Pinned Tweet
Replying to @CMShehbaz
پاکستان میں آج 9 مئی ہے
سب سے پہلے اللہ عزواجل کا خاص کرم ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح اس دنیا میں نہیں اگر زندہ ہوتے تو عاصم منیر نواز شریف زرداری وغیرہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہوتے ان محب وطن افراد کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہوتے اور عاصم منیر کی قیادت میں عمدگی سے آگے بڑھتی معیشت اور ملک میں آنے والی بیرونی سرمایہ کاری کے آگے رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہوتے اور ملک کی بدنامی کا سبب بنتے
اچھا ہوا مر گئے
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب جناح ہاؤس کو ایک پہچان ملی اور تقریباً 30 کیڑے مکوڑوں کو مار دیا گیا لیکن بہادر مسلح افواج کا ایک بندہ بھی شہید نہیں ہوا واقعی 9 مئی ایک سیاہ دن ہے،71 میں ہمارے بنگالی بھائی صلح صفائی سے ہم سے جدا ہوئے آرمی پبلک سکول پر حملہ پاکستان کی تاریخ کا روشن دن تھا کاش ایسے دن اللہ عاصم منیر نواز شریف زرداری وغیرہ کی آل اولاد کو دکھائے آمین
جو جو لوگ بے احتیاطی برتتے ہیں زناکاری کرتے ہیں اس کا نتیجہ ان نونی شودروں کی پیدائش کی صورت نکلتا ہے اور دوسرا اللہ کا عذاب علیحدہ
ڈٹ کر کھڑا ہے عمران خان،کل حامد میر کہہ رہا تھا کہ عمران خان نواز شریف نہیں بننا چاہتا باقی صحافی کہہ رہے تھے کہ وہ جیل میں بیٹھ کر نظام کو گھُٹنوں پر لے آیا ہے مگر حقیقت کیا ہے وہ یہ ہے کہ اب وہ منت ترلوں پر أچکا ہے کہ مجھے بیمار سمجھ کر ہی باہر جانے دیا جائے۔
27
او کنجرا ہم اشرف المخلوقات ہی پاکستان کے مالک ہیں فضل نواز زرداری وغیرہ تیری م۔۔ کو ہی پیش کرتے ہیں ہمارا ان منافقین سے کوئی تعلق نہیں
لے جا گھر 😜
یوتھیائی کلٹ جو ہر وقت ہمارے خلاف زمین و آسمان کے قلابے ملاتا رہتا ہے آجکل مولانا فضل الرحمان کو انہوں نے اپنا نیا ابو بنا رکھا ہے انہیں اس وقت خبر ہوگی جب مولانا صاحب خیبر پختونخوا میں ان کی سیاسی سپیس کا صفایا کرینگے، مولانا اپوزیشن کا ویکیوم ایویں ہی پر نہیں کررہے بہت جلد خیبر پختونخوا میں نئی صف بندی ہوگی اور پی ٹی آئی کی سیاسی سپیس پر مولانا کا قبضہ ہوگا۔
1
52
بلکل بے تکی بات کر دی
اگلے قائداعظم خان کو قتل کرنے پہ تلے ہیں اور یہ بتا رہا ہے کہ جرنیلوں کو انکی صحت کی فکر ہے
نہ سر نہ پیر
🚨 اہم ترین : آگے کیا ہونے والا ہے,؟ ایثار رانا کا انکشاف,!!!!🔥🛑
عمران خان صاحب جیل سے نکلیں گے, ہاسپٹل جائیں گے یا پھر بنی گلہ جائیں گے ۔ کیونکہ عمران خان کی صحت اس بات کی اجازت نہیں دے رہی کہ وہ جیل میں رہیں ۔جس کے نتیجے میں یا تو ہاسپٹل منتقل کیا جائیگا, یا بنی گلہ منتقل کیا جائے گا ۔ اور عمران خان کیلئے ہاسپٹل منتقل ہونا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔ عمران خان کے رستے میں اسوقت دو کیسز ہیں ۔ ایک 190 ملین پاؤنڈ کا کیس اور ایک توشہ خانہ ۔ یہ دونوں کیس صرف آدھے گھنٹے کی مار ہے ۔ اور 190 ملین پاؤنڈ کا کیس 10 نومبر کو لگ رہا ہے, اور اس کیس کی سماعت جسٹس ڈوگر اور محمد آصف کریں گے ۔ اس کیس کی تاریخ اچانک سامنے آئی ہے ۔ یہاں سے ایسا لگتا ہے, کہ عمران خان کو قانونی راستہ دینے کا فیصلہ ہوچکا ہے ۔ اور عدالتوں کے ذریعے ان کے کیسز میں ضمانتیں وغیرہ مل سکتی ہیں ۔ اور اب یہ بات میں اپنے تجزئیے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کو ہاسپٹل منتقل کیا جاسکتا ہے, یا بنی گلہ منتقل کیا جاسکتا ہے ۔!🚨🚨🔥
18
حرام کی کمائی ہمیشہ بےنامی رکھی جاتی ہے
