Faraz (@faraz3610) profile picture

student

Joined May 2015
Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)Photo by Faraz (@faraz3610)
اپنے حق کے لیے اواز اٹھانے والوں کو۔اس ڈر اور خوف سے اٹھا لیا جاتا ہے کہیں یہ لوگ بے ضمیروں کے ضمیر نہ جگا دے
24
تیاری پکڑے اغاز ہو گیا...✌️ ری ٹویٹ کرتے جائیں اندرونی اور بیرونی غداروں کو اگ لگتی جائے گی
149
2,836
28
5,139
72,597
وہ پارلیمنٹ جو اپنا فیصلہ خود نہیں کر سکتی وہ اب ججوں کی تعیناتی کا فیصلہ کرے گئ
18
انصاف کا نظام ختم کر کے مجرم ترقی کرنا چاہتا ہے Criminals want to prosper by destroying the justice system.
16
بلیو ٹک پارٹ ۴ اب تک آپ سب کو بلیو ٹک کی اقسام اور قیمت کا آئیڈیا ہو چکا ہوگا جن لوگوں نے لاسٹ پوسٹیں نہی پڑھیں وہ میرے آکاؤنٹ کی highlights میں جا کر پڑھ سکتے ہیں ۔ آج کی پوسٹ کا topic ہے بلیو ٹک کیسے لیا جائے اور اس کے کیا steps ہیں۔ Bluetick حاصل کرنے یا اسے برقرار رکھنے کے لیے آپ کے اکاؤنٹ کو درج ذیل معیارات پر پورا اترنا چاہیے: Complete:آپ کے اکاؤنٹ میں ڈسپلے نام اور پروفائل تصویر ہونی چاہیے Active use of X : پریمیم کو سبسکرائب کرنے کے لیے آپ کا اکاؤنٹ پچھلے 30 دنوں میں فعال ہونا چاہیے۔ Security : آپ کے اکاؤنٹ میں تصدیق شدہ فون نمبر ہونا ضروری ہے۔ Last but not least آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کی پروفائل تصویر، ڈسپلے نام، یا صارف نام (@handle) میں کوئی حالیہ تبدیلی نہیں ہونی چاہیے۔اگر کی ہے تبدیلی تو پھر 2 دن بعد اپلائی کرسکتے۔ آپ کے اکاؤنٹ میں گمراہ کن یا گمراہ کن ہونے کی کوئی علامت نہیں ہونی چاہیے۔ آپ کے اکاؤنٹ میں پلیٹ فارم کی violations اور اسپام میں ملوث ہونے کی کوئی علامت نہیں ہونی چاہیے۔ چیک مارک اس وقت ظاہر ہوگا جب ایکس کی ٹیم آپ کے پریمیم سبسکرائب شدہ اکاؤنٹ کا جائزہ لے گی اور اگر یہ اوپر والی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔آپ کو بلیو ٹک پےمنٹ کے ۱-۲ دن بعد مل جائے گا ۔ جو لوگ بلیو ٹک لینا چاہتے ہیں وہ یہ سب سیٹ کر لیں ۔ اگلی پوسٹ میں سب steps صرف بلیو ٹک کے ہوں گے ۔ X ان اکاؤنٹس سے چیک مارک کو بھی ہٹا سکتا ہے جو X قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔اس لیے بلیو ٹک لے کر راجہ اندر بننے سے پرہیز کریں۔ جزاک اللہ #Animal #AnimalTheFilm #debate #RenaissanceAFilmByBeyonce #Elonmusk #elon_musk #bluetick #verified
94
43
123
9,121
پٹواریوں کی ک۔۔ت۔۔ے والی کرو تو اکائونٹ رپورٹ کر دیتے ہیں۔مجرے چھوٹے سے اکائونٹ کو رپورٹ کر دیا ہے😆😆😄
2
20
جِس بھائی یا بِہن کے 1000 سے کم فالوورز ہے وہ اپنا X ہینڈل کمینٹ سیکشن میں مینشن کرے اور اِس پوسٹ کو رپوسٹ کریں۔ آپ سب کو انشاءاللّہ اسپیشل پروموٹ کیا جائےگا۔ شُکریہ🌷❤️
424
192
10
297
55,665
کسی پر الزام لگانا ہو تو اتنا لگانا جتنا قیامت کے دن عزاب برداشت کر سکو
1
15
پروموشن لسٹ آج جاری کی جائے گی۔ پروموشن لسٹ کے رولز: 📌اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں۔ 📌اپنا ٹویٹر (X) اکاؤنٹ ہینڈل کمنٹ میں مینشن کریں۔ 📌میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ ان رولز کو فالو کریں تا کے آپکا بھی فائدہ ہو اور دوسروں کا بھی- شکریہ
90
62
84
5,224
آخر کار نون لیک نے بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا
3
55
اب سے پی ٹی آئی PTI ٹائیگر جنکے نیو اکاؤنٹ ہیں یا جنہوں نے کپتان خان کو سپورٹ کرنے کے لیے اکاؤنٹ بنایا ہے، ریپوسٹ 🔄کریں اور پروموٹ ہوں فالوبیک 💯 کے لیے مجھے فالو کریں اور اکاؤنٹ 🆔 مینشن کریں
7
20
1
24
870
میں پاکستان کا عام سا شہری ہوں۔نہ میں سرکاری افسر ہو نہ میرے پاس وردی ہے۔پھر بھی میں دہشت گردہو۔ایسا سلوک کیوں۔ جو تمہاری غلامی کرے کیا وہی تمہاری نظر میں محبل وطن ہے۔
3
163
لطیف کھوسہ صاحب کہہ رہے کہ انتخابات سے پہلے خان صاحب جیل سے باہر ہوں گے کیونکہ خان کے بغیر انتخابات ممکن نہیں۔ بالکل خان صاحب کے بغیر یہ ملک چل ہی نہیں سکتا اس ملک کےلئے خان صاحب اتنے ہی ضروری ہیں جیسے زندہ رہنے کےلئے آکسیجن اللہ خان صاحب کی ضرور مدد فرمائے گا۔
212
2,374
34
7,260
67,671
ٹوئٹر فیملی آج ارشد شریف شہید کی ایک فوٹو اپنی گیلری سے اس ٹوئیٹ کو کوٹ کرکے لگائیں ۔ 💞
186
1,185
91
3,977
66,580
میرے چھوٹی سی سوچ کے مطابق پاکستان کی عوام کو کچرہ سمجھ کر ایک گہرے گڑھے میں ڈالا جا رہا ہے. قائد اعظم کے نظریے سے دور کر دیا ہے جہاں عوام آزادی سے رہ سکے.آج کل جو حالات ہیں ایک نیا بنگہ دیش بنانے کی صورت حال پیدا کی جا رہی ہے
1
28
آخری ٹوئیٹ میں آج مقابلہ کرواتے ہیں؟ بڑا ٹاکرا! پاکستانی قوم کس کو زیادہ پسند کرتی ہے؟ Retweet= Imran khan Like= Asim munir
138
2,244
14
155
37,164