Ember Spark retweeted
کیا تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں موجودگی عمران خان کو علاج معالجے کا بنیادی ترین حق دلوا سکتی ہے؟ نہیں۔ تو پھر اس جعلی نظام کو کندھا دیے جانے کا مطلب کیا ہے ؟ اس جعلی جمہوریت کو چلتی پھرتی دکھانے کا مطلب کیا ہے؟ ایسی بھی کیا مجبوری ؟ ایسی بھی کیا بے شرمی؟
Ember Spark retweeted
استغفراللہ Can you believe this کہ مریم نواز کی ناک کے نیچے لاہور سے صرف 110 میل دور عارف والا گگو منڈی روڈ پر ایکسیڈنٹ میں 15 سے 20 لوگ مارے گئے ہیں اور مریم نواز کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی کسی میڈیا کسی سماج کی آنکھیں نہیں کھلیں
پنجاب کے خوفناک روڈ کی کہانی ایم پی اے خالد نثار ڈوگر کی زبانی
Ember Spark retweeted
عمران خان کا خط عالمی معاملہ بن چکا ہے بیرونی دنیا سے دباؤ آنا شروع ہو گیا ہے دوسری جانب ن لیگ سر توڑ کوشش کر رہی ہے کہ ہر صورت بشری بی بی کو جیل سے باہر نہیں آنے دینا اسی لیے طارق فضل چوہدری لکھا ہوا فیصلہ لے کر پڑھتا ہوا آپ کو نظر آ رہا ہے ۔
سبی کاظمی
Ember Spark retweeted
چلو اب ۔۔ بلاول کے خلاف بھی ویڈیوز کا گندا دھندا شروع۔۔ یہ کیا بے غیرتی ہے بھئی!
Ember Spark retweeted
چشم فلک نے پہلا ڈکٹیٹر دیکھا ہے جو اپنی خواہش کے مطابق صوبے بنانے کے لیے اپنی ہی لائی اور بٹھائی ہوئی کٹھ پتلیوں کے ہاتھوں ذلیل ہورہا ہے۔ چچ چچ چچ چچ۔
Ember Spark retweeted
اچھا یعنی آپ الیکشن مینڈیٹ چھین کر دیں ، جعلی حکومتیں بنا کر دیں ، کسی کو صدر بنائیں ، کسی کو وزیر اعظم اور کسی کو وزیراعلی ، اور پھر آپ کے دل میں چھوٹی سی بالکل اِتو سی خواہش پیدا ہو کہ میں نے نئے صوبے بنانے ہیں لیکن پھر آپکی جھولی میں بیٹھے پیشاب کردیں کہ نہیں بن سکتے تو آپ کیا ہوئے؟
مبلغ بارہ جماعت پاس پھدو دماغ کھسی ڈکٹیٹر
Ember Spark retweeted
"Pakistanis don't pay tax."
A labourer with no tax number pays Rs15 on a Rs100 mobile load, 18% on ghee, Rs68.64 on every litre of petrol.
Of every Rs100 the centre keeps, Rs69 goes to interest. 26.2 million children are out of school.
Tax is a duty. The account is a right.
Idea Credit: @FreeCognizant
Ember Spark retweeted
بلاول بے بی کی آنکھ کھلی تو پھٹی کی پھٹی رہ گئی۔
اس بندے عاصم منیر کے بارے میں شروع سے ہی عرض کیا تھاکہ یہ کسی کا بھی نہیں ہے ان سے کام نکالے گا اور پشت پہ لات مار دے گا۔ تب انصافی بھی نہیں مانتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ شریف خاندان کا پکا وفادار ہے اور نہیں بھائی یہ امریکہ کا بھی نہیں یہ صرف اپنے مفادات کا ہے اور طاقت کے سامنے جھکتا ہے۔
عمران کے خوف سے انہوں نے اپنے ہاتھ پاؤں کاٹ کے جنرل کے حوالے کردیے ، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم میں جنرل سب اختیار اپنے ہاتھ میں لے چکا تھا اور یہ فارغ تھے۔ صرف نواز کو کچھ کچھ سمجھ آرہی تھی کہ سب کچھ ہاتھوں سے نکلا جا رہاہے لیکن وہ مریم کے ہاتھوں مجبور تھا۔ آخری کام وہ تھا جب عاصم منیر نے ایکسٹینشن لی ، تب نواز نے بھاگنا چاہا لیکن جنرل نے ڈنڈے کے زور پہ لے لی۔
اس کے بعد انہوں نے جتنا وقت اقتدار میں گزارا وہ بس بونس ہی تھا اور لطف و عنایات جرنیلی !
