الیکشن لڑنے کی اجازت دیدو۔
سعد رضوی کو رہا کردو۔
سفیر اور ناموس رسالت کا کیا ہوا-
اتنا ڈرامہ کیا تھا پھر۔
'انظر حالنا'
"یا رسول اللہ اپ دیکھ رہے ہیں نا" وغیرہ وغیرہ
سیدھی طرح بتا دیتے کہ ایک اور فضل الرحمن بننے جا رہا ہے جو دین کے نام پر کرسی مانگے گا۔
#Mufti_Muneeb
ایک اور بابا مل گیا پاکستان کو۔ اب ہر سال اسکا عرس منایا جایئگا۔ اور تو اور اس کو عین دین سمجھا جایئگا۔ اج تک کہیں سنا نہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کا عرس منایا گیا ہو۔ لیکن کیا کیا جائے برصغیر کے مسلمانوں کا۔ اج تک دین اور دکانداری میں فرق نہیں سمجھ پائے۔
#SaadHussainRizvi
ایک اور بابا مل گیا پاکستان کو۔ اب ہر سال اسکا عرس منایا جایئگا۔ اور تو اور اس کو عین دین سمجھا جایئگا۔ اج تک کہیں سنا نہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کا عرس منایا گیا ہو۔ لیکن کیا کیا جائے برصغیر کے مسلمانوں کا۔ اج تک دین اور دکانداری میں فرق نہیں سمجھ پائے۔
1
1
لبیک والوں کا امیر باہر اگیا۔ حق کی فتح ہو گئی۔ ناموس رسالت کا کیا ہوا۔ سفیر کا کیا بنا۔ یا وہ تو مطالبہ ہی نہیں تھا۔
#SaadHussainRizvi
ناموس رسالت اور ختم نبوت کے محافظ کو سب سے پہلے اپنی زبان پر کنٹرول کرنا چاہیئے ۔ اور ایسے الفاظ تو بلکل استعمال نہیں کرنے چاہیئے جو حضور خاتم النبیئن کے اسوہ حسنہ کے خلاف ہو۔ ناموس رسالت اور ختم نبوت پر پہرا ہمیں سب سے پہلے اپنے قول و فعل کے ذریعے دینا ہوگا۔
This post is from a suspended account. Learn more
1
یہ جو اپ نے الفاظ استعمال کئے ہیں وہ چیز کس کے منہ سے نکل رہی ہے اپ کی ٹویٹ سے ظاہر ہے۔ اس لئے تو کہتا ہوں۔ ہم لوگوں کو پہلے نبی کی اطاعت کرنی چاہیئے اپنے قول و فعل میں۔ اسکے بعد نبی کی حرمت کی بات ہمارے منہ سے اچھی لگے گی۔
This post is from a suspended account. Learn more
پرورش کس کی کیسی ہوئی ہے اپکی ٹویٹ اور اپکے اندزاز گفتگو سے صاف پتہ چل رہا ہے۔ اور اس میں اتنا ناراض ہونے والی کونسی بات ہے۔ اپکے بابا اور اپ بلکل ایک جیسے الفاظ استعمال کر رہے ہیں
This post is from a suspended account. Learn more
1
خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اور اپکے بولنے کا انداز بلکل ایک جیسا ہے
This post is from a suspended account. Learn more
اپ بھی یقیننا بابا جی کے پیروکار اور نام نہاد عاشق رسول ہونگے ۔ اپکی لینگویج بتا رہی ہے کہ بابا جی کے پیروکار ہیں اپ۔ ویسے اس پوسٹ میں یہ نہیں لکھا تھا کہ رپلائی صرف کڑیاں کریں۔
This quoted post is unavailable.
