Pinned Tweet
Our land,Our dignity,Our determination,Our boycott,Our Aqsa,Our Palestine is OURS
We never had any expectations of tyrants,dictators,or stooges.
We bow our heads to One.
We will continue to insist on our freedom, even if the world has ceased to acknowledge it.
#FreePalestine
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟ جو بچے تھے انہیں باجوہ نے آشکار کر دیا PTI KP کے رہنما نے قمر باجوہ کو دعوت دی ہی کیوں؟
باجوہ PTI حکومت الٹانے کیلئے سندھ ہاؤس کی مچھلی منڈی کا پشت پناہ اور سائفر کا اصل مخاطب تھا ۔
وہ منافق دشمن تھا۔ اور اسے دعوت دینے اور ملنے والے بھی منافق ہیں۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
لیکن کیوں؟
اس سے تو عوام کا بھلا ہو جائے گا۔
اور ہم یہ نہیں چاہتے۔
مقتدرہ
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
غور کیا جائے تو پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سارے آپریشن 9/11 کے بعد شروع ہوئے۔
کیا ہم اپنی جنگ لڑے یا دوسروں کی؟
المیزان 2002-06
جنرل مشرف
وزیرستان
راہِ راست 2009
جنرل کیانی
سوات
راہِ نجات 2009
جنرل کیانی
جنوبی وزیرستان
ضربِ عضب 2014-17
جنرل راحیل شریف
شمالی وزیرستان
رد الفساد 2017
جنرل باجوہ
ملک بھر
عزمِ استحکام 2024
جنرل عاصم منیر
ملک بھر
اتنے سالوں سے ہم اپنے ہی ملک کو پر امن نہیں بنا سکے!
اس میں فائدہ کس کا اور نقصان کس کا؟
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
یہ تو وہ کہہ رہے ہیں۔
ہم کیسے مان لیں؟
مان بھی لیں کہ ملاقات ہوئی ہو تو خان صاحب کا کوئی پیغام کیوں نہیں ایا؟
کچھ بھی بتانے سے قاصر ہیں بیرسٹر صاحب۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کہتے ہیں کہ آرمی چیف ان کے پاس آ کے کہتا ہے کہ مان لیں ہم امریکہ کے غلام ہیں۔ تو انہوں نے ان کی بات سے اتفاق کیا کہ 'ہاں ہم غلام ہیں۔۔۔'
یہ اقرارِ جرم نہیں تو اور کیا ہے؟
عمران خان کہتے ہیں کہ میں دوستی سب چاہتا ہوں پر غلامی کسی کی قبول نہیں کروں گا اور اپنی قوم کے سر کا سودا نہیں کروں گا۔
تو اس میں غلط کون ہوا؟
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
آپریشن المیزان (Operation Al-Mizan) پاکستان میں 9/11 کے بعد شروع ہونے والا پہلا بڑا فوجی آپریشن تھا جو دہشت گردی کے خلاف کیا گیا۔
2002 سے 2006 تک (تقریباً 4 سال)
پس منظر -
بتایا گیا کہ 9/11 کے حملوں کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا۔ بہت سے القاعدہ اور طالبان عناصر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں داخل ہو گئے۔ جنرل مشرف نے امریکہ کی حمایت میں “War on Terror” میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا اور اسی کے تحت آپریشن المیزان شروع کیا گیا۔ یہ آپریشن بنیادی طور پر جنوبی وزیرستان میں شروع ہوا جہاں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی موجودگی زیادہ تھی۔
آج تک پاکستان سے دہشتگردی کیوں ختم نہیں ہوئی؟
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
جج صاحب کو واٹس ایپ ایا ہو گا۔
"ساڈا منڈا اے چھڈ دو"
بس پھر جو ہوا ہم دیکھ رہے ہیں۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
کچھ بول ہمیشہ کے لیے دل میں گھر کر لیتے ہیں،
جیسے کے نور جہاں کے یہ بول عمران خان پہ فٹ بیٹھتے ہیں۔
ﷲ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے کپتان۔
آمین۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
یہ بندہ جس کو بھی سیلیوٹ مارتا ہے وہ بندہ پھر کسی قابل بھی نہیں رہتا۔
ابو کے بعد اب بیٹے کی باری ہے۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
ٹرمپ اڈمینسٹریشن کو چاہیے کہ اپنے چہیتے سے فارم 47 منگوا کے جیت کا اعلان کر دے۔
کہیں تو مارا ہوا سیلیوٹ کام آئے۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
دیکھی پھر انکی نہوست؟😛😛
😂😂😂😂😂😂
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اور فیلڈ مارشل کے متفقہ امیدوار برائے نوبل پرائز کو امریکی عوام نے مسترد کردیا
ہار جیت الیکشن کا حصہ ھے ،
لیکن ہمیں جس تباھی اور بربادی کی طرف لے جایا گیا
ہم تو سوال کر رھے ہیں،
کیا حاصل ہوا؟؟؟
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
Release Imran Khan and his family members.
With all other political leaders and supporters.
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
اصل خطرہ ایران اور امریکہ کے درمیان محض ایک اور فوجی تصادم نہیں، بلکہ یہ ہے کہ کہیں سیاسی دباؤ اور اسرائیلی مفادات کے زیرِ اثر خطے کو ایسی جنگ میں نہ دھکیل دیا جائے جس کے نتائج کسی کے قابو میں نہ رہیں۔
سینیٹر کرس مرفی کی وارننگ کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ جب امریکی سینیٹر خود ممکنہ جنگی منصوبے کو تباہ کن قرار دے رہا ہو تو دنیا کو جواب چاہیے کہ آخر اس جنگ کا مقصد کیا ہے؟
ایران پر حملہ ہوا تو اس کے اثرات صرف تہران تک محدود نہیں رہیں گے۔ مشرقِ وسطیٰ، عالمی معیشت اور پوری انسانیت اس کی قیمت ادا کر سکتی ہے۔
کسی حکمران کی سیاسی بقا، کسی ریاست کے مفادات اور کسی ملک کی بالادستی انسانیت کے مستقبل سے زیادہ قیمتی نہیں ہو سکتی۔ جنگ نہیں، سفارت کاری ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔
🚨ٹکر کارلسن اتنا بھی آزاد نہيں ہے کہ اتنی بڑی خبر امریکی سیکورٹی اداروں کی اجازت کے بغیر بریک کر دے۔ لگتا ہے بریک کروائی گئی ہے تا کہ ایران پر دباؤ ڈال کر ڈیل حاصل کی جائے۔ اور ایران آگے سے ڈر ہی نہيں رہا۔ بلکہ کہہ رہا ہے کہ تم کرو گے تو ہم بھی کریں گے۔ اور یہ دھمکی نہيں ہے، پالیسی ہے۔ ایران جواب میں اسرائیل کا ڈیمونا نیوکلیئر پلانٹ اڑائے گا۔
خبر وہ خطرناک ہے جو سینٹر کرس مرفی نے بریک کی تھی۔ اور بتایا کہ ٹرمپ کا حملے کا پلان فائل ہے، انہیں یعنی سینٹرز کو بریفنگ دی گئی ہے، اور یہ insane ہے یعنی ایران کو پچاس ساٹھ سال ماضی میں بیجھنے کا منصوبہ ہے۔ جیسے شام اور لبیا کو بیجھا ہے۔
اس خبر کو بریک کرنے کے بعد سے سینٹر مرفی دل کے دورے کے ساتھ ہسپتال میں پڑا ہے۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨


















