Pinned Tweet
We think we are good at reading people and can judge them too, however in reality, that is our biggest misconception.
2
1,985
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
1
6
67
Halim retweeted
عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ دعا سکھائی
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ*
*وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ*
اے الله میں تجھ سے جنت اور اسکے قریب کرنے والے قول اور عمل کا سوال کرتا ہوں اے الله میں تجھ سے جہنم اور اس کے قریب کرنے والے قول اور عمل سے تیری پناہ چاہتا ہوں
سنن ابن ماجہ جلد ٣، ٣٨٤٦ صحیح
ایک روز کوئی لے کر آئے گا فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں..
Shab a khair
گر بر سرِ دار برندم، من رقصم
در کوچہِ یار برندم، من رقصم
اگر مجھے سولی (پھانسی) پر بھی لے جائیں تو میں رقص کروں گا،
اور اگر مجھے محبوب کی گلی میں لے جائیں تب بھی میں رقص کروں گا.
5
126
Hug me as if i were to die tomorrow, and hug me tomorrow as if i were back from the dead.
Shab a khair
1
6
87
If on the journey of life you get on the wrong train get off on the first station. The longer you wait to get off the more expensive the return trip will be.
3
56
Halim retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔
(ترمذی،۳۷۷۵)
رضی اللہ تعالی عنہ
Halim retweeted
اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی امانت میں خیانت نہ کرو اور نہ آپس کی امانتوں میں خیانت کرو، حالانکہ تم جانتے ہو.
The command belongs to Allah SWT, my faith is in Him alone, and I ask only from Him—I am waiting for Your 'Kun', my Lord...
Shab a Khair
4
49













