سندھ حیدرآباد کے وکلاء بھی میدان میں کود پڑےبارایسوسی ایشن کامولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
12
حق کا کارواں جمیعت retweeted
آپ نے ہمارے مہمان کو محصور کیا ہوا ہے
وکلاء نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو وارننگ دی کے اگر آپ نے ہمارے مہمان کو ریلیز نا کروایا تو آپکے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے،
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
آج مولانا جیت گئے! ان کا خطاب بھی ہوگیا، بھرپور میڈیا کوریج بھی ملی اور مخالفین کی تمام تر کوششوں کے باوجود مولانا کی آواز عوام تک پہنچ گئی۔
یہی تو سیاسی کامیابی ہے کہ آپ کے مخالفین بھی آپ کے مؤقف کو نمایاں کرنے پر مجبور ہوجائیں۔
الحمدللہ! ❤️#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو
1
12
سلطنت بھی عجیب ہےجہاںمہمان کوپروٹکول کی جگہ پولیس کا محاصرہلگتا ہےلاہور میں مہمان نوازی کانیا پروٹوکول آیاپہلے ناکہ پھر محاصرہ، پھر پریس کانفرنس میں معافی۔ اپنے محسن کے ساتھ ایسا شرمناک رویہ رکھنےکی دنیامیں کوئی مثال دستیاب ھو #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت
17
مولاناکی قیام گاہ کے باہر پولیس کے ناکے اور محاصرے ہیں
یعنی جس دروازےکےٹوٹنےپرمولانا نے پورا ملک ہلا دیا تھاآج اسی مولانا کے دروازے پر پولیس کھڑی کر دی گئی ہے۔ واہ رے احسان فراموشی#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ہم نے وطن سے محبت کی ہے، وطن سے وفا کی ہے اور کسی طاقتور کی غلامی قبول نہیں کی،26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیت علمائے اسلام ایک بہت بڑی کانفرنس کرنے جا رہی ہے#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
32
خوف وہ جو سر چڑھ کر بولے
ضیاء کی سیاسی اولاد مسلم لیکیوں کا خوف ملاحظہ فرمائیں
#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
9
مولانا نے اس وقت میدان میں کھڑے ہوکر مریم کی عزت بچائی تھی، اور آج مریم اپنی کرسی بچانے کے لیے مولانا کی تقریر رکوانے کیلئے زور لگا رہی ہیں۔#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان
تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں، ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے،#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے
میک اپ کوئین کا خیال ہے کہ اس کے اس جابرانہ طرزعمل سے وہ مستقبل میں وزارت عظمی کے سنگھاسن پر بیٹھ جائے گی تو یہ اس کی بھول ہے، جس دن مقتدرہ نےاس سلیکٹڈمیک کوئین کا میک اپ اتارنےکافیصلہ کیا پھر یہ آئینے کو بھی اپنا منھ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔#محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے
25
مریم نواز صاحبہ نہ صرف ایک بزدل اور بے اختیار وزیراعلیٰ ثابت ہوئیں بلکہ انہوں نے لاہور میں آئے مہمان مولانا کے ساتھ احسان فراموشی کی جو گندی ترین مثال قائم کی ہے، اس پر میاں نواز شریف صاحب کے پست لیول والے پلیٹ لیٹس بھی شیم شیم کر رہے ہوں گے۔#محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے
بازیابی کیدرخواست عدالت کا فرض ہوتا ہےکہ فوری سنےلیکن مولانا کی بازیابی کی درخواست نہیں سن رہےکہتےہیں ہمارے پاس وقت نہیںکل سنلیںگےایسی عدالتوں کا ہم نےکیا اچارڈالنا ہے جب انہوں نے انصاف نہیںدینا علی احمد کرد#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت
جب کنڈیاں توڑی جارھی تھیں
نہ اپنے نہ بیگانے کام آۓ تھے
ایک درویش حیا کی چادر کا تقدس کا محافظ بنا تھا
اسی درویش نے ھی للکارا تھا آج اس چادر کی مالکن اس درویش پر ھی قدغنیں لگا رھی ھیں کوی شرم ھوتی ھے کوی حیا ھوتی ھے #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے
حق کا کارواں جمیعت retweeted
مجھے دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے، میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں اور پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا پڑا ہے، انشاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے، یہ رکاوٹیں دور ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
حق کا کارواں جمیعت retweeted
ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان شاء اللہ اسے ہم منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو














