میرے اتنے قریب مت آنا میں تمھیں Awsome بنا دوں گی 😍

Lahore, Pakistan
Joined October 2015
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس جس نے مجھے سلام کرنا حال پوچھنا شکریہ ادا کرنا فالو بیک کا یا میری تعریف کرنی یہاں کر دے پلیز Stop DM me, i dn't reply جزاك الله
145
33
3
322
76,861
آو رات کی شال اوڑھ کے چاند تکتے تکتے صبح کر دیں #نوائےخوگر
12
1
19
288
*"آپ میں اتنی سیلف ریسپیکٹ اور وقار ہونا چاہیے کہ آپ کسی کو خود پر ترس نہ کھانے دیں۔"* ~(نمرہ احمد) اس لیئے کوشش کریں کہ ہر وقت مظلومیت کا اشتہار بننے سے پرہیز کریں اور کم از کم دوسروں کے سامنے خوش رہنے کا دکھاوا کر لیں 🫰
5
2
24
277
سکول کا بہت سا کام۔۔۔ تیزبخار اور سر میں دھماکے 😵‍💫
19
3
42
556
post a picture YOU took. just a pic. no description
post a picture YOU took. just a pic. no description
2
19
276
🌹ایک کپ چائے میں محبت گھول دیتے ہیں مٹھاس کم لگے تو کچھ میٹھا بول دیتے ہیں🌹
9
3
29
308
میری پناہ بنو، ایک اور جنگ مت بنو جو مجھے لڑنی پڑے ....... !!! ہیلو شام بخیر ❤️
14
3
63
997
I love deleted posts 🤣🤣🤣🤣 Sweet dreams good wali night
7
2
28
715
اداس کرتا ہے مجھے تیرا یوں کچھ پل مجھ سے رابطہ نا کرنا۔۔۔۔۔۔ #نوائےخوگر ۔۔۔۔۔۔۔ میرے لاہور کی حسین ٹھنڈی اور سنسان رات ❤️
9
5
49
593
کس کس کو ہاتھ سے بریانی کھانا پسند ہے؟ یہ ہے میرا ناشتہ،لنچ اور ڈنر سب ایک ساتھ ۔۔۔۔ فبای الا ربکما تکزبان الحمداللہ رب العالمین ❤️
8
1
40
618
منتظر ہیں میرے ہاتھ ان چوڑیوں کے جو تم لاو گے ❤️ #نوائےخوگر
15
7
1
70
884
صبح ہو گئی لیکن اتوار کو بہت مشکل ہو جاتا بندہ بیڈ سے اٹھ کے کچھ کر لے۔۔۔ اگر یہ مگ جگا دے تو کوئی کام کریں صبح بخیر پیارے لوگو
14
1
57
704
میں تو مجبور ہوں محبت میں، آپ چاہیں تو معذرت کر لیں ... اگر کسی اچھی خوشبو کی تلاش ہے تو Give it a try ❤️
8
2
37
1,022
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا ❤️ وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا۔۔۔۔۔ آپ کے ہاں کتنی بارش ہوئی ہے؟
11
4
2
51
634
زندگی میں بھلے مٹھاس ہو نہ ہو چائے ضرور میٹھی ہونی چاہیے.... بلکل ہماری باتوں کی طرح 🫠 ویسے یہ فرینڈ نے فلٹر لگا کے زیادہ کالی کر دی ہے 🫢
8
4
43
505
صبح بخیر سکول سے 😔 آئیں ناشتہ کرتے ہیں۔۔۔۔ آپ نے کیا کھایا؟
14
2
1
65
776
جو پھول تم میری قبر پہ چڑھانے آو گے ایسا کرو وہ پھول مجھے ابھی بھیج دو 🫰 #نوائےخوگر
7
4
47
512
نشہ کرنا غلط ہے لیکن کچھ نشے قابل احترام ہوتے ہیں جیسے ہماری راز جنوں، ماہِ فگوں، حرفِ سکوں جیسی چائے
16
5
2
71
1,296
کی مک جانا سی وارث شاہ دا ؟ لکھی رانجھے دے ناں جے ہیر ہوندی #punjabi
16
5
80
850
صبژ بخیر کافی کا مگ کے ساتھ ❤️
17
4
73
724
اتنا دِلکش ہے تُو، پھر کیسے ممکن ہے کہ میں تیرے ساتھ رہوں اور تُجھ سے مُحبّت نہ کروں #نوائےخوگر
17
3
60
552