Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
تمام ایذا رسانیوں کا
لہو میں ڈوبی کہانیوں کا
معروف انقلابی شاعر احمد فرہاد سے ملاقات
@AhmadFarhadReal
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نئے صوبے بنانا یا انکی حدود میں ردوبدل کرنا اسمبلی کا اختیار ہے۔ مگر یہ اسمبلی ہی جعلی ہے ۔ جو مینڈیٹ چوری سے وجود میں آئی ہے۔ یہ اسمبلی ایسے کسی فیصلے کا اخلاقی جواز اور اختیار نہیں رکھتی
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عالیہ حمزہ کا عزم، ظلم کے خلاف مزاحمت
عالیہ حمزہ کو پونے دو سال ناحق قید میں رکھنے کے بعد دوبارہ ناحق گرفتار ہوئے آج 242 دن گزر چکے ہیں۔
عالیہ حمزہ ملک وہ بہادر خاتون ہیں جو ہمیشہ فرنٹ فٹ پر آ کر مقابلہ کرتی رہی ہیں۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
#WriteLetterForImranKhan
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پونے دو سال کی ناحق قید کے بعد دوبارہ گرفتاری کو آج 241 دن مکمل ہو گئے، لیکن عالیہ حمزہ ملک کو تاحال انصاف نہ مل سکا۔ عالیہ حمزہ آج بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
عدالتوں میں ایک ہی جواب ملتا ہے کہ آپ کے کیس کی باری نہیں آئی۔ یعنی سات ماہ گزر گئے، لیکن کیس کی باری تک نہیں آئی۔ یہ ظلم اور جبر کی انتہا ہے، انصاف کے منتظر قیدی آخر کب تک انتظار کریں گے؟
لیکن تمام تر مشکلات اور قید و بند کے باوجود عالیہ حمزہ ملک آج بھی فرنٹ فٹ پر کھڑی ہیں، اپنے لیڈر عمران خان اور اپنے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
#ReleaseAliyaHamza #ReleaseImranKhan
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI کے بھانجے کی حیثیت سے میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں: ان کی قید غیر قانونی ہے۔ اب اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سب سے سینئر عہدیدار @volker_turk بھی یہی کہہ رہے ہیں: انہیں رہا کرو۔
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 2024 میں اقوامِ متحدہ کے ایک ورکنگ گروپ نے ان کی قید کو من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ اقوامِ متحدہ اب دو بار بول چکی ہے۔
برسلز، واشنگٹن، لندن – اب اگلا قدم آپ کا ہے۔ یورپی یونین پاکستان کو جی ایس پی پلس تجارتی مراعات ایک شرط پر دیتی ہے: کہ وہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی پاسداری کرے۔ اقوامِ متحدہ کے اپنے انسانی حقوق کے سربراہ کہتے ہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا۔ برسلز کو اب اپنی ہی شرائط نافذ کرنی چاہئیں۔
#ReleaseImranKhan
@EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @Trade_EU @StateDept @SecRubio @FCDOGovUK @Ed_Miliband
teapaw.org/amanpour/status/212348…
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
کسی طوفان کی سازش سے میرا کچھ نہ بگڑے گا۔۔۔۔
کہ اب کشتی نہیں -----خود پر بھروسہ کر رہا ہوں
#ImranKhanWantsJustice
#StopPlayingWithIKLife
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
End the political victimization, uphold constitutional rights, and let justice prevail in Pakistan. #ImranKhanWantsJustice
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The dawn of justice is inevitable, no matter how long the night of oppression lasts. #ImranKhanWantsJustice
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Stand up for constitutional supremacy today, or there will be no shield left to protect anyone tomorrow. #ImranKhanWantsJustice
