Pinned Tweet
*"النُّجُومُ لَا تَنْزِلُ لِتُرْضِيَ العَتَمَةَ."*
"ستارے اندھیروں کو خوش کرنے کے لیے نیچے نہیں آتے۔"
#afza📝
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
تم بڑے ہو تو بصد شوق رہو بن کے بڑے
ہم مراتب کے جھمیلے میں الجھتے کب ہیں۔۔۔🥀
خار سمجھو تو بھی لازم ہیں تمہارے لیے ہم
پھول کانٹوں کے بنا شاخ پہ جچتے کب ہیں۔۔۔🍂
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
🕌 نماز کا اگلا مرحلہ: قعدہ (تشہد میں بیٹھنا)
سجدے اور دو سجدوں کے درمیان جلسے کے بعد نماز میں اگلا مرحلہ قعدہ ہے۔ قعدہ میں بیٹھ کر التحیات پڑھی جاتی ہے۔ آخری قعدہ میں درود شریف اور دعا بھی پڑھی جاتی ہے۔
1️⃣ التحیات (تشہد)
عربی متن:
التَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اللّٰهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔
اردو ترجمہ:
تمام قولی عبادتیں، نمازیں اور پاکیزہ چیزیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔
2️⃣ درودِ ابراہیمی شریف
عربی متن:
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اردو ترجمہ:
اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیمؑ اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو تعریف کے لائق، بڑی بزرگی والا ہے۔
اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیمؑ اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔ بے شک تو تعریف کے لائق، بڑی بزرگی والا ہے۔
3️⃣ دعا (عذابِ جہنم اور قبر سے پناہ)
عربی متن:
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ۔
اردو ترجمہ:
اے اللہ! میں جہنم کے عذاب، قبر کے عذاب، زندگی اور موت کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
📌 قعدہ کا مکمل طریقہ — خلاصہ
پہلا قعدہ: تین یا چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت کے بعد بیٹھ کر التحیات پڑھیں۔ اس کے بعد نماز کے طریقے کے مطابق کھڑے ہو جائیں۔
آخری قعدہ: نماز کی آخری رکعت کے بعد بیٹھ کر یہ ترتیب اختیار کریں:
1. التحیات پڑھیں۔
2. درودِ ابراہیمی پڑھیں۔
3. مسنون دعا پڑھیں۔
4. دائیں طرف اور پھر بائیں طرف سلام پھیر کر نماز مکمل کریں۔
یاد رکھیں: قعدہ میں بیٹھنے کا طریقہ اور پہلے و آخری قعدے کے بعض احکام فقہی مسلک کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں۔ اپنی نماز کے مکمل طریقے کے لیے معتبر عالم یا مستند کتاب سے رہنمائی لیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کو سمجھ کر، خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#اردوقومی_زبان
#نماز #قعدہ #التحیات #درود_ابراہیمی #اسلامی_معلومات
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
Be Alert 🚨
Thieves and robbers are getting smarter with time and showing no mercy to anyone in robbing them. 💔
This thief has shown great cruelty to this innocent man; in the end, what kind of treatment should be meted out to this thief.
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
اس واسطے لوگوں کو سنائی نہیں دیتے
ہم آہ تو بھرتے ہیں ؛ دہائی نہیں دیتے
کچھ درد ہیں ایسے کہ جو چہرے سے عیاں ہیں
کچھ زخم ہیں ایسے جو دکھائی نہیں دیتے۔۔۔۔!!
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
“To understand the heart and mind of a person, look not at what he has already achieved, but what he aspires to.”
— Kahlil Gibran
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
“Everyone sees what you appear to be, few experience what you really are.”
— Niccolò Machiavelli
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
Some Important Root Causes Of Liver Damage ….
#HealthyLiving
#healthTech
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
“Children that aren't taught accountability for their actions grow up to become adults that think nothing they do is wrong.”
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
“Death with dignity is better than life with disgrace.”
💎
- Imam Hussain (ع)
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
🚨𝐖𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐢𝐠𝐧𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 🫀𝐀𝐫𝐫𝐞𝐬𝐭 𝐎𝐫 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐀𝐭𝐭𝐚𝐜𝐤‼️
Don't Ignore These 7 Symptoms To Prevent a Heart Attack. 🫀
If You Are Suffering From Any Of These Symptoms Must Consult With Your Physician 🧑⚕️.
Some Measures For Better 💚Cardiovascular 🫀Health:
➡️Exercise Regularly
➡️Eat Healthy & Hygienic food
➡️Proper Hydration
➡️Stress Management
➡️Control Your BMI
➡️Avoid LDL cholesterol
➡️Quit Smoking .
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
“The deeper acceptance of everything and anything will bring you closer to a place where you're always free. So if anything troubles you maybe you have not learned the art of acceptance. True mental freedom lies in acceptance of what is.”
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
یہ کس نے بوئی اداس نسلیں
جو اپنے ڈھانچے چبا رہیں ہیں ،
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں ۔۔
🦋🪔گلستانِ ادب🪔🦋 retweeted
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
قد آوروں کے ساتھ نہ چلنا مرے یارو
اونچے کہیں بھی خاک پہ سایا نہیں کرتے
سچ بات کہاں بولتے ہیں لوگ یہاں پر
فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے
اِخلاص اور احساس کا اَفلاس ہے ہر سُو
اِس دور میں جذبات لُٹایا نہیں کرتے
یہ تختِ خُدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اِس دِل میں بسایا نہیں کرتے











