The Humanist retweeted
ان(پیپلزپارٹی) کو مسلئہ کسی اور جگہ سے ہے اُدھر یہ نہ رخ کر سکتے ہے نہ بات کر سکتے ہے ہمیں گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ
The Humanist retweeted
ہمیں نہیں پتہ کہ سی ایم کمپلیٹ اتنی ناقص کارکردگی کیوں دکھا رہا ہے جب ثبوت سامنے پڑا ہے کہ لڑکے گھر جا کر دھمکا رہے ہیں لڑکے کی ماں کا بھی بیان بھی ایا ہے اور فائرنگ بھی کر رہے ہیں سرعام ہمارے ادارے پر تماچہ ہے ہمارے ادارےسے با اثر افراد ہیں @CMComplaintCell @OfficialDPRPP
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور iG پنجاب سے کمالیہ کے 54/2 گاؤں کے باسی سرکار گروپ کے نام سے چلنے والے ایک گینگ سے پریشان ہیں جو مختلف واقعات میں ملوث ہیں ان کی فائرنگ اور تشدد کی ویڈیوز وائرل ہیں ان کے خلاف تحریری درخواستیں موجود ہیں کل سے دو ملزمان نامزد ہیں لیکن ابھی تک ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @CMComplaintCell
The Humanist retweeted
داغ دلاں دے دھون دے مینو
تھوڑا رج کے رون دے مینو
میرے اندر ۔۔۔۔ میں ڈگیا واں
اپنا ملبہ ڈھون دے مینو
لمبی تان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیا بختا
اٹھ جھٹ کو سون دے مینو
#متاعِ_دل
The Humanist retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 🌸
صبح بخیر 🌷 🌷
وہ لوگ کھجوریں اور جو کی روٹی کھایا کرتے تھے، چٹائی پر سویا کرتے تھے، پھر بھی ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی:
﴿ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ﴾
🔽
The Humanist retweeted
سرگودھا کے علاقہ 67 شمالی میں شہری کی زمین پر مبینہ قبضے کا معاملہ دخل وارنٹ جاری ہونے اور اے سی سرگودھا کی جانب سے 27/9/2025 بذریعہ لیٹر احکامات کے باوجود عملدرآمد نہ ہو سکا وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا نوٹس لیں متاثرہ شہری : 03417922456
@CMComplaintCell
@DC_Sargodha
The Humanist retweeted
🔐 Binance Security: Protect Your Crypto, Protect Your Future!
Crypto security is not just about trusting a platform; it's about staying alert and using the right protection.
Binance uses several security measures to help protect user assets:
🛡️ Cold Storage: Most funds are kept offline for added protection.
🔍 Proof of Reserves: Merkle Tree and zk-SNARK technology help users verify their balances.
🔑 Account Security: Passkeys, 2FA, anti-phishing codes, and withdrawal whitelists add extra protection.
🚨 Risk Monitoring: Unusual logins and withdrawals can trigger additional verification.
My Security Tips:
- Use strong, unique passwords.
- Enable passkeys or authenticator-based 2FA.
- Never share verification codes.
- Avoid suspicious links.
- Review your devices and API keys regularly.
Check the official pages:
🔗 binance.com/en/proof-of-rese…
🔗 binance.com/en-AU/support/fa…
Remember: Don't just trust, verify. Your crypto security is a shared responsibility. Stay alert and DYOR!
