Pinned Tweet
Replying to @enkidureborn
اگر امریکہ کے چمچے بنے رھے
اگر آمریکی ایجنڈا پورا کرتے رھے
ڈاکٹر اسرار احمد 👇
Moonlit night wolf retweeted
وہ تو جاتے ہوئے بھی کہہ گیا تھا کہ یا خان آئیں گے یا میری لاش آئے گی ۔۔ انیس ستّی کی بہادر ماں 🙏🏻💔
#گولی_کیوں_چلائی
Moonlit night wolf retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو
وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں
💔🤲💔
#26November
Moonlit night wolf retweeted
ظلم کی بات کو! جہل کی رات کو..! دو برس گزر گئے..
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Moonlit night wolf retweeted
فضل الرحمان کی لڑائی جس دن حقیق لڑائی بن گئی اس دن وہ عمران خان کی بلا مشروط بیعت کرے گا!
Moonlit night wolf retweeted
سوال: کیا 26ویں آئینی ترمیم کے لیے زین قریشی آپ نے مبینہ طور پر 90 کروڑ روپے کے عوض اپنی خدمات پیش کیں؟ لیکن یہ خدمات خفیہ طور پر انجام دی گئیں؟ اب 28ویں آئینی ترمیم کے لیے آپ کھلے عام اسٹیبلشمنٹ کو اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اب پردہ داری ختم ہو گئی ہے؟
Moonlit night wolf retweeted
🚨 پاکستان میں جمہوریت بھی اغوا!
’’سہیل خان آفریدی اب بھی وزیرِ اعلیٰ ہیں اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اب بھی اپنے عہدے پر ہیں، لیکن آج تک ہمیں معلوم نہیں کہ دونوں کہاں ہیں۔‘‘ — سلمان اکرم راجہ
دونوں کو فوج نے اغوا کر رکھا ہے۔ منتخب وزیرِ اعلیٰ اور اسپیکر ہی لاپتا ہوں تو عوام اپنے مینڈیٹ کا حساب کس سے مانگیں؟
یہ صرف دو منتخب نمائندوں کا اغوا نہیں، عوام کے حقِ حکمرانی کا اغوا ہے۔
Moonlit night wolf retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
Moonlit night wolf retweeted
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈی چوک میں رینجر نے پرامن کارکنان پرگولیاں چلائیں💔
Moonlit night wolf retweeted
ہم اپنی جمہور پسندی انسان دوستی اور اصول کی بنیاد پر عمران خان کے لیے بولتے ہیں اور یہ کوئی عمران خان پر احسان نہیں یہ ہماری غیرت کا تقاضا ہے۔
Moonlit night wolf retweeted
جب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن ہوا پاکستان سے مہنگائی ختم ہوگئی۔ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لئے پیسہ ہی پیسہ آگیا ہے۔ عمران خان کے وقت تو ہم صحافی بھوک سے مر رہے تھے۔
سہیل وڑائچ
Moonlit night wolf retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے
#IslamabadMassacre
Moonlit night wolf retweeted
چھبیس نومبر دو ہزار پچیس بلیو ایریا میں سہہ پہر کے وقت سنائپر نے تاک تاک کر لوگوں کو مارنا شروع کیا۔سب سے پہلا قتل مجھ سے چند قدم دور کھڑے اٹھارہ سالہ انیس شہزاد ستی کا ہوا۔میں نوید کے پیچھے پولی کلینک ہسپتال گیا تو یہ دیکھ کر میرا دل دہل گیا کہ وہاں انیس کے علاؤہ بھی کئی شدید زخمی لائے گئے تھے۔انیس نے بالکل میری آنکھوں کے سامنے دم توڑا جس کی ویڈیو بھی اس شارٹ ڈاکیومینٹری میں شامل ہے۔ اس خونی دن کی کئی ویڈیوز جو کبھی منظر عام پر نہیں آ سکیں آج شام 6 بجے میں اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی بار اپلوڈ کروں گا۔ایک ویڈیو میں آپ ایک مرتے ہوئے شخص کا عمران خان کے نام آخری پیغام بھی دیکھ سکیں گے۔افسوس وہ خون خاک نشیناں رزق خاک ہو گیا۔
youtube.com/@ahmadfarhadoffi…
Moonlit night wolf retweeted
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
Moonlit night wolf retweeted
یہ بہادر سپاہ کن کافروں سے لڑنے کے لئے جمع ہوئی ہے؟
#راولاکوٹ میں بھاری فورسز اور جدید نوعیت کی بکتر بند گاڑیاں پہنچ چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ممکنہ آپریشن کا منصوبہ دھرنے پر چاروں اطراف سے یلغار اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فضائی نگرانی پر مشتمل ہے
راولاکوٹ ایک بار پھر ایک حساس اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
Moonlit night wolf retweeted
اور قتل کرنے والوں کے باس کا سالا ہے، جو اس کی طاقت کا واحد ذریعہ ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
Moonlit night wolf retweeted
لگتا ہے ذین قریشی آج کل نئے نظام میں فٹ ہونے کے لئے ویٹ لفٹنگ کررہے ہیں اور، اسی سلسلے میں یہاں وہ عاصم منیر اور محسن نقوی کے ٹٹے اٹھا رہے ہیں۔
بھائی نئے صوبوں کا قیام بذریعہ منتخب اسمبلیوں کے ہونا تھا، ناکہ جی ایچ کیو کے آرڈرز پر۔ عمران خان جن کی تجویز کا ذکر ہورہا ہے، پہلے انہیں تو یزید منیر کی قید سے آذاد کروائیں، بعد میں یہ ڈرامے کیجئے گا!
پاکستان تحریک انصاف صوبوں کے حوالے سے شروع ہونے والی بحث میں اپنا بھرپور حصہ ڈالے گی۔
پی ٹی آئی کے اندر صوبوں کے حوالے سے مختلف آراء موجود ہیں۔ آج عمران خان کی تجویز اور ہدایات ہمارے سامنے رکھی گئی ہیں۔ بانی چیئرمین عمران خان نے صوبوں کے معاملے کو پارلیمانی پارٹی میں زیرِ بحث لانے کی ہدایت کی ہے۔
ہم پارلیمانی پارٹی میں صوبوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ کریں گے۔ ہماری تجاویز عمران خان کے پاس جائیں گی، تاہم حتمی فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان کریں گے۔
ہمارے پارٹی منشور میں نئے صوبوں کا قیام بھی شامل ہے۔ ہم نے اپنے دورِ حکومت میں ہزارہ اور جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کا مطالبہ منشور میں شامل کیا ہوا تھا۔
عمران خان کے 100 دن کے پلان میں بھی صوبے شامل تھے۔
ہم نے عددی اکثریت نہ ہونے کے باوجود رولز میں تبدیلی کرکے جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ بنایا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات کیا، جنوبی پنجاب کے لیے 19 سیکرٹریز کو بااختیار بنایا، الگ بجٹ مختص کیا، ملازمتوں کا کوٹہ رکھا اور دیگر بنیادی اقدامات بھی کیے۔جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ زیرِ تعمیر تھا، جس پر موجودہ حکومت نے کام روک دیا ہے۔
@PTIofficial @SMQureshiPTI
























