Ahmad Hassan retweeted
Hai naaa 🩷
The cutest video from yesterday!
The way these girls hugged Ma’am @MaryamNSharif is so heartwarming 💚.
#MaryamNawazInAttock
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
اردو ترجمہ:
’’پس پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے، اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے۔‘‘
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Ahmad Hassan retweeted
دولہا گھوڑی پر بیٹھ کر اپنی دلہن کو لینے جا رہا تھا اُسی وقت گھوڑی کے گھوڑا آ گیا
Ahmad Hassan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین
Good morning






