Halay🖤 (@hala093_) header
Halay🖤 (@hala093_) profile picture

Moon soul •• Typing quiet thoughts in loud places. ☘︎In my Equation☘︎

🦋🌏
Joined February 2024
Photo by Halay🖤 (@hala093_)Photo by Halay🖤 (@hala093_)Photo by Halay🖤 (@hala093_)Photo by Halay🖤 (@hala093_)Photo by Halay🖤 (@hala093_)Photo by Halay🖤 (@hala093_)Photo by Halay🖤 (@hala093_)
حـدیـں جـو تمہیـں قیـد لگتـی ہیـں! اصـل مـیں وہ تمہـاری محافـظ ہیـں.🌻🖤 #قافلہ_ادب
12
49
78
1,355
Halay🖤 retweeted
جہاں اور بہت سے بہروپئے کھل کر سامنے آ چکے ہیں، وہاں پر انصار عباسی بھی اپنا آپ مزید چھپا نہ سکاـ اب پورے پاکستان کو پتہ چل چکا ہے کہ یہ شخص ایک عسکری ٹاوٹ ہے، جو آیتوں اور حدیثوں کے حوالے دے دے کر ہر آنے والے آمر کی مدح سرائی کرنے کی کوششیں کرتا رہتا ہےـ #FreeKhanFreePakistan
14
510
2
1,375
11,707
Halay🖤 retweeted
غریبِ شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے! #FreeKhanFreePakistan
19
914
15
2,136
20,225
#FreeKhanFreePakistan قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو! دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ! #KhanHealthOurPriority #SaveOurLeaderImranKhan
43
2,254
11
4,485
61,895
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں! #FreeKhanFreePakistan
31
1,076
6
3,079
27,797
Halay🖤 retweeted
ایک صوبے نے منتخب وزیراعلی کا اغوا اور اس کے بعد کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہیں کہ ملک میں انصاف کا نظام دفن ہوچکا ہے۔ #FreeKhanFreePakistan
4
456
2
1,228
7,938
Halay🖤 retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب یہ ٹرینڈ #FreeKhanFreePakistan جوائن کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
12
469
6
493
8,803
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #FreeKhanFreePakistan شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی سے ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی جڑی ہوئی ہے۔ یہ صرف ایک لیڈر کی نہیں، بلکہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور امید کی رہائی کا سوال ہے سب جوائن کریں 👏
328
545
42
459
11,159
Halay🖤 retweeted
عمران خان کو زیرو کرنے کا پلان 2017 میں بنا تھا: ہیرو کو رلانے کیلیے یہ عاصم منیر کسی بھی حد تک جائے گا کیونکہ ہیرو نا ہار مان رہا ہے ، نا جھک رہا ہے ، نا بِک رہا ہے ، نا اصول سے اک انچ پیچھے ہٹ رہا ہے ۔ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان ! #StopRiskingKhansLife
1
166
2
604
15,249
خان کی بہت خوبصورت تقریر کیسے اس ملک میں اللہ کی برکت آ سکتی ہے جہاں ظلم ہو خدا کیلئے خود کو اٹھاؤ ظلم کے خلاف 🤲 #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
1
141
2
191
1,544
Halay🖤 retweeted
𝐄𝐦𝐞𝐫𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐂𝐚𝐥𝐥: 𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 🚨 #StopRiskingKhansLife
12
382
9
430
40,774
Halay🖤 retweeted
اہم ترین 🚨 عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ پیغام تھوڑی دیر پہلے شئر ہوا ہے #StopRiskingKhansLife
31
1,041
8
1,380
9,372
Halay🖤 retweeted
”افسوسناک بات ہے کہ جس عمران خان نے غریب شہریوں کیلئے فلاحی ہسپتال بنائے آج وہ خود علاج کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک کو عاصم لاء کے تحت چلایا جا رہا ہے۔“ @QasimKhanSuri #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
8
279
4
821
9,023
Halay🖤 retweeted
باطل سے دبنے والے اے آسماں، نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا #StopRiskingKhansLife
7
442
5
1,525
14,345
Halay🖤 retweeted
سارا پاکستان لہو لہان! یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے! #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
17
293
4
488
3,574
Halay🖤 retweeted
پاکستان کی تاریخ بس یہی باب رقم کرتی آئی ہے۔ یہی تو وژن ہے آپ کا سر جی! #StopRiskingKhansLife
61
1,931
15
5,867
144,498
Halay🖤 retweeted
Why is he not allowed to see his personal doctors? Why is he not allowed to have family visits? What are they hiding? 192 BP is not normal. #StopRiskingKhansLife
39
1,356
17
2,331
19,770
Halay🖤 retweeted
What are you hiding! History is watching you Asim Munir. #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
50
1,934
17
5,576
53,749
Halay🖤 retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨 خاموشی گناہ ہے، سب یہ ٹرینڈ #StopRiskingKhansLife شروع کریں اور عمران خان کے لئے پوری دنیا میں آواز اٹھائیں
14
553
3
471
6,786
Halay🖤 retweeted
عمران خان کسی ڈیل کا نہیں، صرف انصاف کا منتظر #StopRiskingKhansLife
15
465
2
1,072
10,194
Halay🖤 retweeted
“ایک بزدل آدمی وہ ہوتا ہے جس میں ایمان نہیں ہوتا، ایمان والے کی نشانی ہوتی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، اس کے ضمیر کو کوئی خرید نہیں سکتا اس کو کوئی ڈرا نہیں سکتا - عمران خان“ #StopRiskingKhansLife
28
619
4
1,864
17,023