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanWantsJustice شروع کریں، کیونکہ عمران خان نے اپنے خط میں تینوں چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے انصاف دیا جائے۔
عمران خان کی آواز بنیں اور پوری دنیا میں ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
سب جوائن کریں👏
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
You can lock a man behind walls, but you cannot imprison an ideology that lives in the hearts of millions. #ImranKhanWantsJustice
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
چین کی اگلی Shenzhou-24 پرواز میں ایک پاکستانی خلاباز بھی جائیں گے۔لیک۔ اسے پاکستان کے خلائی روگرام کیلئے ایک سنگ میل کہنا محض خود فریبی ہے۔ جہاز چین کا ۔ تمام تکنیکی و مالی معاملات چین کے ۔ آپ نے اس خلائی بس پر ایک سیٹ بک کی ہے اور اس پر کامیابی کے نقارے بجا رہے پیں
سپارکو کے 2001 سے 2023 تک کے تمام چیئرمین فوج کے جنرل تھے 2023 میں موجودہ چیئرمین یوسف خان 23 سال بعد پہلے سویلین ہیں۔ شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ سپارکو اپنا کوئی بندہ تیار نہیں کر سکی اور اس سیٹ کیلئے ائیر فورس یا نیوی میں سے منتخب دو بندوں میں سے ایک اس چینی مشن پر بھیجا جائیگا۔
پاکستان کے پاس تو انسانوں کو خلا میں لے جانے والے راکٹ، لائف سپورٹ کیپسول یا مداری ڈھانچہ موجود ہی نہیں ۔
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @SyedaIZPTI
ہم رکنے والے نہیں
ہم ذندہ ہیں ابھی
کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ
اپنے خان کے ساتھ
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Even a long tenure of Ex military generals chairmanship' a civilian chairman Pakistan space program Is so much handicapped that they have to send astronaut from security forces .
Secondly it's not a Pakistani mission . They just booked a seat on Chinese space mission going less than 400 km up in space .
Pakistan's 🇵🇰 1st ever astronaut is going to space 🛸 next week ...
He will go aboard China's 🇨🇳 Shenzhou-24 mission to the Tiangong space station, marking the first "foreign national" to visit the station.
🔰 Rocket : Long March-2F & vehicle Y24
🔰 Launch site : Jiuquan Satellite Launch Center
🔰Launch date & time : 25th November 5 : 19 AM (PST)
Two candidates were trained in Beijing & one of them will go to space viz ;
♻️ Muhammad Zeeshan Ali (PAF fighter pilot)
♻️ Khurram Daud (Pak Naval aviation pilot)
The Pakistani astronaut will fly as a payload specialist with 4 SUPARCO payloads alongside two Chinese taikonauts to conduct research in medicine, space radiation, biotechnology, and microgravity science🔍🔬
After a short stay of roughly one week aboard Tiangong, astronaut will return to earth 🌍 aboard the Shenzhou-23 spacecraft.
What do you think, how this step would solidify Pak-China space cooperation as lunar rover project is under pipeline. Should Pakistan continue using spaceport facilities abroad or develop them in house under Space Vision 2040 for dual civil military application ⁉️⁉️
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Reward for justice: "The just will be on pulpits of light on Judgment Day" Muslim:1827. Punishment for injustice: "The lowest depths of Hell".
#StopPlayingWithIKLife
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
انصاف لائر فورم کا گورکھ دھندا۔۔۔ قیادت کی تبدیلی، گروپ بندی اور کارکردگی صفر!
