June 2015
Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)Photo by Amiinah (@dimmpall)
واقعہٕ کربلا قسط1 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بات کی خبر ملنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ممبر پر بنو مروان کے کے بندر ناچیں گے (یعنی وہ حکمران بن جائیں گے ): سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں دیکھا کہ گویا حَکَم کے بیٹے (مروان بن حکم اور اس کی اولاد) میرے منبر پر بندروں کی طرح اچھل کود کر رہے ہیں، سیدنا ابو ہریرہ کا بیان ہے کہ "اس (غیبی خبر ملنے) کے بعد وفات تک آپ کو کبھی مطمئن اور ہنستا ہوا نہیں دیکھا گیا ✍️ مسند ابی یعلیٰ، حدیث 6430 ) *حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مروان اور اس کے باپ پر لعنت فرمانا* سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ بے شک میں نے خود سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مروان اور اس کے باپ حَکَم پر لعنت کی تھی، جبکہ مروان اس وقت اپنے باپ کی پشت میں تھا، پس مروان اللہ کی طرف سے اسی لعنت کا ایک ٹکڑا ہے" ✍️ مستدرک حاکم، حدیث 8483، امام حاکم نے حدیث کو بخاری و مسلم کی شرائط کے مطابق صحیح قرار دیا۔ *جناب معاویہ کا اسی مروان بن حکم لعنتی کو حجاز کا گورنر بنانا اور اس کے ذریعے یزید کے حق میں بیعت لینے کی کوشش کرنا جس پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بیٹے عبدالرحمن بن ابی بکر کا احتجاج کرنا* سیدنا یوسف تابعی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ مروان کو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حجاز (یعنی مکہ و مدینہ) کا گورنر بنایا تو اس نے (مسجد نبوی میں) خطبے کے دوران (حضرت معاویہ کی زندگی میں ہی) بار بار یزید بن معاویہ کا ذکر کرنا شروع کردیا تاکہ لوگوں سے اس کے باپ کے بعد ( خلیفہ بننے کے لیے پہلے ہی) بیعت لی جا سکے، اس پر عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما نے اعتراض کیا، مروان نے غصے میں یہ حکم جاری کیا کہ اسے گرفتار کر لیا جائے، چنانچہ سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہم (اپنی جان بچانے کی خاطر) ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے گھر (جو کہ مسجد نبوی کے ساتھ ہی تھا) میں داخل ہوگئے۔ جب (حکومتی کارندے) انہیں پکڑ نہ سکے تو مروان بن حکم نے (غصہ میں آکر گستاخی کرتے ہوئے) کہا کہ یہ وہی شخص ہے جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے ۔۔۔۔۔ (اس کے بعد سورہ الاحقاف کی آیت 17 پڑھی) ترجمہ: "اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ تف ہے تم پر کیا تم مجھے خبر دیتے ہو ۔“ (آل ابی بکر پر لگائے گئے اس گستاخانہ الزام کا جواب دیتے ہوئے) سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے پردے کے پیچھے سے فرمایا: ہم آل ابی بکر کے بارے میں اللہ نے قران میں کچھ بھی نازل نہیں فرمایا سوائے اس کے جو سورہ نور میں میری (ایک الزام سے) براءت نازل ہوئی تھی ! ✍️ صحیح البخاری، حدیث 4827 *آخر عبدالرحمن بن ابی بکر نے یزید کی تخت نشینی پر اعتراض کیا اٹھایا تھا؟* سیدنا محمد بن زیاد تابعی رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ حضرت معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کے لئے جب بیعت لینا چاہی تو (ان کے گورنر) مروان بن حکم نے کہا : "یہ حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنہم کی سنت ہے (کہ انہوں نے اپنے بعد خلیفہ نامزد کیا تھا)" تو اس پر عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: "یہ تو ہرقل اور قیصر (جیسے بادشاہوں) کی سنت ہے (کہ باپ کے بعد اس کا بیٹا حکمران بنے)" پس آگے کا واقع وہی ہے جو صحیح بخاری کی حدیث میں ہم اوپر بیان کرچکے ! ✍️ مستدرک حاکم، حدیث 8483 امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کو نقل کرکے لکھتے ہیں کہ یہ امام بخاری و مسلم کی شرائط پر صحیح ہے کوفہ کا گورنر مغیرہ ابن شعبہ دار الامارات میں مسند امارات پہ بیٹھا تھا کہ پہرے دار نے امیر شام معاویہ بن سفیان کے قاصد کے آنے کی اطلاع دی تو اس کو اندر بلا لیا۔ قاصد نے آداب شاہی کے بعد چمڑے کے تھیلے سے خط نکالا اور جب مغیرہ نے خط پڑھا تو کانپ گیا ۔ منجانب امیر شام : گورنر کوفہ کے نام : اس خط کو اپنا معزولی نامہ سمجھو اور جلد از جلد دمشق پہنچو اور نیچے دستخط تھے : امیر معاویہ: ۔ کافی عرصہ بعد مغیرہ دمشق پہنچا ۔ امیر شام نے دیر سے آنے کی وجہ پوچھی ۔ تو کہنے لگا بہت ضروری کام تھا۔ امیر شام نے ضروری کام کے متعلق پوچھا تو مغیرہ نے کہا کہ تخلیہ کی ضرورت ہے دربار عام میں نہیں بتا سکتا ۔ پھر تخلیہ ہوا تو مغیرہ نے کہا کہ میں آپ کے بعد تخت حکومت کے لئے یزید کے حق میں لوگوں کو آمادہ کر رہا ہوں ۔ امیر شام نے کہا کہ یہ تو بڑا مشکل کام ہے لوگ آسانی سے اس پہ آمادہ نہیں ہوں گے ۔ مغیرہ نے کہا ہاں امیر مشکل تو ہے پر ہر مشکل کوشش سے آسان ہو جاتی ہے۔ امیر شام نے مغیرہ کو گورنری پر بحال کر دیا اور کام تیز کرنے کی اسے بھی ہدایت دی اور خود بھی یہ بیڑا اٹھا لیا۔
