Pinned Tweet
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے،
جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے،
اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔
1
147
اک ستم گر کی نوازش ہے مرا ذوقِ جنوں
اس نوازش کے وسیلے سے مری بات بنی ہے
اس کے لہجے کی تمازت سے مرے رنگ بنے ہیں
اس کی تاریک خموشی سے مری رات بنی ہے
1
42
جب آپ کسی سے کچھ مانگتے ہیں توآگے سے
کیوں (Kyun) سننے کو ملے تو سمجھ جاے ابھی آپکا تعلق مضبوط نہیں ہے۔
میں بازاقات مشکل میں پھنسا ہوتا ہوں
تب ایسے دوستوں کو ہی یاد کرتا ہوں جنکو وضاحت نا دینی پڑے
آپنی زندگی میں خوبصورت دل کے لوگوں کو ضرور رکھیں جو مشکل وقت میں آپکا ساتھ دے ۔
42
اک ستم گر کی نوازش ہے مرا ذوقِ جنوں
اس نوازش کے وسیلے سے مری بات بنی ہے
اس کے لہجے کی تمازت سے مرے رنگ بنے ہیں
اس کی تاریک خموشی سے مری رات بنی ہے
23
یہ عکسِ داغ شکشتِ پیماں
یہ رنگِ زخمِ خلوصِ یاراں
میں غم گساروں میں سوچتا ہوں
کہ بات چھیڑوں کہاں کہاں سے
34
بیرونِ جاں, ہم خوش نما, دنیا کی رونق, قہقہے
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی, ہر زخم مہکایا ہوا
31
"___ ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں۔!"🥰
میں اس بات سے مکمل طور پر متفق ہوں اور یہ بھی بات ہے کہ اگر محبت میں کھونے کا ڈر دونوں طرف سے ہو تو وہی رشتہ کامیاب ہوتا ہے✨❤️
بَدن میں اُتریں تھکن کے سائے تو نیند آئے
یہ دِل، کہانی کوئی سُنائے تو نیند آئے
بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر
چراغِ وعدہ، کوئی جلائے تو نیند آئے
ہَوا کی خواہش پہ کون آنکھیں اُجاڑتا ہے
دِیے کی لَو خود سے تھر تھرائے تو نیند آئے
1
1
29
جس عمر میں شوخی آتی ہے
اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ آجائے
تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے
کہ ................🤎🦋!!
وہ عمر کا ایک حصہ بنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے !
1
6
میں جب تم سے پوچھوں کہ کیسی لگ رہی ہوں
تو تم پر لازم ہے کہ بولو
"میری لگ رہی ہو"
یہ پیاری لگ رہی ہو کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟
1
3