#Binance #BinanceSecurity #StaySAFU #CryptoSecurity #ProofOfReserves #SAFU #CryptoEducation #CryptoTips
The Humanist retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
بریکنگ
آپریشن گیارہ گرج
ڈیرہ اسماعیل خان 16 نومبر 2026
آپریشن 11 گرج کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں امل شاہ مسجد کے قریب سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن فتنہ الخوارج کا 1 خارجی جہنم واصل
16 نومبر 2026 کو مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے امل شاہ مسجد کے قریب فتنہ الخوارج کی موجودگی کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا
کامیاب کاروائی کے نتیجے میں 1 خارجی جہنم واصل ہو گیا
آپریشن 11 گرج کے تحت فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رہیں گی، ان شاء اللہ
The Humanist retweeted
میرعلی شمالی وزیرستان 16 نومبر 2026
پاک فوج اور عوام ایک ساتھ
میرعلی میں پاک فوج کے مقامی کمانڈر کی مقامی آبادی اور قبائلی عمائدین سے ملاقات مقامی بچوں کا بھی پاک فوج سے والہانہ اظہارِ محبت اور خوشگوار لمحات
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پاک فوج کے مقامی کمانڈر نے مقامی مسجد میں اہلِ علاقہ اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی جس کے دوران علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال امن و امان کی بہتری اور عوامی مسائل پر گفتگو کی گئی
اس موقع پر اسلام کی حقیقی تعلیمات باہمی اتحاد بھائی چارے برداشت اخوت اور رواداری کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا
شرکاء نے اس امر پر زور دیا کہ اسلام محبت انسانیت اور امن کا درس دیتا ہے اور پائیدار امن کے لئے معاشرے میں اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے
دورے کے دوران مقامی بچوں نے بھی پاک فوج کے اہلکاروں کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے
فوجی جوانوں نے بچوں میں تحائف اور کھیلوں کا سامان تقسیم کیا
ایک ننھے بچے نے فوجی جوانوں کو دیکھ کر خوشی اور جوش میں اپنے منفرد انداز میں کرتب دکھائے جس سے ملاقات کا ماحول مزید خوشگوار ہوگیا
پاک فوج اور مقامی آبادی کے درمیان باہمی اعتماد تعاون اور مضبوط روابط علاقے میں پائیدار امن بھائی چارے اور معاشرتی استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں
پرامن خوشحال میر علی
میر علی میں حالیہ فوجی کاروائی کے بعد دہشتگرد علاقے سے دم دبا کر بھاگ نکلے
آپریشن کے بعد جب فوجی جوان میر علی عوام کے پاس گئے تو عوام خوشی سے جھوم اٹھی اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی
بچوں نے فوجیوں کو دیکھ کر خوب موج مستی کی اور مسرت کا اظہار کیا
میر علی کے مشران نے بھی اپنے تعاون کا یقین دلایا
میر علی کا فیصلہ ہمیں دہشتگردی نہیں امن چاہیے ہم خارجین کے ساتھ نہیں بلکہ اپنی بہاد افواج کے ساتھ ہیں
The Humanist retweeted
السلام علیکم
پاکستان
عزمِ استحکام جذبۂ وفا اور وطن کے تحفظ کی روشن علامت پاکستان رینجرز سندھ
ریگزاروں کی تپتی دھوپ ہو یا شہروں کی پُرخطر گلیاں سرحدوں کی حفاظت ہو یا اندرونِ صوبہ امن و امان کا قیام پاکستان رینجرز سندھ کے بہادر جوان ہر محاذ پر عزم حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
یہ وہ محافظ ہیں جن کا ہر قدم وطنِ عزیز کی سلامتی ہر کوشش عوام کے تحفظ اور ہر قربانی پاکستان کے روشن مستقبل کے نام ہے
یہ صرف ایک فورس نہیں قوم کے اعتماد حوصلے اور تحفظ کی علامت ہے
سلام ہے ان بہادر سپوتوں کو جن کا عزم ناقابلِ شکست حوصلے بلند اور وطن سے وفا بے مثال ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
The Humanist retweeted
