Pinned Tweet
31 مئی خیبر پختونخوا کے جامعات کے اساتذہ کے لئے ایک سیاہ ترین دن ہے کیونکہ اسی دن 2021 میں حکومت وقت نے بزرگ پروفیسروں پر ظلم کی انتہا کی تھی-لاٹھی چارج کیا تھا-جیل میں ڈالا تھا-
@ANPMarkaz @Ali_MuhammadPTI @betterpakistan @KPChiefMinister
بغیر منصوبہ بندی جامعات کا قیام، ایسی یونیورسٹیاں جن میں 269 کی تعداد، 34 میں سے 26 سرکاری جامعات مالی خسارے کا شکار،مشیر تعلیم عامر عبداللہ
#University #KPK
157
خیبرپختونخوا میں 34 میں سے 26 جامعات کو مالی مشکلات درپیش ہیں
گزشتہ تین سالوں میں ایچ ای سی گرانٹ 6.3 فیصد کم ہوا جبکہ اخراجات 18 فیصد بڑھ گئی ہے
خیبرپختونخوا نے فنڈز بڑھا کر 11 ارب کردی لیکن خسارہ کم نہیں ہوا، ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط
میں کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی انجینئرنگ (ہارڈ ویئر اور عملی شعبوں) کی ڈگری ہی سب سے محفوظ رہے گی۔ یہ ویڈیو میرے اسی موقف کی تصدیق کرتی ہے کہ اب طالب علم کوڈنگ چھوڑ کر مادی انجینئرنگ کا رخ کر رہے ہیں، جسے بدلنا آسان نہیں۔
آپ کا کیا خیال ہے
فپواسا پنجاب کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر نعیم کی معطلی کی شدید مذمت اور فوری بحالی کا مطالبہ۔
1
210
KP Governor Faisal Karim Kundi @fkkundi has expressed his intention to solve the financial problems of universities and faculty members. FAPUASA appreciates this and extends its support to uplift the education system of the province.
فپواسا خیبر پختونخوا گورنر خیبر پختونخوا کے اس بیان کو سراہتی ہے جس میں انہوں نے صوبے کی جامعات کو درپیش 14 سال سے مونود مالی مشکلات کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ فپواسا اس طرح کے تمام اقدامات کی بھرپور حمایت کرے گی۔ جامعات کو توجہ کی اشد ضرورت ہے-
فپواسا خیبر پختونخوا گورنر خیبر پختونخوا کے اس بیان کو سراہتی ہے جس میں انہوں نے صوبے کی جامعات کو درپیش مالی مشکلات کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ فپواسا اس طرح کے تمام اقدامات کی بھرپور حمایت کرے گی۔
🤖 Made with AI
1
176
Universities are research hubs, not routine offices. FAPUASA KP rejects the HED directive imposing 8AM–4PM hours on faculty. Micromanaging schedules harms academic freedom.
HED must focus on KP's university financial crisis, not punch cards. Withdraw the letter! @MeenakhanAfridi
فپواسا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بی پی ایس فیکلٹی کے لئے ٹائم سکیل پروموشن کا طریقہ کار بنایا جائے- ٹی ٹی ایس فیکلٹی ممبران کے لئے تنخواہوں میں اضافہ قانونی حق ہے اور نوٹیفیکشن جاری کیا جائے-
@BilalAKayani
پی ایچ ڈی پروفیسرز کی تنخواہوں میں 2021ء سے اب تک اضافہ نہیں ہو سکا۔ وفاقی کابینہ کے احکامات اور عدالت میں جنگ جیتنے کے باوجود فنانس ڈیپارٹمنٹ رکاوٹ بنا ہوا ہے۔اگر یہ تعلیمی اثاثہ اسلام آباد کی سڑکوں پر احتجاج پر مجبور ہوا، تو یہ ملک کے تشخص کے لیے ایک بڑا لمحہ فکریہ ہوگا۔
FAPUASA KP congratulates Prof. Dr. M. Sadiq Khattak on being conferred with Tamgha-e-Imtiaz, in recognition of his outstanding services. A proud moment for the academic community and the province.
Dr. Feroz Shah, General Secretary, FAPUASA KP
@MeenakhanAfridi @betterpakistan
جامعہ پشاور میں ملازمین اور اساتذہ کو پچھلے تین مہینوں سے تنخواہیں نہیں ملی- 40 سے زیادہ اساتذہ نے نوکری چھوڑ دیں- تدریسی نظام تباہی کے دھانے پر اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی!
@MeenakhanAfridi @ikhtiarwali @AimalWali
ٹی ٹی ایس فیکلٹی پروفیسر احسن اقبال کی شکر گزار ہے کہ انہوں نے پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبران کے جائز تنخواہ اضافے کے حصول میں تعاون فراہم کیا۔ ٹی ٹی ایس فیکلٹی گزارش کرتی ہے کہ مجوزہ تنخواہ اضافے کو پلاننگ کمیشن ٹاسک فورس کی سفارشات کے مطابق ہو
#ShukriaAhsanIqbal
@betterpakistan
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا، مگر ٹینیور ٹریک سسٹم کے تحت سرکاری جامعات میں خدمات انجام دینے والے پی ایچ ڈی پروفیسرز ایک بار پھر نظر انداز کر دیے گئے۔ تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونا شدید مایوسی اور ناانصافی کی علامت ہے۔
@81ShahbazRana @betterpakistan
A High-Level Delegation of the Federation of All Pakistan Universities Academic Staff Associations (FAPUASA), led by central President Prof. Dr. Akhtiar Gumro in a meeting with the Honorable Chairman Senate of Pakistan, Syed Yousaf Raza Gilani in Islamabad.
@ProfAkhtiar
Higher Education is not an expenditure—it's an investment in Pakistan's future. Funding universities means investing in skilled graduates, innovation, economic growth, and national progress.
Increase the Higher Education Budget in 2026.
@CMShehbaz @betterpakistan
Discipline is vital in any learning institution. SOPs exist, but failure to enforce them due to political or external pressure is administrative failure and demands immediate attention. @MeenakhanAfridi
FAPUASA KP retweeted
PM approved it in 2021.
Courts intervened in 2025.
Planning Commission approved it again in 2026.
Yet, in June 2026, TTS faculty are still waiting.
5 years of delay.
5 years of inflation.
0 relief.
Implement the 35% TTS salary differential NOW.
@betterpakistan
TTS faculty hope that their long-standing salary issue will be resolved in the upcoming Budget 2026–27. Prof. Ahsan Iqbal SB @betterpakistan understands the importance of this matter; otherwise, a protest in Islamabad may become unavoidable. @CMShehbaz
A 79 year old Pakistani state has forgotten a simple truth: motivated students build nations. Their future begins in the classroom, with a teacher who is respected, paid fairly, Yes! keep expectations high.
Invest in teachers. Invest in tomorrow.
@zaighamkhan














