Fact Check (@factcheck_10) header
Fact Check (@factcheck_10) profile picture

Pakistan Zindabad

Pakistan
Joined August 2016
Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)Photo by Fact Check (@factcheck_10)
#IslamabadTalks Pak is clearly positioning itself as a serious and responsible peace broker in a highly volatile region. 🇵🇰 📌 At a time of escalating conflict, this call for a temporary ceasefire and diplomatic space reflects maturity, balance, and statesmanship. #brøndby
1
6
33
5,566
جئے بھٹو کے نعروں تلے سندھ تباہی، بدانتظامی اور حکومتی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا! اب سندھ کو سیاسی نعروں نہیں، جواب دہی، اصلاحات اور نئے انتظامی یونٹس کی ضرورت ہے!
1
25
Azerbaijan Appreciates Pakistan’s Unwavering Support and Solidarity ⭕️ President Ilham Aliyev’s message reflects Azerbaijan’s deep appreciation for Pakistan’s consistent diplomatic support and solidarity.
10
62 کنال سرکاری زمین کس کے نام پر خریدی گئی اور فضل الرحمان کے مدرسے تک کیسے پہنچی؟ ‼️ یہ 62 کنال سرکاری زمین ہے، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں! ‼️مذہب اور مدرسے کا نام احتساب سے بچنے کا لائسنس نہیں بن سکتا۔
9
جنگ کے میدان سے سفارت کے میدان تک، پاکستان کا منفرد کردار! ⭕️ دنیا کے 57 اسلامی ممالک میں پاکستان اپنی عسکری صلاحیتوں، جرات اور کھیلوں کے میدان میں نمایاں شناخت رکھتا ہے۔ 📌 پاکستان — عزم، ہمت اور قومی وقار کی پہچان! 🇵🇰
14
Taliban’s Rule Faces Growing Armed Resistance in Afghanistan! ⭕️ Afghanistan Freedom Front (AFF) claims responsibility for 21 armed operations between July and August 2026, signaling persistent anti-Taliban resistance.
1
1
27
فساد کی سیاست اور تشدد کی سرپرستی مزید نہیں چلے گی! ⭕️ PTI قیادت اور پختونخوا حکومت عوامی وسائل دھرنوں، انتشار اور سہولتکاری کے بجائے دہشتگردی کے خاتمے اور عوام کے تحفظ پر خرچ کریں۔ ریاست کی رِٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے رعایت نہیں، قانون کا راستہ ہونا چاہیے۔
20
ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست ہے تو جمہوریت ہے، ریاست ہے تو آپ اور میں ہیں۔ ~ ڈی جی آئی ایس پی آر
17
"دہشتگردی نہ صرف بھارت بلکہ افغانستان سے بھی جاری ہے۔ افغستان سے پاکستان کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ وہ ہندوستان کی ایما پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی پُشت پناہی بند کرے اور اپنی سرزمین پر دہشتگردی کے مراکز اور آماجگاہوں کا مکمل خاتمہ کرے۔" فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر
25
GHAZAB LIL HAQ — A CLEAR MESSAGE FROM PAKISTAN Pakistan will defend its people, sovereignty and territory against sponsored terrorism.🇵🇰
15
Pakistan’s FDI surges 24% in FY27 ✅ A stronger inflow of foreign investment marks a notable development for Pakistan’s economy.
14
دادا اور بچوں کی گفتگو — چھوٹے یونٹس کیوں ضروری ہیں؟ 📌بچوں نے دادا سے پوچھا: “دادا، یہ چھوٹے انتظامی یونٹس کیا ہوتے ہیں؟ اور پاکستان کے لئے ضروری کیوں ہیں” ⭕️ سنیے دادا اور بچوں کی دلچسپ گفتگو — چھوٹے انتظامی یونٹس کی اہمیت پر۔ 🇵🇰
24
نئے صوبے؛ وقت کی اہم ضرورت — ملتان کی صحافی برادری کی آواز ▪️ ملتان کے صحافیوں کا کہنا ہے کہ سرائیکی وسیب کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے موجودہ انتظامی ڈھانچے پر نظرِ ثانی وقت کی ضرورت ہے۔
16
Creating more effective administrative units can improve governance, promote balanced development, and create greater opportunities for people across Pakistan.
21
Fazl ur Rehman (The Corrupt) Massive Corruption and Embezzlement of National funds
34
A new survey by RAI, UMT Lahore, shows clear public support for new provinces: 54% support their creation, while 70% believe they can improve governance and public service delivery. Pakistan needs governance reforms built around population, efficiency and economic viability
56
نئے صوبے — مضبوط پاکستان کی جانب اہم قدم ⭕️ جب انتظامی اختیارات اور فیصلے عوام کے قریب ہوں گے تو حکمرانی بہتر، سہولیات آسان اور ترقی کا عمل تیز ہوگا۔ ‼️ عوام کی رائے واضح ہے: نئے صوبے عوامی سہولت، مؤثر حکمرانی اور متوازن قومی ترقی کی ضرورت ہیں۔
41
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دوں گا مر مٹوں گا مگر ایسا نہیں ہونے دوں گا #BringValkoBack #edrtwt
27
آزاد کشمیر میں جشنِ آزادی کا جوش، بچے بھی پاکستان کی خوشیوں میں شریک! ▪️ آزاد کشمیر میں جشنِ آزادی کی رونقیں عروج پر، ننھے پاکستانی بھی سبز ہلالی پرچم تھامے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
35
lتحریکِ انتشار کا پرانا طریقۂ واردات! ⁉️نوجوانوں کو جذباتی نعروں اور تصادم کی سیاست کے لیے آگے کرو، مشکل وقت آئے تو لاتعلقی اختیار کرلو؟ ⁉️ سوال یہ ہے: کیا کارکن صرف احتجاج، جلسوں اور سوشل میڈیا کی جنگ کے لیے استعمال ہونے والا ایندھن ہیں؟ #Éclipse #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
33
خیبر پختونخوا حکومت کا پوسٹ مارٹم‼️ ⁉️ سالوں کے بلند و بانگ دعووں کے بعد سوال صرف ایک ہے: گورننس کہاں ہے؟ 📌 بدانتظامی، ناقص انتظامی فیصلے، مالی بے ضابطگیاں اور عوامی مسائل میں مسلسل اضافہ—یہ ہے وہ زمینی حقیقت جو سیاسی نعروں کے پیچھے چھپائی جاتی رہی۔ #قومی_زبان
1
1
51