87
9
149
27,938
That smile is gone, only rage left! Ali Zafar as Bostaan Khan is the most daring transformation of his career - from Luv Bhaiya to a pure crime lord. @AliZafarsays #BostaanKhan #GangsOfKhorasan #GangsofKhorasan #BostaanKhan @gangsofkhorasan
61
Ali Zafar just shocked everyone Luv Bhaiya se seedha Bostaan Khan? This dark, dangerous avatar is nothing we expected. #GangsOfKhorasan #BostaanKhan
1
59
Ali Zafar you beauty! What a switch from charming hero to full-on underworld king as Bostaan Khan. Never seen him like this before. @AliZafarsays #BostaanKhan
1
18
Wait... is this really Ali Zafar? The Luv Bhaiya who made us smile now looks like he can rule the whole Khorasan. What a transformation! #GangsOfKhorasan
12
Ali Zafar just flipped the script completely From Luv Bhaiya to this dangerous Bostaan Khan avatar, I was NOT ready for this shock. Pure crime thriller energy #BostaanKhan #GangsOfKhorasan
1
1
79
Ali Zafar is unrecognizable as Bostaan Khan 😳 The charm is gone, only intensity left. How did he pull off this brutal transformation from Teefa to this? @AliZafarsays #BostaanKhan
1
1
24
No way this is the same Ali Zafar we loved as Luv Bhaiya. This Bostaan Khan look is straight up menacing, villain era unlocked and I'm here for it. #GangsOfKhorasan #AliZafar
1
22
Amiinah retweeted
🙃...
5
8
158
Amiinah retweeted
🌙 Let the stars guide your dreams and the moon bring peace to your heart. Sleep well!
8
19
31
538
Amiinah retweeted
A million dollars or friends💚🙃 ...??
2
4
7
1,933
ایک خاندان کی کرپشن کی کہانی نے پورے صوبے کو اندھیرے میں رکھا، اب وقت ہے حساب کا #فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا #KhyberPakhtunkhwaProgress #پختونخواہ_کا_روشنی_کا_سفر
1
5
4
316
پختونخواہ اب جاگ چکا ہے، ترقی کا سفر کسی خاندانی سیاست سے نہیں رکے گا #پختونخواہ_کا_روشنی_کا_سفر #KPKJourneyOfLight #KhyberPakhtunkhwaProgress
1
2
2
147
عوام کے پیسے سے محل بنانے والو، پختونخواہ کے نوجوان تم سے سوال کریں گے #فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا #KPKJourneyOfLight #پختونخواہ_کا_روشنی_کا_سفر
18
ایک طرف جمہوریت کا راگ، دوسری طرف انتہا پسندوں کی حمایت - یہ دوہرا معیار کب تک؟ #FazluDoubleStandards #طالبان_کے_سہولت_کار #FazluJawabDo
1
1
1
306
عوام کو سوال کرنا ہوگا کہ دستار کے پیچھے چھپی یہ سیاست کس کے ایجنڈے پر ہے؟ #فضلو_کی_سیاست_بے_نقاب #سیاست_یا_منافقت #FazluJawabDo
1
96
ہر دور میں اقتدار کے ساتھ، ہر دور میں عوام کے خلاف - یہ سیاست نہیں منافقت کا دوسرا نام ہے #سیاست_یا_منافقت #فضلو_کی_سیاست_بے_نقاب #FazluDoubleStandards
1
1
234
جب بات قومی سلامتی کی ہو تو خاموشی، اور جب بات ذاتی مفاد کی ہو تو سب سے آگے - جواب دو #طالبان_کے_سہولت_کار #FazluJawabDo #فضلو_کی_سیاست_بے_نقاب
1
1
103
مذہب کے نام پر سیاست اور کرسی کے لیے ہر سمجھوتہ، اب عوام سب جان چکی ہے #سیاست_یا_منافقت #FazluJawabDo #طالبان_کے_سہولت_کار
51
Amiinah retweeted
فضلو نے ہاؤسنگ اور مواصلات کے محکموں میں ٹھیکوں پر کمیشن کو ترجیح دی، جس سے عوامی منصوبے ادھورے رہ گئے۔ کشمیر کمیٹی کے اربوں روپے بھی برسوں تک ذاتی مفاد کے لیے استعمال ہوتے رہے۔ #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد #CorruptionKingFazlu
1
8
6
165
Complete financial auditing of religious charity funds remains long overdue. Citizens demand transparent answers regarding millions collected over years. #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد #CorruptionKingFazlu
3
14
44
20
1,660