Halar Arijo retweeted
سنا ہے “ وردی والا وزیرِداخلہ “ کہنے سے تکلیف پہنچی ہے 😆
راحیل شریف کے دور سے لیکر ہر دور تک بزنس مینوں کا ایک ایسا گروہ ہے جو کہتا ہے بس آپ ہی آپ ہیں
صوبوں کی بات کا فارم پارلیمنٹ ہے ہر جماعت اس پر متفق ہے باقی پنچائیت لگائیں گے تو سر پنج کے سوالات الگ الگ ہوں گے برداشت کریں
Halar Arijo retweeted
Thank you Karachi - Thousands of us were gathered to celebrate @SindhAdabiMelo to tribute our art, culture, literature, music, poetry and more at Mohatta Palace, Karachi, Sindh. I rule people’s heart & they rule mine when on stage and its a beautiful love affairs ♥️
Halar Arijo retweeted
وحدت سندھ ریلی مجموعی طور پر پرامن رہی، کراچی کی سندھی آبادیوں کی شرکت اسی فیصد رہی ، شرکا میں سترہ سے پچیس برس کی عمر کے نوجوانوں کی شرکت زیادہ نظر آئی۔
Halar Arijo retweeted
کچھ اینکرز ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے ہیں " فیصلہ ہوگیا ہے" صوبہ تو بنے گا کیوں پاکستان تمہارے باپ کا ہے کیا؟
Halar Arijo retweeted
Replying to @wajih_sani
@wajih_sani
آج کل سندھ میں نئے صوبے بنانے کے لئے پیش پیش ہیں۔ میں نے ان کی پوسٹ شیئر سندھ کے باسیوں کا جواب دے دو ۔ ویڈیو میں پڑھ لیں جواب وجیہہ کو تسلی پھر بھی نہیں ہونی ۔
Halar Arijo retweeted
آپ کو 1947ء سے پہلے کی تاریخ کا علم نہیں، ہم یہ سمجھ سکتے ہیں، لیکن اب تو آپ نے خود بھی دیکھ لیا ہے کہ @BBhuttoZardari نے واضح کہا کہ یہ کسی ایک جماعت کا مؤقف نہیں، بلکہ پورے سندھ کا جواب ہے، جو سوشل میڈیا اور سڑکوں پر قوم پرست جماعتیں بھی دے چکی ہیں۔
یہ سندھ کی آواز ہے!
Halar Arijo retweeted
ایم کیو ایم نہ کراچی کی وارث ہے اور نہ ہی کراچی یونیورسٹی کی۔ سندھ کے طلبہ چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ میرٹ پر حل ہو۔ پورے سندھ میں ایک جیسی پالیسی ہونی چاہیے۔ کراچی یونیورسٹی کسی ایک گروپ کی جاگیر نہیں ہے!
#KSP_policy
Halar Arijo retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari from frontline spoke uncomfortable truth and raised important democratic principles - provinces must reflect the people’s will, elected mandates deserve respect, and opposition voices matter regardless of political differences. Democracy grows stronger when Parliament is empowered, power respects its limits, and public welfare remains its purpose.
ملک میں سیاسی استحکام اور پارلیمان کی مؤثر فعالیت کے لیے تمام اہم سیاسی جماعتوں اور سیاسی قیادت کا اعتماد بحال کرنا ناگزیر ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن قومی مفاد اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سیاسی مکالمے اور اتفاقِ رائے کو فروغ دینا ہوگا۔
موجودہ علاقائی اور عالمی حالات کے پیشِ نظر پاکستان کو اندرونی سیاسی اختلافات کم کرکے قومی یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
مضبوط پارلیمان، سیاسی مفاہمت اور باہمی اعتماد ہی ملک کو آگے لے جانے کا راستہ ہیں۔
@BBhuttoZardari
Halar Arijo retweeted
Provincial boundaries cannot be redrawn through coercion or against the will of the people. Sindh’s unity, like any province’s future, must rest on constitutional legitimacy, public consent and respect for its historical identity. Its not age of pushing people for more hatred/bloodshed and last month he quoted accurately “Zionists” to such people.
زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہےگا بلاول کا انتباہ
#BilawalBhutto #Sindh #Karachi #SindhPolitics #SagaDigital
Halar Arijo retweeted
تھر مٹی ماں ہے
دھول نہیں
Today, Ada @PartabShiwani shared this video, reviving memories of the first Tharr Science Festival nearly a decade ago. I sang Salman Haider’s beautiful poetry for Tharr and its children. Proud of Partab @TharEduAlliance and everyone devoted to Tharr’s education. Respect! ✊🏽❤️
Halar Arijo retweeted
Zabardast baat ki Achakzai Sahab ne! ♥️ Sindh, Balochistan, Pakhtunkhwa & Punjab deserve full autonomy and control over their resources. True federalism means equal rights, not centralised power. Strong provinces make a strong Pakistan! 🇵🇰
اگر ریاست ما ں ہوتی ہے تو۔۔سب کو مبارک ہو۔!
محمود اچکزئی نےجسٹس محسن کیانی سے متعلق ایسا کیاکہاکہحنیف عباسی غصے میں آگئے !اسپیکر بھی خاموشی کراتے رہ گئے
#HumNews
Halar Arijo retweeted
There was no road here before—the poles were already part of the grid station’s infrastructure. This new road connecting Alamdar Chowk to Qasim Chowk was still under construction. Please allow the work to be completed before judging the final layout. Residents of Hyderabad, especially Qasimabad, know how important this new connection is for the area.
Halar Arijo retweeted
سردیاں سندھ سمیت پاکستان کی جنگلی حیات کے لیے موت کا پیغام ہیں۔ شکار ظلم ہے مگر سیاستدانوں، وڈیروں اور وردی پوش طاقتوروں کے لیے تفریح! ایک وزیر نے تو کابینہ میں شکار کو سیاحت کے طور پر فروغ دینے کی بات کی۔ جب محافظ ہی تباہی کے حامی ہوں تو وائلڈ لائف حکام کو ٹیگ کرنے کا کیا فائدہ.
Halar Arijo retweeted
اب یہ سب کہ کون رہے ہیں جو وفاقی وزیر ہیں جو کرنا ہے وہ آپ نے کرنا ہے نہ اسلام آباد میں مقامی حکومت ہے اور نہ ہی پنجاب میں تو آپ کی ناکامیوں کا ملبہ پورا ملک کیوں اٹھائے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ کرنا چاہیئے تو کرے گا کون ؟ وہ آپ ہی جو وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہو
Halar Arijo retweeted
کراچی ایئرپورٹ وفاق کے ماتحت ہے، مگر ایک صاف واش روم تک نہیں۔باقی سہولتیں تو دور کی بات، پہلے ایک صاف ٹوائلٹ بنا کر دکھاؤ۔ صفائی کا عملہ ایسا ہو جو صفائی کرے، نہ کہ ٹوائلٹ پیپر ہاتھ میں لیے ۱۰۰ روپے ٹپ کا منتظر کھڑا ہو۔ دوسروں کو گورننس کے درس بعد میں دینا پہلے ایک ٹوائلٹ بناؤ۔
Halar Arijo retweeted
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا
پھر اُس پہ چھاؤں تلاش کرنا
کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں میں
پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا
نکل کے شہروں میں آ بھی جانا
چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر
بلند و بالا عمارتوں میں
پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
~ احمد سلمان
@LahootiMelo | A Festival Like No Other




















