
@abnnewspk @RohiCityNews @PTVHomeOfficial @PTVNewsOfficial @DunyaNews @CapitalTVLive @ExpressNewsPK @aplustvnetwork
Islamabad, Pakistan
Joined April 2010
- Tweets91.3K
- Following1.8K
- Followers9.6K
- Likes60.6K
Pinned Tweet
A Plea A Request For Pakistan..
Watch Full Video On the You Tube
youtube.com/watch?v=dKRIWPeo…
Dont Forget to Retweet
#imrankhanPTI #Imrankhan #AzamSwati #ArshadSharifShaheed
@ImranKhanPTI @javerias @_iMAKsays @tanolipak @kimran1308 @ImranRiazKhan @SdqJaan @MashwaniAzhar @PTIofficial
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
Day 1489 without Arshad Sharif
Day 1489 without Justice
کتنے جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کرکبھی کھونا نہیں چاہتے
وقت کی ہوا بھی عجیب امتحان لیتی ہے
کسی پیارے کو اچانک سے ہمیشہ کے لیے دور کر دیتی ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 1488 without Arshad Sharif
Day 1488 without Justice
ہم بھی کبھی دل کھول کر ہنسا کرتے تھے
ہر چھوٹی خوشی پر جیا کرتے تھے
پھر ایک دکھ نے ایسا توڑا ہمیں
اب ہم محفل میں بھی تنہا رہا کرتے ہیں
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
پاکستان تحریک انصاف کو مشکل وقت میں چھوڑنے والے چہرہ سب کو یاد رکھیں
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
Professor Jiang who correctly predicted in July 2024 that Donald Trump would win the election, America would go to war with Iran and that Iran would not surrender, now makes 5 predictions for 2027....
Readers added context they thought people might want to know
Jiang Xueqin is a high school teacher (not a professor) who made matching predictions in a May 2024 lecture; trackers show 485 total predictions with only 17 confirmed and 5 wrong among 22 resolved.
en.wikipedia.org/wiki/Jiang_Xue…
jiangpredictions.com
jiangpredictions.com/accuracy.html
newsweek.com/jiang-xueqin-t…
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔
@shazbkhanzdaGEO
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
شکریہ انیق ناجی ، عمران خان کے خط و بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو آپ نے جن القابات سے پکارا
بہت اچھا کیا
ویلڈن @aniqnaji
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
Day 1488 without Arshad Sharif
Day 1488 without Justice
ہم بھی کبھی دل کھول کر ہنسا کرتے تھے
ہر چھوٹی خوشی پر جیا کرتے تھے
پھر ایک دکھ نے ایسا توڑا ہمیں
اب ہم محفل میں بھی تنہا رہا کرتے ہیں
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 1487 without Arshad Sharif
Day 1487 without Justice
کتنا عجیب تھا وہ آخری لمحہ
نہ گلے لگایا نہ الوداع کہا
نہ ہم روک سکے نہ وہ رک سکا
بس ایک خاموشی تھی آنسو تھے
اور وہ ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
🚨 بڑی خبر۔۔۔بڑی خبر۔۔۔بڑی خبر
جس طرح ن۔لیگ طلال چوہدری پر مبینہ طور پر اعتماد نہیں کرتی اور وہ انہیں "ان" کا بندہ سمجھتی ہے اسی طرح پیپلز پارٹی بھی سندھ کے ایک اہم وزیر کو "ان" کا بندہ سمجھتی ہے وہ بندہ مستقبل میں اپنے آپ کو وزیراعلٰی کا امیدوار بھی سمجھتا ہے، میری(ظفر نقوی) بھی پیپلز پارٹی کے کچھ اہم لوگوں سے بات ہوئی ہے، وہ کہتے ہیں "ش" ان کا بندہ ہے، "آپ مبینہ منافقت دیکھیں سیاست کرتے ہیں اپنے سیاسی قائدین کے نام پر اور اندر خانے سانپ کیطرح ڈنگ مارتے ہیں" یہ کسی کا کہنا تھا، خبریں بڑی بڑی آ رہی ہیں آجکل
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
Why has one guy hijacked the name of "Pakistani state" just for himself and his boys, when he’s literally 7 branches down in the hierarchy?
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
بڑی خبر 🚨🔥
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
نوازشریف کو سعودی قہوے اور سوپ پلانے والی یہ بھاری بھرکم خاتون کون ہے جس کی بات انیق ناجی کر رہے؟ 🙄
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
🇷🇺🇨🇳🇺🇸 #HistoricMoment: The Leaders of Russia, China & the US begin trilateral talks on the sidelines of the 33rd #APEC Summit
📍 Shenzhen, 19 November 2026
📹 © Kremlin.News
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
اندازہ کریں کیسے اس ملک میں لوٹ مار کی گئی ہے کہ عظمی بخاری کے خاوند کو سپیکر لگایا ہوا ہے یعنی کچھ بھی۔۔۔۔کسی کو بھی 😂
بچوں کو بھی شاہد اسی طرح سب سے بڑے عہدے دے دیے گیے ہونگیں۔
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کی اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان والی رہائش گاہ سے سیکورٹی واپس لی گئی اب ان کی رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی فورسز نے ناکہ لگا رکھا ہے اور اس ناکے کا مقصد بھی نہیں بتا رہے، اگر خدا نخواستہ مولانا صاحب کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا؟ اگر ان کے اپنے لوگ سیکورٹی کیلئے آئیں تو شور کیا جائے گا کہ مسلح جتھے آ گئے، یہ ریاست کیا کرنا چاہتی ہے کچھ پتا ہے کسی کو؟
























