ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین عدیل حیدر کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونیورسٹی آف رسول میں میڈیکل کالج اور ٹیچنگ ہسپتال کے قیام سے متعلق مختلف امور، منصوبے پر پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
3
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین عدیل حیدر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس
8میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے، ایک میڈیکل سٹور مالک کو وارننگ، ایک میڈیکل سٹور ڈی سیل کرنے، ایک کیس اگلے اجلاس تک ملتوی کرنے جبکہ ایک میڈیکل سٹور کو دوبارہ چیک کرنے کا حکم دیا
1
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین عدیل حیدر نے ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول اینڈ کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکول میں جاری کھیلوں کی سرگرمیوں اور نئے قائم کیے گئے مریم نواز شریف آٹزم ریسورس سنٹر کا تفصیلی معائنہ کیا۔
6
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کرکے ہسپتال میں صفائی ستھرائی، سکیورٹی انتظامات، پرچی کاونٹر، ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں آئے مریضوں کے عزیز و اقارب سے ان کا حال احوال اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق دریافت کیا
2
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر محمد شفقت کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ لاس اینڈ ڈیمیجز اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔مون سون بارشوں اور دیگر قدرتی عوامل کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات کے تخمینوں، سروے رپورٹس، متاثرہ انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں کو پہنچنے والے نقصانات سے متعلق بریفنگ دی گئی
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈیرہ چٹھہ اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ جلال کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی، انتظامی امور، تعلیمی معیار، بلڈنگز کی حالت زار ،کلاس رومز اور دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا اور مختلف کلاسز کا دورہ کرتے ہوئے تدریسی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا
2
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے ست سرا، کنگ روڈ، بھکھی ، کٹھیالہ اور خالق آباد کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی، نکاسی آب کے حوالے سے جاری اقدامات اور کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی اور تلفی کا جائزہ لیا
3
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور انتظامی امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی، ریسیپشن کاونٹر، حاضری، میڈیسن سٹور، صفائی ستھرائی اور دیگر مجموعی انتظامات کا معائنہ کیا۔
1
ڈائریکٹر زراعت (توسیع) گجرات ڈویژن ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ کی زیر صدارت محکمہ زراعت (توسیع) منڈی بہاءالدین اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے زیر اہتمام بھوا حسن تحصیل پھالیہ کے مقامی میرج ہال میں گندم مہم کے سلسلہ میں گندم کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا
6
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام کو مزید مؤثر، فعال اور کامیاب بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیر صدارت تحصیل منیجرز اور فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز کی بھرتیوں کے انٹرویوز منعقد ہوئے۔ مینجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ذوالفقار احمد، اے سی پھالیہ بھی موجود تھے۔
4
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین عدیل حیدر کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد شفقت کی زیر صدارت ضلع بھر میں یوریا کھاد کی دستیابی سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کیلئے، کھاد ڈیلروں اور کسان تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔
2
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیرصدارت سرکاری محکموں کی کارکردگی کے 25(KPIs) اور مقررہ اہداف پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس و تربیتی سیشن
اجلاس کا مقصد محکموں کی کارکردگی کو مزید موثر بنانا،ذمہ داریوں کا تعین،مقررہ اہداف اور ضلعی سطح پر گڈ گورننس اور عوامی سہولیات کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے
6
اسسٹنٹ کمشنر اکبر درانی نے جناح سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں کھیلوں کی سہولیات، جمنازیم، مشینری اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے جم کا معائنہ کرتے ہوئے تحصیل سپورٹس آفیسر کو ہدایت کی کہ جم کی مشینری کو بہتر اور فعال بنایا جائے
5
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے گورنمنٹ ہائی سکول جھولانہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکول کی عمارت، کلاس رومز، تعلیمی ماحول، صفائی ستھرائی، طلباءکو فراہم کی جانے والی بنیادی سہولیات اور انتظامی امور سمیت مختلف کلاس رومز اور تعلیمی سیکشنز کا دورہ کرتے ہوئے تدریسی عمل کا جائزہ لیا
4
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن "ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے چورنڈ گاﺅں، مرالہ اور مرالہ پل کا دورہ کیا۔انہوں نے مختلف گلیوں اور عوامی مقامات کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کی صورتحال، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی و تلفی اور نکاسی آب کا جائزہ لیا
7
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) طارق محمودنے پاہڑیانوالی بازار میں سپر سٹور سے گندم میں استعمال ہونے والی زہریلی گولیاں (ایلومینیم فاسفائیڈ) غیر قانونی طور پر فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ دکاندار فروخت کا لائسنس، سرٹیفکیٹ یا متعلقہ ریکارڈ پیش نہ کر سکا۔
1
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیر صدارت انسداد گداگری مہم کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف جاری کارروائیوں، عوامی شکایات، گداگری کی روک تھام، بچوں کے تحفظ و بحالی اور معاشرتی شعور اجاگر کرنے کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
5
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیرصدارت اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر، نئی قیمتوں کا تعین تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی مشاورت، اوپن وہول سیل مارکیٹ اور دیگر اضلاع میں رائج قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
4
ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کرشنگ سیزن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کرشنگ سیزن کے دوران انتظامی امور،ٹریفک پلان، متعلقہ محکموں کی ذمہ داریوں اور ضروری انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
3





















