Pinned Tweet
"𝐈𝐧 𝐚 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐨𝐟 𝐧𝐨𝐢𝐬𝐞, 𝐈 𝐜𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐢𝐬𝐭. 𝐓𝐡𝐞 𝐬𝐰𝐨𝐫𝐝 𝐢𝐬 𝐦𝐲 𝐭𝐨𝐧𝐠𝐮𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐥𝐟 𝐢𝐬 𝐦𝐲 𝐬𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭. ⚔️🐺🖤"
57
𝙶𝚑𝚘𝚜𝚝 𝚅𝚎𝚒𝚕𝚎𝚍 𝚆𝚊𝚛𝚍𝚎𝚗☠️ retweeted
یہ بکواس اطلاعات گنڈاپوری گروپ کی باقیات پھیلا رہا ہے۔ جن میں کوئی حقیقت نہیں
تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی کے اجلاس میں
" ممبران نے بیرسٹر سیف کی تعریف کی اور کہا کہ انہیں عمران خان سے ملاقاتوں کے انتظام کیلئے دوبارہ متحرک کیا جائے
سلمان اکرم راجہ نے کہا لانگ مارچ میں کنٹینر کے ساتھ صرف دو تین سو لوگ جارہے تھے"
اصل بات یہ ہے کہ یہ اجلاس نشستند گفتند برخاستند سے زیادہ کچھ نہیں تھا ۔ جس کے متعلق اسٹیبلشمنٹ کا فرقہ مرضی کی افواہیں پھیلا کر اپنے لئے دوبارہ راستہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے
ہائے کیا وقت تھا جب بیبی اور بلاول دونوں صدارت کی کرسی مولانا کیلئے سجا کر سیاسی سبق حاصل کرتے تھے افسوس اب وہ وقت بھول گئے
نمک حرام تو بھول گیا
کسنے تجھے بچایا تھا
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝙶𝚑𝚘𝚜𝚝 𝚅𝚎𝚒𝚕𝚎𝚍 𝚆𝚊𝚛𝚍𝚎𝚗☠️ retweeted
پچھلے 11 سال میں TTP نے PTI کے کسی قومی لیڈر یا اجتماع پر حملہ نہیں کیا " طلال چوہدری
ٹی ٹی پی نے آج تک ن لیگ کے کسی قومی لیڈر یا اجتماع پر حملہ نہیں کیا ؟ تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ن۔لیگ اور TTP کا گٹھ جوڑ ہے؟
مئی 2015 میں ن کے MPA رانا شمشاد فائرنگ سے مارے گئے جس کی ذمہ داری TTP نے قبول کی تھی۔ مگر پولیس اور تفتیشی اداروں کے مطابق اس کے پیچھے زمین کا تنازع تھا
ضد لگا کر اپنی بات منوانے والوں کے لیے زندگی بے رحم ہوتی ہے تو ایک گہری چپ لگا دیتی ہے، اور پھر سب ہنس کر سہنا عادت بن جاتی ہے____
چپ رہنے کے آداب بھی کہاں آتے تھے
اور پھر کتنا کچھ ہنس کر سہہ گیا یہ دل____!!
🥀🙂🖤
مومنوں کے گھروں سے کافروں کی ایجادات اٹھا لی جائیں۔۔۔۔تو پیچھے خالی پلاٹ، ناڑا، لوٹا، اور مسواک رہ جائیگا۔۔۔🙂🖤
49
اپ جانتے ہیں اب لوگ بے وفا کیوں بن جاتے ہیں؟ اچانک سے اگنور کیوں کرنے لگ جاتے ہیں؟
پہلے ہوتا تھا لڑکی یا لڑکا مجبور ہو جاتے تھے گھر والوں کی وجہ سے یا کوئی اور وجہ آجاتی تھی پر اب بلکل ایسا نہیں ہے؟
اب لوگ اگنو اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ دو لوگوں کے بیچ تیسرا انسان آجاتا ہے؟
1
13
"سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑ کر چلا گیا، بلکہ دکھ یہ ہے کہ آپ نے اس کے جانے کے بعد بھی خود کو نہیں سنبھالا۔ انسان کی سب سے بڑی شکست یہی ہے کہ وہ اپنی خوشیوں کی چابی کسی دوسرے کے ہاتھ میں تھما دیتا ہے، اور جب وہ شخص چلا جاتا ہے، تو انسان تاحیات خود کو ڈھونڈتا پھرتا
1
24
"کبھی کبھی ہم کسی کو کھونے کے ڈر سے خود کو ہی کھو دیتے ہیں۔ خاموشی سے برداشت کرنا محبت کی معراج تو ہو سکتا ہے، مگر یہ وہ زہر ہے جو انسان کو اندر ہی اندر سے راکھ کر دیتا ہے۔ ہم جنہیں اپنی زندگی کا محور بناتے ہیں، اکثر وہی ہماری زندگی کا سب سے بڑا خلا چھوڑ جاتے ہیں،
1
24
تمہارے ٹوٹے ہوئے پاؤں کی وجہ سے کوئی اور لنگڑا کر نہیں چلے گا،
جب ہم کسی ذاتی سانحے سے گزرتے ہیں،
لوگ کسی حد تک ہمدردی تو کرتے ہیں،
مگر وہ ہمارے درد کو پوری طرح محسوس نہیں کر سکتے،
ان کی زندگیاں ویسے ہی چلتی رہتی ہیں... 🖤
1
16