قرآنِ کریم احادیثِ نبوی ﷺ اور شعائرِ اسلام کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابلِ قبول ہے
ایک حوثی خاتون کی جانب سے سامنے آنے والے ان انتہائی گمراہ کن بیانات میں نہ صرف مکہ مکرمہ کی حقیقت کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے بلکہ صنعاء یمن کی ایک مسجد کو اصل بیت اللہ قرار دے کر سعودی عرب میں واقع خانہ کعبہ اور حج و عمرہ کی شرعی حیثیت پر بھی سوال اٹھایا گیا ہے حد تو یہ ہے کہ سورۃ الفیل کے واضح قرآنی مضمون اور واقعۂ اصحابِ فیل کا بھی انکار کیا جا رہا ہے
یہ خاتون شاید بھول رہی ہیں کہ رسول اللہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے خود مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا فرمایا حجۃ الوداع ادا کیا اور خانہ کعبہ کا طواف کیا
آپ ﷺ کی پوری سیرتِ مبارکہ قرآنِ کریم کی تعلیمات اور مستند احادیث اس حقیقت کی گواہ ہیں کہ بیت اللہ مکہ مکرمہ ہی میں ہے صنعاء میں نہیں
قرآنِ کریم کی سورۃ الفیل واقعۂ اصحابِ فیل کا واضح بیان ہے اس واقعے کا انکار محض تاریخی اختلاف نہیں بلکہ قرآن کے واضح مضمون کو جھٹلانے کے مترادف ہے اسی طرح حج اور عمرہ کے مسلمہ شعائر کو مشکوک بنانا امتِ مسلمہ کے بنیادی دینی عقائد پر حملہ ہے
اسلام کسی سیاسی جماعت مسلح گروہ یا کسی مخصوص ملک کی ملکیت نہیں کہ کوئی اپنے سیاسی نظریات کے تحت قرآن و سنت کی تشریح بدلتا پھرے
حوثی باغی اور اس کے زیرِ اثر حلقوں کو واضح کرنا چاہیے کہ آخر کس دینی اور تاریخی بنیاد پر مسلمانوں کے قبلۂ اول و آخر، بیت اللہ حج عمرہ اور قرآنِ کریم کے مسلمہ واقعات کے بارے میں ایسے دعوے کیے جا رہے ہیں؟؟؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اللہ کے دین، قرآنِ کریم اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کو اپنے سیاسی ایجنڈے کے تابع بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں
بیت اللہ مکہ مکرمہ میں ہے حج اسی کا فریضہ ہے اور قرآن و سنت کی مسلمہ تعلیمات کو من گھڑت نظریات سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا
امتِ مسلمہ کو ایسے گمراہ کن بیانیوں کا جواب جذبات سے نہیں بلکہ قرآن سنت اور مستند تاریخی حقائق کی روشنی میں دینا ہوگا
The Humanist retweeted
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی ایک اور دہشت گردانہ کاروائی
آج کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے بس ٹرمینل راولاکوٹ کی حفاظت پر مامور قانون نافظ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی
ان کی اندھا دھن فائرنگ سے رینجرز کے DSR برکت کے سر پر گولی لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے
اب جب ان پر کاروائی ہو گی تو مظلوم بننا شروع ہو جائیں گے
لیکن ریاست اپنے جوان پر فائرنگ معاف نہیں کرے گی
The Humanist retweeted
راولاکوٹ میں بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کی فائرنگ
پاکستان رینجرز کے بہادر افسر کی شہادت قوم کے لئے ایک عظیم قربانی
قانون کی بالادستی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھانے والے بہادر افسر کو سلام
راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس میں پاکستان رینجرز کے افسر نے جامِ شہادت نوش کیا اللہ تعالیٰ برکت علی شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ہمارے یہ بہادر سپوت اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر امن و امان کے قیام کے لئے فرائض انجام دیتے ہیں
شہداء کی قربانیاں قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی ان کا لہو وطن کی حفاظت کے عزم کو مزید مضبوط کرتا رہے گا
شہید افسر کو سلام پاکستان رینجرز کے تمام جوانوں کو خراجِ تحسین
