Pinned Tweet
ہوں خاک مگر عالمِ انوارﷺ سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارﷺ سے نسبت ہے
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
#عطاری_قبیلہ
#عطاری_پرموشن
*ہر ایک سے اپنے جیسے " اخلاق اور ردعمل " کی توقع نہ رکھیں، ہاں مٹی ایک ہے، لیکن...!!، " روحیں مختلف ہیں "...*
انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے *خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .!!*
#deeplearn
24
🥀میرے خیال کو نسبت ہوئی مدینے سے
🥀 مہک گلاب کی آنے لگی ۔۔۔ پسینے سے
🥀 نبیﷺ کا نام اگر لو تو۔۔۔۔ اس قرینے سے
🥀 دعا یہاں سے چلے اور اثر آئے مدینے سے
ہم کو طیبہ بلانا یارسول اللہﷺ
#عطاری_پرموشن
24
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
کل جمعہ کے دن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، یوٹیوبرز، میڈیا پرسنز، طلبہ و طالبات، نوجوان بچوں اور بچیوں، پاکستان کی عوام سے کہتا ہوں کل فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے، رفح پر شدید بمباری کی مذمت کے لیے، رفح آپریشن بند کرنے، غزہ کو بچانے کے لیے جمعہ کی نماز ڈی چوک میں ادا کریں۔فیملی سمیت شرکت کریں۔
ڈی چوک میں سیو غزہ کمپین کے زیر اہتمام دھرنے میں پریس کانفرنس
@SaveGazaPK @humairatayyaba
#JummaAtDChowk
@ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @HamidMirPAK @MoeedNj
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
میں گواہی دیتی ہوں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کافر ہے اور کذاب ہے.
اسکے تمام ماننے والے کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں..❣️❣️❣️
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
افسوسناک!
اس درد کو بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔
دنیا کا ضمیر کب جاگے گا؟
عالم اسلام کے حکمران/جرنیل اس قتل۔عام کو رکوانے کیلئے کب اٹھینگے؟؟؟
عوام کل 5 بجے اس قتل عام کیخلاف سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے ڈی چوک سے وزیراعظم ہاوس کیطرف مارچ میں شرکت کریں۔
#ReachDchowkNow
@SaveGazaPK
@humairatayyaba
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
#بریکنگ_نیوز
غزہ کے جنتی مسلمان
@GNMadani
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
اللّٰه تمہیں ایسے شخص کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہاری ذہنی صحت تباہ کر دے
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
جوڑ پیدا کیجئے
حضرت بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کو ایک بار کسی نے تحفۃ قینچی پیش کی فرمایا میں کاٹنے والا نہیں بلکہ جوڑنے والا ہوں مجھے سوئی دو
#MaulanaIlyasQadri
#Tehreer
Laرaiب Faتiمa💞 retweeted
شر کے حوالے سے حضورﷺ کا فرمان
دنیا بھر میں دین کو پھیلانے کے لئے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون فرمائیں۔
+923102297226
#Dawateislami
#Hadith

























