DR KODDA (@drkodda) header
DR KODDA (@drkodda) profile picture

Menace to tyrants, liberator of generations

Khan era
Joined February 2024
Photo by DR KODDA (@drkodda)Photo by DR KODDA (@drkodda)Photo by DR KODDA (@drkodda)
کتے جرنیل اور جرنیلوں کے کتے ساری زندگی الٹے بھی لٹکیں گے تو ہمارا یہ والا غصہ نہیں جائے گا۔
87
1,143
17
4,127
24,754
عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرو کُتے دیو پُترو @OfficialDGISPR ملک دشمنو
2
112
273
1,807
ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية ​طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، ‌وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ. reut.rs/3XcyIg5
93
3,070
26
5,926
31,157
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,902
31,023
1,171
53,589
769,572
عمران خان نے کہا ہے کہ فوج صوبوں کی بجائے اس ملک کے کئی ملک بنانا چاہتی ہے تو وہ بھی بنا سکتی ہے۔ لطیف کھوسہ
1
59
236
1,792
Same energy نواز شریف نے نوٹیفکیشن روک لیا ہے فوج کے اندر سخت لڑائی چل رہی ہے عمران خان کی رہائی ہونے والی ہے کٹھ پتلیوں کی حکومت جانے والی ہے
52
472
5
2,505
39,234
یہ بندہ بھی چوکیں مارنے میں کوئی کسر نہی چھوڑتا
1
13
65
2,385
یہ مظفر آباد آزاد کشمیر کے آج صبح کے مناظر ہیں جہاں عوام حقوق کیلئے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے اور انکے حقوق سلب کرنے والے سیکیورٹی ادارے شیلنگ اور گولیاں برسا رہے ہیں ، #نوٹ دنیا میں کسی بھی ملک کے پاس ایسی فوج نہی ہے جس نے ملک کے چپے چپے میں آگ لگا رکھی ہو
6
386
2
667
3,871
دل ڈرتا ہے ، زبان میں لغزش ہے ، ہاتھ کانپتے ہیں ، فوج اب زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتی ہے کہ عمران خان کو ختم کردے۔ فوج نے بہت سے ایسے کام کیے جنکی توقع نہ تھی ، امید نہ تھی۔ اس ایک کے علاوہ وہ کونسی انہونی ہے جو رہتی ہے؟ یہ کہنا بھی مشکل ، یہ سوچنا اور تصور کرنا بھی مشکل۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم جیسے کئی ہزاروں کی دنیا اس ایک آدمی کے گرد گھومتی ہیں۔ تصویریں اسکی ، ذکر اس کا ، مشکلات اسکے نام کی امیدیں اس کے نام کی۔ ہم میں سے کتنے ہیں جو اسکے نام پر جیتے ہیں اس کے نام پر مرتے ہیں۔ لیکن اگر یہ فوج کر بھی گزرے پھر کیا ہوجائے گا ؟ کیا فوج کو پڑنے والے جوتوں میں کمی آجائے گی؟ کیا فوج اچانک سے معاشی انقلاب برپا کردے گی؟ کیا ملک میں دولت برسنے لگے گی؟ ہر مسئلے کی جڑ فوج ہے ، ہر جگہ بدامنی فوج پھیلا رہی ہے ، ذلت اور نفرت کا شکار فوج ہے۔ اس انہونی سے تو ان سب کو ضربیں لگیں گی۔ یہ سب کہنے سے فوج کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا اور آپ میں سے اکثریت کی دل آزاری ہوگی۔ لیکن صورت کوئی بھی ہو فوج کی بربادی اب فوج کا مقدر ہے۔ پچھلے چار سال سے ہم یہی دیکھ رہے ہیں۔
138
1,171
12
4,052
53,781
بول اوئے یدی دیا ہن @OfficialDGISPR
8
125
566
11,274
فوج نے بڑی مہارت کے ساتھ کشمیر میں بلوچستان جیسے حالات پیدا کرنے شروع کر دیئے ہیں
22
628
6
1,285
5,396
DR KODDA retweeted
پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ ۔۔۔!!
83
2,084
19
6,409
64,599
عاصم منیر اب نیا باپ دھونڈے گا
23
168
3
745
5,307
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
957
4,129
333
14,247
649,935
عسکری دلے کا یہ کلپ بہت جگہ دیکھ چکا ہوں اس جیسے تمام بہن یکوں کی ویڈیو مت شیئر کیا کریں انکی عسکری صحافت کا کل دارومدار عمران کے ل کے گرد گھومتا ہے یہ ایسے ویلاگ بنا کر عوام کو رام کرنے کی کوشش کرتے ہیں
1
21
101
1,746
ٹکر کارلسن نے ایک ٹویٹ کی ہے اور میرے دوست جمی ورک نے اس پر چار ٹویٹ ٹھوک دیئے ہیں بہت بڑا تجزیہ نگار بنے گا تو دوست !
1
3
44
1,310
کب کہا تھا کہ بندوقیں اور ٹینک لیکر تم پر چڑھ جائیں گے؟ یہ ہی تو کہا تھا لوگ تمہارے منہ پر تھوکیں گے ، تمہاری عزت خاک میں ملا دیں گے ، تمہیں تمہاری نظروں سے گرا دیں گے۔ لو جو کہا تھا وہ کردیا۔
53
1,391
9
5,067
33,126
ٹرانسفر پوسٹنگ والے چھ ارب کے اسکینڈل کا کیا بنا؟ کیا کبھی تحقیقات کیں ؟ ثبوت مانگے؟ وہ کون تھا جو آپ کو استعمال کرتا رہا؟ اور پھر حامد میر صاحب تحریک انصاف کی خواتین کو ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کے نام پر بھی نشانہ بناتے رہے؟ میر صاحب ؟ چھی چھی چھی
92
1,495
28
4,366
84,032
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔ نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
126
1,654
42
4,426
108,354
زرا تصور تو کیجیے کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج ( تعداد کے لحاظ سے ) اور اسکے سب سے بڑے صوبے میں بندوق بردار لڑکیاں اس فوج کو ہلنے نہیں دیتیں۔ پتہ نہیں کسی مظلوم کی ہا لگی ، یہ کوئی مکافات عمل ہے یا شاید تاریخ کا سبق۔ جو بھی ہے غیرت مند ہوتے تو مر جاتے۔
48
717
5
2,938
35,545