Fida Hussain Kiani (Official) (@fidakiani) header
Fida Hussain Kiani (Official) (@fidakiani) profile picture

Ex Political Advisor to Prime Minister AJK Ex Chirman Tanzeemi Bord PML(N) Azad Kashmir Chairman Jammu Kashmir Right to Self-Determination Forum International

Islamabad, Mirpur,Muzaffarabad
Joined April 2010
Raja Abbas Kiani S/O Fida Hussain Kiani Ex DG Libration Cell along with Quaid e Kashmir Raja M Farooq Haider Khan sb at Bhimber @farooq_pm @jannat_khar @tariqfarooq60 @pmln_org @MaryamNSharif @CMShehbaz @NawazSharifMNS @PMLNPunjabPk @sgqadir
1
127
پنجیڑی سابق سینئر وزیر حکومت جناب چوہدری طارق فاروق صاحب کی اپنے قریبی دوست سابق ڈی جی لیبریشن سیل فدا حسین کیانی مرحوم کے گھر آمد۔ اُنکے بیٹے راجہ عباس کیانی کے ساتھ ماضی کی یادیں تازہ کیں اور فدا حسین کیانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی۔ @tariqfarooq60 @jannat_khar
2
56
Arham Abbas Kiani , Ahmer Abbas Kiani Grandsons of FIda Hussain kiani Ex DG libration cell along with Ex Senior Minister Ch Tariq Farooq SB , Secratery General PMLN AJk @tariqfarooq60 @jannat_khar @farooq_pm @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @pmln_org
3
52
آخری آرام گاہ
3
276
(ایڈمن) سابق ڈی جی لیبریشن سیل فدا حسین کیانی مرحوم کے فرزند غلام عباس کیانی کی سابق صدر چیمبر آف کامرس معروف کاروباری شخصیت جناب ذوالفقار عباسی صاحب سے ملاقات ، ملاقات کے دوران ذوالفقار عباسی صاحب کی والدہ مرحومہ اور فدا حسین کیانی مرحوم کے لیئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
3
383
ایڈمن ۔ سالار ہاؤس کوٹلی سابق ڈی جی لیبریشن سیل فدا حسین کیانی کے فرزند غلام عباس کیانی کی سابق وزیر مال جناب فاروق سکندر صاحب سے ملاقات , سابق وزیر اعظم و سابق صدر سردار سکندر حیات خان کے چچا کی وفات پر فاتخہ خوانی کی۔
8
409
Fida Hussain Kiani (Official) retweeted
فدا حسین کیانی صاحب کی قائد محترم میاں محمد نواز شریف اور قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر اللہ پاک فدا حسین کیانی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین @farooq_pm @MaryamNSharif @fidakiani
3
1
12
428
وزیر ریلوے جناب خواجہ سعد رفیق کے بھائی ، سابق وزیر صحت پنجاب مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کوآرڈینیٹر برائے وزیر اعظم پاکستان جناب خواجہ سلیمان رفیق فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔ ایڈمن
13
454
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس جناب سردار عتیق احمد خان صاحب کی سابق ڈی جی لیبریشن سیل فدا حسین کیانی کے گھر تعزیعت کے لئیے آمد۔ جناب شکور مغل صاحب ، جناب جمیل تبسم صاحب ، سابق تحصیل دار جناب اقبال انقلابی ، سردار عابد رزاق صاحب بھی ہمراہ تھے ۔admin
5
390
Fida Hussain Kiani (Official) retweeted
A condolence ceremony was held at the Qadria Trust Masjid in Birmingham,under the guidance of Pir TayyaburRahman Qadri.The purpose of the event was to honour the late Fida Hussain Kayani,Former Director General of the Kashmir Liberation Cell. @fidakiani @imShoaibRajput @KPRI_AJK
2
4
7
428
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جناب عبدالقیوم نیازی صاحب کی سابق مشیر حکومت فدا حسین کیانی کے گھر آمد ٱنکے بیٹے راجہ عباس کیانی و اہلخانہ سے تعزیعت کی۔
1
13
381
Contact @imShoaibRajput For more info . 07415685414 (admin)
10
397
Reminder for khatam sharif. today at 12.30 pm village panjeri district bhimber ajk
1
5
399
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
1
12
462
– at Punjab, Pakistan
35
13
9
82
3,503