MU (iPian) (@fatalerror786) header
MU (iPian) (@fatalerror786) profile picture
Joined April 2022
شفیق 26 نومبر اسلام آباد قتل عام میں شہید ہو گئے تھے، شفیق نے عمران خان نے جب جب کال دی ہر اس جلسے جلوس احتجاج میں شرکت کی شفیق لُنڈ عاصم منیر کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہونے والوں میں سے ایک تھے شفیق نے جمہوریت اور پاکستان کی خاطر اپنی جان دے دی لیکن عاصم منیر کی یزیدیت کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا تھا
1
1
کیا آپ جانتے ہیں ؟ اسلام آباد میں جو رینجرز اہلکار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے اسکی ایف آئی آر بھی عمران خان کے خلاف درج کروائی گئی تھی۔
1
4
میرا جنت کا شہزادہ، میرا پیارا بھائی انیس ستی شہید! 💔 تمہارے جانے سے زندگی میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ ہر خوشی میں تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، ہر لمحہ تمہاری یاد دل کو اداس کر دیتی ہے۔ دو سال گزر گئے، مگر یوں لگتا ہے جیسے کل ہی تم ہم سے بچھڑے ہو۔ تم صرف یاد نہیں، ہماری زندگی کا وہ حصہ ہو جسے ہم کبھی بھول نہیں سکتے اللہ پاک تمہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
1
6
گولی کیوں چلائی؟ یہ سوال تاریخ کے سینے پر لکھ دیا گیا! #IslamabadMassacre وہ رات گزر گئی، مگر سوال نہیں مرا ماؤں کا درد، بہنوں کا انتظار نہیں مرا ڈی چوک کی مٹی آج بھی جواب مانگتی ہے ہر زخمی روح انصاف کا حساب مانگتی ہے وہ عمران خان کی پکار پہ نکلے تھے اپنے وطن کے خواب لے کر چلے تھے کسی نے بیٹا کھویا، کسی نے بھائی کسی کے گھر میں عمر بھر کی تنہائی اے اہلِ اقتدار! اب جواب دینا ہوگا کس نے حکم دیا، کس نے گولی چلائی، بتانا ہوگا نہ یہ سوال دبے گا، نہ یہ درد مٹے گا نہ ماں کا آنسو تاریخ سے کٹے گا عمران خان کی رہائی، ہر متاثرہ گھر کو انصاف یہی قوم کی آواز، یہی ہمارا صاف مطالبہ ہم نفرت نہیں، انصاف کا پرچم اٹھائیں گے قانون کے راستے پر چل کر حق پائیں گے **گولی کیوں چلائی؟ یہ سوال زندہ رہے گا! جب تک ہر ماں کو جواب نہیں ملتا، 26 نومبر زندہ رہے گا!** #November26Tragedy #JusticeForNovember26 #خاموشی_نہیں_انصاف_چاہیے #قوم_شہداء_کو_نہیں_بھولے_گی
2
1
5
اس خوبصورت نوجوان کا نام صدر علی ہے جو 26 نومبر کو آپ کی خاطر شہید ہوا تھا پنے شہداء کو بھولنا مت 💔 #IslamabadMassacre
3
1
8
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
3
1
7
🛑یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ جس رینجر کی شہادت ہوئی تھی وہ گاڑی سے خود گرا تھا اس کے بھی قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی اور اس کے کارکنان پر کیا گیا
2
1
13
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
2
1
12
کشمیری بچوں نے مطالعہ پاکستان پر سوالات اٹھا دئیے! یہ جنریشن آپکو ناکوں چنے چبوا دےگا!
1
1
174
پاکستان میں ابھی بھی کچھ سنگرز ایسے ہیں جو اپنے الفاظ ظلم کے خلاف اٹھاتے ہیں اپنے طریقے سے❤️‍🩹 رحیم شاہ کا نیا گانا پاکستان میں موجودہ حالات پر
1
1
13
جب تک عمران خان اڈیالہ جیل میں قید میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے ہمیں خلائی مخلوق کے چین کے "تاریخی خلائی مشن" میں شرکت سے کوئی دلچسپی نہيں ہے۔ حیرت ہے تحریک انصاف کے ان سیاستدانوں پر جو مبارکبادیں ٹھوک رہے ہیں۔ کیا عمران خان آزاد ہوگیا ہے؟ کیا انہيں علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے؟ ⁦#FreeImranKhan⁩ ⁦#FreeImranAndFamily⁩ ⁦#FreeImranKhanFreePakistan⁩
1
1
3
انیس ستی شہید ڈی چوک کیس میں ہماری فیملی کو اغوا کر کے بزور تشدت کیس واپس کروایا گیا تھا فسطائیت اتنی کی انیس کے شہید ہونے کے 8 مینے بعد انیس اور ہمارے اوپر ائف ائی ار درج گئی تھی ایف ائی ار میں کہا گیا انیس اور اس کے بھائیوں نے ریاست مخالف وال چاکنگ کی کئی بار گھروں پر ریڈ گرفتاریوں اغوا دھمکیوں کا سامنا رہا کئی مہنے فیملی سے دور رہے انصاف کی جدوجہد انشاء جاری رکھیں گے
1
1
🛑 سانحہ ڈی چوک اندھا دھند گولیاں چلائی گئی اور کارکنان شہید ہو گئے💔
1
1
مریدکے کے قتل عام سے پہلے اسلام آباد میں قتال ہوا تھا مگر پاکستان میں ریاست نامی کسی چیز نے اس کے کسی زمہ دار کو سزا نہیں دی قاتل آج بھی آزاد دندنا رہے ہیں #IslamabadMassacre
1
2
آزاد کشمیر شہید ہونے والے احتشام کے والد اپنے بیٹے کے جنازے پر نعروں کا جواب دے رہے ہی یہ جذبے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے تھے اب یہیں جوش جذبہ آزاد کشمیر کے والداین کا ہے فرق صرف اتنا ہے پہلے قاتل بھارتی فوج تھی اب پاکستانی فوج ہے
1
1
گاڑی چلانے والے کا نام ملک ادریس ہے جو 26 نومبر کو گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے تھے اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
1
3
اسکو جواز بنا کر تحریک انصاف پر چڑھائی کی گئی۔ معصوم لوگ شہید ہوئے ، زخمی ہوئے۔ کیا جیو نیوز نے فوج کا کتا بننے پر اور ایسی جھوٹی خبر چلانے پر معافی مانگی ؟ کیا حامد میر اور شاہزیب خانزادہ نے اپنے ادارے پر سوال کیا کہ یہ حرامزدگی کیوں کی گئی؟ ہے کوئی پوچھنے والا؟ اللہ موقع دے گا تو پوچھیں گے۔
2
1
7
عمران خان کی جانب سے لائیو سٹریمنگ کی درخواست کسی اجلت میں نہیں بلکہ عمران خان اور بشری بی بی نے 3-4 سو جعلی اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد تھک ہار کر دی ہے کہ کب تک یہ جعلی مقدمات عدالتوں میں آتے رہیں گے قوم بھی لائیو ان کی حقیقت دیکھے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
2
4