انصاف لائرز فورم (ILF) کا قیام کا مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی 'عدالتی نظام میں بہتری ، عدلیہ کی آزادی کے تحفظ اور عام شہریوں کو انصاف کے حصول میں آسانی فراہم کیلئے عزم تھا ۔ لیکن یہ فورم بھٹک کر گروپ بندی، عہدوں کی بندر بانٹ اور بار کی سیاست کا اکھاڑہ بنتا نظر آیا
انصاف لائر فورم کا اصل امتحان تب شروع ہوا جب عمران خان کی حکومت ختم کئے جانے کے بعد اور بالخصوص 9 مئی کے بعد کارکنوں کی گرفتاریوں، مقدمات، تشدد اور ظلم و جبر کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔
تب ILF پر دو بڑے گروپوں کا اثر و رسوخ تھا۔ ایک گروپ کے دور میں شاداب جعفری صاحب صدر تھے جن کا جھکاؤ حامد خان گروپ کی طرف سمجھا جاتا تھا۔ لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں کو جس قانونی مدد، رہنمائی اور قیادت کی ضرورت تھی، وہ اس پلیٹ فارم سے نظر نہیں آئی۔ کارکن گرفتار ہوتے رہے، مقدمات بنتے رہے، جیلیں آباد ہوتی رہیں، لیکن ILF کی قیادت اور اس کے بیشتر عہدیداران خاموش تماشائی بنے رہے۔
بالآخر عمران خان نے قیادت تبدیل کر کے انتظار حسین پنجوتھا کو ILF کا صدر مقرر کیا۔جس کے بعد امید تھی کہ فورم متحرک ہو کر سیاسی و جعلی مقدمات میں اپنا عملی کردار ادا کرے گا۔
لیکن وقت پھر گزرتا چلا گیا اور نئی قیادت کی جانب سے بھی کوئی نمایاں اجتماعی قانونی خدمت سامنے نہیں آئی جس سے عام کارکن کو محسوس ہوتا کہ انصاف لائرز فورم قانونی جنگ میں ان کی پشت تک کھڑا ہے
انتظار حسین پنجوتھا کے دور میں ان کے ساتھ وابستہ ایک گروپ کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ اس کی تنظیمی جڑیں انڈیپنڈنٹ گروپ کی بڑی شخصیات تک جاتی ہیں۔ نصراللہ وڑائچ سمیت دیگر بااثر ناموں کے ساتھ اس گروپ کے روابط کے حوالے سے بھی سوالات اٹھتے رہے۔ یوں محسوس ہوا کہ ILF کا پلیٹ فارم تحریک انصاف کے کارکنوں کی قانونی جنگ لڑنے کے بجائے وکلاء کی گروپ بندی، بار کی سیاست اور مختلف گروپوں کے مفادات کی کشمکش میں الجھ کر رہ گیا۔
انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم اور عہدوں کی سیاست تو جاری رہی، لیکن 9 مئی، 26 نومبر اور 4 اکتوبر کے مقدمات میں کتنے کارکنوں کو ILF کے پلیٹ فارم سے عملی قانونی مدد فراہم کی گئی؟ کتنے کارکنوں کے مقدمات لڑے گئے؟ کتنے وکلاء کو متحرک کیا گیا؟ کتنے گرفتار کارکنوں کے خاندانوں کو قانونی معاونت فراہم کی گئی؟ اس کا جواب کسی کے پاس نہیں
اب ایک بار پھر انتظار پنجوتھا کو ہٹا کر حامد خان گروپ کو ILF کی قیادت سونپ دی گئی ہے
یہ سارا عمل ہوں ہے جیسے ILF نے حلالہ کر لیا ہو پہلے ایک گروپ تھا پھر دوسرے کو موقع دیا گیا اور اب دوبارہ پہلے گروپ کی طرف واپسی ہوگئی ہے۔ بنیادی مسئلہ وہیں کا وہیں ہے خصم بدلنے سے مظلوم بیوی کا مسئلہ حل نہیں ہونے والا
ILF میں بھی بنیادی مسئلہ قیادت کے ناموں کا نہیں بلکہ سوچ، ترجیحات، احتساب اور عملی کارکردگی کا ہے۔ صرف صدر تبدیل کرنے، گروپ بدلنے اور عہدوں کی بندر بانٹ سے تحریک انصاف اور اس کے کارکنوں کو کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا
کیا ILF کی قیادت ان ہزاروں کارکنوں کے سامنے اپنی کارکردگی کا حساب دینے کا حوصلہ رکھتی ہے جنہوں نے مشکل ترین وقت میں اپنے وکلاء کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھا اور مایوس لوٹے
عہدے بدلنے سے تاریخ نہیں بدلتی، گروپ بدلنے سے کردار نہیں بدلتا اور چہرے بدلنے سے کارکردگی پیدا نہیں ہوتی۔
انصاف لائر فورم کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ انکی ترجیح آئین، قانون اور انصاف کی بالادستی ہے یا گروپ بندی، بار سیاست اور عہدوں کی بندر بانٹ؟
کارکن آج بھی انصاف کا منتظر ہے
جبکہ ILF کی قیادت
آج بھی ن۔لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرح باریوں کی منتظر ہے
Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جانے کب یہ جبر ختم ہوگا
@aliya_hamza
انہوں نے ان کے گیتوں پر پابندی لگائی۔ پھر انہیں سننا بھی جرم بنا دیا۔
جبر کا تجزیہ | نمبر 6: فوج کی حکمرانی
یونان، اپریل 1967۔ انتخابات میں چند ہفتے باقی ہیں، اور اپوزیشن کی جیت متوقع ہے۔ ایک بھی ووٹ ڈالے جانے سے پہلے کرنلوں کا ایک گروہ ایتھنز میں ٹینک بھیج کر اقتدار پر قبضہ کر لیتا ہے۔ ایک ہفتے کے اندر 6,000 سے زائد لوگ گرفتار کر لیے جاتے ہیں یا جزیروں کی جیلوں میں بھیج دیے جاتے ہیں۔
چھ ہفتے بعد آرمی ڈکری نمبر 13 جاری ہوتی ہے۔ اس کے تحت ملک کے سب سے محبوب موسیقار میکیس تھیوڈوراکس کی موسیقی پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ صرف بجانا ہی نہیں، سننا بھی جرم بن جاتا ہے۔ پھر وہ خود ان کے پیچھے آتے ہیں۔ انہیں جیل میں ڈالا جاتا ہے، بیوی اور بچوں سمیت ملک کے اندر جلاوطن کیا جاتا ہے، اور ایک قیدی کیمپ میں بند کر دیا جاتا ہے، جہاں انہیں ٹی بی ہو جاتی ہے۔
یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے:
– فوج خود کو قوم کی محافظ اور سیاست سے بالاتر قرار دیتی ہے
– آواز پر پابندی لگا دو، اس امید میں کہ لوگ اس شخص کو بھول جائیں گے
– خوف باقی سب کو خاموش رکھتا ہے
یہ حربہ کیوں ناکام ہوا:
– دنیا نے انہیں بھولنے سے انکار کیا۔ ماسکو سے نیویارک تک فنکاروں اور موسیقاروں نے ان کی رہائی کی مہم چلائی، اور اپریل 1970 میں فوجی حکومت کو انہیں چھوڑنا پڑا۔
– نوجوانوں نے ڈرنا چھوڑ دیا۔ نومبر 1973 میں طلبہ نے ایتھنز پولی ٹیکنک پر قبضہ کر لیا۔ حکومت نے ٹینک سے جواب دیا، اور کم از کم 24 لوگ مارے گئے۔ وہ رات تو حکومت نے نکال لی، مگر عوام کو کھو دیا۔
– عوام کے بغیر کوئی حکومت قائم نہیں رہ سکتی۔ بغاوت کے سات سال بعد، جو آمریت ہمیشہ کے لیے لگتی تھی، وہ چند ہی دنوں میں ڈھے گئی۔
24 جولائی 1974 کو، جس دن جمہوریت بحال ہوئی، تھیوڈوراکس وطن واپس آئے۔ کرنلوں پر مقدمہ چلا۔ تین کو سنگین غداری کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی، جو عمر قید میں بدل دی گئی۔
انہوں نے ان کے گیتوں پر پابندی لگائی۔ یونان آج بھی وہ گیت گاتا ہے۔ کرنلوں کے نام بہت کم لوگوں کو یاد ہیں۔
یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟
#FreeImranAndFamily
























