تم نے دیکھی ہیں وہ آنکھیں؟
اچھا کسی ہیں وہ آنکھیں،،
کتنا پیارا ہے وہ چہرہ،،
کتنی پیاری ہیں وہ آنکھیں،،
اور ایسے ویسوں کو وہ کیو دیکھے ،،،
ایسی ویسی ہیں وہ آنکھیں،،
#hammiii✍️
Weakness in relationships occurs when a person creates their own answers to questions that arise from misunderstandings.
The last blow of the hammer breaks the stone.
This does not mean that the first blow is in vain
Success is the result of continuous hard work.
Man runs after happiness all his life, but the truth is that peace is always in the moment that you have right now.
If you learn to feel the present, life automatically seems beautiful.
Getting your tongue stuck under your teeth while eating is a perfect example of how you can still make a mistake, even with years of experience.
When simplicity is answered with deceit, fate itself strikes a balance, opening the doors of decline for the oppressor, and lessons for the oppressed.
Those who inflict pain have no idea what the sufferer is going through, so before you hurt someone, put yourself in their shoes so that you don't hurt them.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤️
اَلصَّلواۃُ خَیْرُ مِنَ النَّوْم
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے 🌼
نماز فجر ادا کریں اور صبح کی پہلی کامیابی حاصل کریں
الفاظ استعمال کرتے وقت
ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی 🐟 کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں،
کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف
دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو
چیر💔 دیتے ہیں۔
﷽
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ
ﷺ
رَبَّنَا اَفۡرِغۡ عَلَيۡنَا صَبۡرًا وَّتَوَفَّنَا مُسۡلِمِيۡنَ
اے ہمارے پروردگار! ہم پرصبرکے پیمانے اُنڈیل دے، اور ہمیں اس حالت میں موت دے کہ ہم تیرے تابع دار ہوں..!
{الاعراف۔۱۲۶}
#hammiii_✍️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
🤲
ہر صبح اپنے ساتھ ایک نئی روشنی، ایک نئی امید لے کر آتی ہے
بس خود پر یقین رکھو، اور اللہ پر بھروسہ مت چھوڑو 💫
یقین جانو… روشنی تمہارے مقدر کا حصہ بن جائے گی
#hammiii_write
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤️
فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں، ان میں بہائے گئے آنسوؤں کی صدا صرف اللہ دیکھتا اور سنتا ہے۔ تبھی تو ان میں مانگی گئی دعائیں اثر رکھتی ہیں، اور تبھی انہیں ادا کرنے کے بعد دل سکون سے بھر جاتا ہے۔
#hammiii_✍️
بہت خوبصورت ہے موسم یہاں کا
یقینا یہاں دل کے کھونے کا ڈر ہے
#hammiii_✍️
رنگ" بدلتی ۔۔۔۔"اس دنیا "میں؛
مجھے' میرا بے رنگ" ہونا پسند آیا؛
#hammiii_✍️
سب ہی شامل ہیں تخریبِ چمن میں
صبا بھی، گل بھی، خار بھی، باغباں بھی
#hammiii_✍️

