Pinned Tweet
پڑھی لکھی با شعور قوموں میں نواز زرداری جیسے لوگوں کو کوئی رشتہ بھی نہیں دیتا تاکہ مزید جاہل پیدا نہ ہوں 😝
ہــــــــــــــــود retweeted
وقت بدلنے کے ساتھ سیاسی بیانیے تو بدل ہی رہے ہیں مگر کل بھی سیاست کا مرکز و محور عمران خان تھا، آج بھی عمران خان ہے۔
ہــــــــــــــــود retweeted
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
ہــــــــــــــــود retweeted
”میں یہ امید رکھتا ہوں کہ جس طرح میں کھڑا ہوں اور آخر تک جب تک زندہ ہوں کھڑا رہونگا، آپ نے بھی اس مُلک کی حقیقی آزادی کے لئے کھڑے رہنا ہے - عمران خان“
ہــــــــــــــــود retweeted
تصویر میں نظر آنے والے پانچ افراد میں سے صرف ایک کی نمازہ جنازہ جائز ہے، باقی چاروں ظالم ہیں، قاتل ہیں، فاسق ہیں، غاصب ہیں۔ ان کی نماز جنازہ تو دور، ان کیلئے مغفرت کی دعا مانگنا بھی حرام ہے!!!
ہــــــــــــــــود retweeted
نہتے تھے،
پرامن تھے،
آئین اور قانون کے تحت احتجاج کر رہے تھے،
اپنے ہی ملک کے شہری تھے۔
ہم ترانہ پڑھ رہے تھے،
تمہیں گلے لگا رہے تھے،
نماز پڑھ رہے تھے۔
تو تم نے ہم پر گولی کیوں چلائی؟
جب کہتے ہو ریاست ماں جیسی ہے
تو پھر اس ماں نے بچوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟
#IslamabadMassacre
ہــــــــــــــــود retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے
#IslamabadMassacre
ہــــــــــــــــود retweeted
🇵🇰 Imran Khan's sister has now spent 67 DAYS behind bars, and her family says nothing legal is keeping her there anymore.
Aleema Khan, who is in her 70s, was picked up in Lahore on September 20 and jailed for 30 days under a public order law, days before a PTI protest march.
Her sisters Uzma and Noreen were jailed the next day under the same law. They were finally released on November 12, after about 50 days. Aleema wasn't.
Her son Shershah Khan says her first detention order expired on October 19, but she was never released.
The government then produced a second order it hadn't disclosed in its earlier court reports, and that one has expired too.
He says police themselves admitted she had been cleared in the very case used to justify her detention, and that she's been cut off from family and lawyers.
Her challenge is stuck at the Lahore High Court, which still hasn't set a hearing date.
When the paperwork runs out and the cell door stays shut, the law has nothing to do with it.
Sources: @KhanShershah, Express Tribune / Writer: Julie
ہــــــــــــــــود retweeted
اور قتل کرنے والوں کے باس کا سالا ہے، جو اس کی طاقت کا واحد ذریعہ ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
ہــــــــــــــــود retweeted
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈی چوک میں رینجر نے پرامن کارکنان پرگولیاں چلائیں💔
ہــــــــــــــــود retweeted
“As long as I am alive, I will fight for an investigation into the massacre of these individuals and will not rest until justice is served.” - Imran Khan
ہــــــــــــــــود retweeted
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
ہــــــــــــــــود retweeted
کیا آپ جانتے ہیں ؟
اسلام آباد میں جو رینجرز اہلکار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے اسکی ایف آئی آر بھی عمران خان کے خلاف درج کروائی گئی تھی۔
ہــــــــــــــــود retweeted
26 نومبر 2024، ڈی چوک اسلام آباد!
پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب ریاست نے اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں چلائیں۔
#IslamabadMassacre