اب عاصم منیر کے مفادات کا تقاضا مختلف ہے، ریونیو زیادہ سے زیادہ مرکز میں جمع کرنا تاکہ بطور صدر زیادہ پیسے کا مالک ہو۔ لہذا کراچی، گوادر ، پسنی ، جیوانی سمیت سب سی پورٹس وفاقی علاقہ میں شامل کر ے گا کیونکہ یہیں تو زیادہ پیسہ ہوتا ہے۔ اسے اپنی پچھلی ناکامیاں کسی کے کھاتے میں ڈال کر نئی ٹیم لانی ہے تاکہ بطور صدر نئی اننگز کا فریش سٹارٹ کر سکے ،نئی ٹیم میدان میں لانے کے لیے پرانی سیاسی ٹیم کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ ن لیگ اب ایک سیاسی مردہ ہے اسے دفنانا ہے جبکہ پی پی جس کی قبر میں لاتیں ہیں کو قبر میں دھکیلنا ہے تاکہ نئی ٹیم آسانی سے جیت سکے۔
پی پی کے پاس چوائسز کیا ہیں ؟
سندھ کی تقسیم پہ راضی ہو جائے یعنی اپنی سیاسی پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر سٹول کو لات مار دے
مزاحمت کرے اور جیل جائے اس طرح کی جیل نہیں جو پہلے بھگتتی آئی بلکہ عاصم منیر کی جیل جس میں قید تنہائی کے علاوہ علاج کی سہولت بھی میسر نہیں
یا روایتی منافقت سے کام لے اور جنرل کو کہہ دے کہ تم ریفرینڈم کرا لو ہم زبانی کلامی مخالفت کرتے رہیں گے کریں گے کچھ نہیں
پیپلز پارٹی تیسرا یعنی منافقت والا راستہ ہی چنے گی ، ورنہ اب تک اسمبلیوں سے استعفی دیکر آئینی بحران پیدا نہ کر دیتی ، بات نئے الیکشن کی طرف چلی جاتی سارا قصہ ہی گول ہو جاتا ، آخر عمران اور پی ٹی آئی نے بھی تو یہی کیا تھا پنجاب اسمبلی توڑ دی تھی۔
کریں ہمت ، لیکن بقول شاعر
خنجر چلے گا نہ تلوار ان سے ، یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
پی پی بس رو پیٹ ہی سکتی ہے اور یہی کرے گی۔ حتی کہ سندھ میں کوئی قتل وغارت کا طوفان بھی نہ برپا کر سکے گی۔ شریف خاندان ہو یا زرداری خاندان ، یہ آخر میں کان لپیٹ کر ملک سے باہر جانے کی اجازت مانگیں گے جو انکو مل جائے بشرط زبان بندی ، دونوں ہی دس دس سال تک سیاست میں حصہ نہ لینے کی غیر ملکی گارنٹی دلوا کر نکل جائیں گے۔
ہاں لوہے کا چنا اور بے لچک پی ٹی آئی ضرور ہے۔ وہ میدان ہرگز نہ چھوڑے گی اور نہ ہی قابو آئے گی۔ سیاست صرف عمران خان، پی ٹی آئی بمقابلہ جرنیل شاہی کے گرد گھومے گی جس کا دل چاہتا ہے سیاست کو وہ ان دونوں سے کسی کا انتخاب کر لے درمیانی راہ کوئی نہیں
یہیں گھوڑی یہیں میدان !
عمیر فاروق
Ember Spark retweeted
🚂 احساس: مہذب معاشرے کی پہچان کیا ہے؟
برسات کی شام، ایک بیمار پوتا اٹھائے بوڑھا کسان، اور اجنبیوں کا احساس: عمران خان صاحب کی تین تقریروں سے۔
Ember Spark retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations.
He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026.
He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments.
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
Ember Spark retweeted
سیاست صرف عمران خان، پی ٹی آئی بمقابلہ جرنیل شاہی کے گرد گھومے گی جس کا دل چاہتا ہے سیاست کو وہ ان دونوں سے کسی کا انتخاب کر لے درمیانی راہ کوئی نہیں
یہیں گھوڑی یہیں میدان !
عمیر فاروق
Ember Spark retweeted
طبیعت ناساز اے لیکن بوٹے ورگے کروڑاں دی زندگی اک عمران خان ورگے دی زندگی اگے کوئی معنی نہی رکھدی، وجہ ایہہ نہی کہ او کوئی نبی پیغمبر یا دودھ نال جمیا۔
او ایسے جلاداں اگے ڈٹ گیا جو ڈالر لئی اور طاقت لئی اپنی ماں نو نہی بخشدے۔
Ember Spark retweeted
آج جنرلز نے پراپوگنڈا جاری کیا ہے۔ کہ KP لوگ نئے صوبے مانگ رہے ہیں۔ آج یہ وڈیو تمام چیلنز کو جاری کی گئی کہ اور تمام چینلز کو کہا گیا ہے کہ یہ چلائیں
سنیں اور سر دھنیں
Ember Spark retweeted
Oh, I love this already! @MGately_au
We built Australia’s own AI model, and today it’s open to the world.
Agentaus 1 (@AgentausTD): 220B parameters. 84.4% on MMLU-Pro. Ranked 43rd in the world.
It runs on Australian servers. Nothing ever leaves Australia, and nothing you type is used to train AI. Delete a chat and it’s gone for good.
Most of the world’s AI answers to somebody else. This one answers only to you.
Free to start: agentaus.com.au
