مرحوم کی عادت تھی او سورا او دلے بولنے کی۔ اس بات سے قطع نظر کہ مخاطب اسکے اپنے لوگ ہیں یا مخالف۔ اللہ بخشے انکے زبان پہ چڑھے ہوے تھے یہ الفاظ۔ حتی کہ اپنے مسلکی مخالفین کی اذاں کو بھی سوراں دی اذاں کہتے تھے۔
This post is from a suspended account. Learn more
پاکستان بھی عجیب بدقسمت ملک ہے۔ جمہوری پارٹیاں ہوں یا دینی جماعتیں۔ ہر کوئی اس ملک کو دانستہ یا نادانستہ نقصان ہی پہنچاتا ہے۔ تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی المیہ ہے۔ خود تو عاشق رسول, بدر کے جانشیں, اور سعادتوں والے سعد۔ جبکہ باقی غیر مسلم۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
#TLPDharna
1
#TLPDharna
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
خادم رضوی صاحب گالیاں دینے میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ انکے پیروکار بھی ہر دوسری بات گالی سے شروع کرتے ہیں۔ ٹھیکیدار بنتے ہیں ناموس رسالت کے۔ خود کو بدر اور حسینیئت کے جانشیں کہتے ہیں۔ کسی دوسرے کو مسلمان سمجھنا انکی سرشت میں نہیں۔
جب تک پاکستان میں دین کے ٹھیکیدار موجود ہیں۔ یہ کھیل چلتا رہے گا۔ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے لئے تو قران کی ایک ایت ہی کافی ہے۔ اسکے لئے کسی ٹھیکیدار کی ضرورت نہیں۔ اپنی دکان چمکانا اور بات ہے۔
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
2
یہ عجیب بات ہے کہ نواز شریف کے دورمیں اسرائیل جانے والے مولانا اجمل قادری فضل رحمان کی جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ اور آج اسرائیل نامنظور کی ڈگڈگی بھی فضل رحمان بجا رہے ہیں ۔ ہائے رے منافقت۔
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
مولانا کے لئے سب حلال ہے واہ۔ واہ۔
بیچارا صفدر اعوان
#PDMProtestOutsideECP
جس نے پیدا کیا موت اور زندگی کو تاکہ آزمائے کہ تم میں کون اچھے عمل والا بنتا ہے اور وہ غالب ہے اور مغفرت فرمانے والا بھی۔
جس نے تہ بہ تہ سات آسمان بنائے تم رحمان کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاؤ گے پھر پلٹ کر دیکھو، کیا تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
#کائنات_کی_تخلیق_کس_نے_کی
Ahmadiya is not a muslim group. Its out of muslim communities. Because all over the world there are established faiths for muslims, and to consider prophet Muhammad (P.B.U.H) as The last and final messenger of Allah without iffs and buts is the 2nd most important after "Shadah".
2
لو پڑھ لو ۔ کاش کہ کبھی مرزے کی کتابوں کو خود پڑھ لیتے تو اس پر لعنتیں بھیجتے ۔
Courtesy to @yalaaaash 😂
Replying to @fugauil @abu_nouman @Ayesha67460836 @ENabuwwat @peace_be_on_you @cspanjum786 @hDZJjFrh5i9FLt8 @MuhammadYarWat9 @MaqsoodSelsdon @hrehman21 @Maya09028614 @NoorwalaQ @sachylogukibaat @babar_ahmad @Shaukat19722931 @AsimKha84649586 @kashif_afsheen @naeemclub @sameer74362 @ahmedizhar4 @fkimrans @Kamran_B_ @irfannaz1 @ShahidA8500096 @RanaMuftee @Baghi666 @Ahmedbilalsaab @calgarytwo @binteIslam009 @PaiKhel3 @HameedNasar19 @zeefaham @98765432l_ @amirmahmood112 @sh374051 @latifjan162
۵۰ کتابوں کا ہر گز وعدہ نہیں کیا
قرآن اور اسلام کی صداقت کے تین سو دلائل لکھنے کا وعدہ کیا تھا
جو چھوٹے چھوٹے کتابچوں کی شکل میں شائع جکرنا کا اادہ تھا لیکن وہ بڑے حجم کی کتاب میں شائع ہوگئے اور صفحات ۵۰ کتابچوں سے بھی کہیں زیادہ ہوگئے
اور دلیل بھی کئی سو ہوگئے