حامد میر کی باتوں پر نوجوانوں کو دھیان دینے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے اس پروفیشن میں آنا ہے تو Passion کے ساتھ آئیں۔ میں نے آج تک صحافت سے کوئی فائدہ نہیں لیا ہے۔ میں مین سٹریم چینل ARY پر بیٹھا ہوں اور میری آج تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔141000 مجھے ماہانہ ملتا ہے۔ میں نے کبھی اس پروفیشن کو اپنی انکم کا ذریعہ نہیں بنایا ہے۔
41
کے پی کے کے غیور عوام ن لیگی شودروں یعنی منافق عبداللہ بن ابی کی اولاد کو کبھی ووٹ نہیں دینگے جتنے مرضی ملازم اکٹھے کر لو
33
او یار تو نے اتنی بکواس لکھ دی لیکن میرے قابل توجہ یہی تھی تمہارے والد بھی اسی بدبخت شودر خاندان کے ساتھ تھے تو عزت دار لگنے کا سوال ہی نہیں ہاں والد اور اپنے ماضی پر توبہ کرو اور پھر آگے بڑھو دوسری بات نواز شریف خاندان تو سیاسی ہے ہی دھندہ کرتے تھے اور ہیں تو بھلا جرنل رانی کے گھوڑے سے اترنے کا سوال یہ ہے اقتدار ختم اور پھر صرف شبازہ رہ جائے گا اور اس کا خاندان
🤣🤣🤣🤣
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔
میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟
مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔
بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟
سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔
اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟
عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟
اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
45
او خنزیرو
ایئرپورٹ پر اسی طرح کھڑا ہوا جاتا ہے جس طرح ثاقب نثار صاحب کھڑے ہیں یہ بدبخت ہے منافق کی اولاد اور نام کے ساتھ سید چپکایا ہوا ہے
28
اس میں کوئی شک ہ۔۔ م۔۔ گروہ چھوٹا سا ہے تو ہر کسی کے ساتھ تصویر کھنچوا سکتا ہے
اچھا آج ایک اور واقعہ لکھتا ہوں۔
یہ بھی بس اللّہ کا کوئی خاص کرم ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن لیڈروں کے ساتھ میری تصویر ہوتی تھی وہ وزیراعظم بن جاتے تھے۔ جب نیازی کو 2022 میں ہٹایا گیا تو اس دن میں پارلیمنٹ ہاؤس آیا۔ میرے دوست سینئیر جرنلسٹ طارق عزیز سے بات کر رہا تھا تو یہ بتایا کہ شہباز صاحب کے ساتھ میری تصویر نہیں اور جب تک یہ نہیں ہوتا انکا وزیراعظم بننا مشکل ہے۔ طارق عزیز صاحب مجھے میاں شہباز کے آفس لے گئے اور جلدی سے میری تصویر بنائی تو اللّہ کی کرنی کہ وہ پھر وزیراعظم بن بھی گئے۔ اس سے پہلے کافی دفعہ کوشش کی گئی مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہوئے۔
42
اب یہ تیری بے بے بھی سرجری کرائے گی انتظار کر
قائداعظم خان کو کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ انہوں نے پاکستان اور خیبر کیلئے کیا کچھ کیا
میں تیری ڈیوٹی لگاتا ہوں کہ تو اپنا ڈی این اے چیک کرا اگر کاغذ میں درج تیری ولدیت سے میچ کر گیا تو مجھ سے انعام لے لینا🤣🤣
ثمر بلور سے گزارش ہے کل چارج سنبھالتے ہیں KP کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے گزشتہ 13 سال سے جن جن ملک بھر کے صحافی،اینکروں،تجزیہ کاروں،انفائلنسرز اور یوٹیوبروں کو منتھلیاں اور بیانیے کے نام پر ادائیگیاں کی جاتی رہی ان سب کے نام کی تفصیلی لسٹیں اور رقم پبلک کریں۔بلاتفریق
33
لیبراڈوری تجھ سے چ۔۔ والے لکھتے ہیں ورنہ قائداعظم خان تو دور کی بات تو میری جوتی کے برابر نہیں ہو سکتا اور ہاں دفع ہو جا ادھر سے یہ عزت دار اشرف المخلوقات لوگوں کا پلیٹ فارم ہے جسے تجھ جیسے بدبخت شودر آلودہ کر رہے ہیں جنہیں حلال حرام کی کوئی تمیز نہیں
یہ باتیں جو لکھ رہا ہوں تجھ جیسوں کو سمجھ نہیں آئیں گی کیونکہ قائداعظم خان کو لیڈر ماننے کیلئے حلالی ہونا اور حلال کھانا بنیادی شرط ہے
ذرا بلوچستان کا ایک چکر لگا لے
بدبخت شودر




