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#محافظ_سندھ_رینجرز
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی ایک اور دہشت گردانہ کاروائی
آج کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے بس ٹرمینل راولاکوٹ کی حفاظت پر مامور قانون نافظ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی
ان کی اندھا دھن فائرنگ سے رینجرز کے DSR برکت کے سر پر گولی لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے
اب جب ان پر کاروائی ہو گی تو مظلوم بننا شروع ہو جائیں گے
لیکن ریاست اپنے جوان پر فائرنگ معاف نہیں کرے گی
The Humanist retweeted
اقتدار عوام کی امانت ہے کسی سیاسی خاندان کی موروثی جاگیر نہیں
جونا گڑھ کے تاریخی حوالوں سے لے کر گڑھی خدا بخش کے سیاسی نعروں تک اس ملک نے کئی دہائیوں کے دوران بڑے بڑے بیانیے سنے مگر آج بھی عام آدمی اپنے بنیادی مسائل کے حل کا منتظر ہے
نئے صوبوں کے قیام اور عوامی رائے لینے کی بات پر اتنا اضطراب کیوں؟؟؟
اگر کسی جماعت کو اپنی مقبولیت اور عوامی حمایت پر یقین ہے تو اسے ریفرنڈم اور جمہوری فیصلے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے صوبوں کی تشکیل کوئی جرم نہیں بلکہ آئینی تقاضوں اور عوامی خواہشات کے مطابق بہتر انتظامی نظام قائم کرنے کا ایک راستہ ہو سکتا ہے
پیپلز پارٹی کی قیادت کو بھی یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ سندھ کسی سیاسی جماعت کی ملکیت نہیں تین دہائیوں سے زائد عرصے کی حکمرانی کے بعد بھی کراچی پانی، ٹرانسپورٹ، صفائی، ٹوٹی سڑکوں اور بنیادی شہری سہولیات کے لیے ترس رہا ہے جس شہر کی معیشت پورے ملک کو سہارا دیتی ہے اس کے شہری خود بنیادی سہولیات کے محتاج کیوں ہیں؟؟؟
جب اقتدار وزارتیں اور حکومتی عہدے میسر ہوں تو تمام معاملات خوش اسلوبی سے چلتے ہیں لیکن جب اختیارات کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کی بات ہو تو اچانک آئین اور صوبائی خودمختاری خطرے میں دکھائی دینے لگتی ہے سوال یہ ہے کہ عوام کے مسائل اور ان کے مطالبات کی خودمختاری کہاں ہے؟؟؟
بلاول زرداری اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو اب نعروں سے آگے بڑھ کر کارکردگی کا حساب دینا ہوگا بھٹو خاندان کی سیاسی تاریخ اپنی جگہ لیکن موجودہ نسل کو اپنے مستقبل کے فیصلے ماضی کے نعروں کے بجائے آج کی ضروریات کو سامنے رکھ کر کرنے کا حق حاصل ہے
اب عوام کو صرف روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ نہیں بلکہ عملی نتائج چاہییں انہیں بہتر تعلیم علاج، روزگار، محفوظ ماحول اور بااختیار مقامی نظام درکار ہے
نئے صوبوں کی مخالفت یا حمایت کا فیصلہ سیاسی دباؤ سے نہیں دلیل آئین اور عوامی رائے سے ہونا چاہیے
اگر کسی علاقے کے لوگ بہتر انتظامی نظام چاہتے ہیں تو ان کی آواز سننا جمہوری ذمہ داری ہے اسے غداری یا صوبے دشمنی کا عنوان دینا درست نہیں
اب سیاست میں خاندانی وراثت نہیں، عوامی کارکردگی کا امتحان ہونا چاہیے۔ اقتدار میں رہنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ عوام ووٹ دیتے ہیں حکومتیں بناتے ہیں اور وقت آنے پر ان کا احتساب بھی کرتے ہیں
پاکستان کو سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری نہیں بااختیار عوام مضبوط اداروں اور منصفانہ انتظامی نظام کی ضرورت ہے
فیصلہ عوام کا اختیار عوام کا اور مستقبل بھی عوام کا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
The Humanist retweeted
واہ جی واہ! 😄 مشن خفیہ تھا، مگر خبر کی رازداری کا یہ عالم کہ اپنے ہی گھر سے ساری کہانی باہر آ گئی! 😂
اب بھارتی میڈیا پہلے اپنے دعوؤں کا آڈٹ کرے، پھر دوسروں کو لیکچر دے۔ لگتا ہے اس بار جاسوسی سے زیادہ اعتماد ہی لیک ہو گیا! 🤭
The Humanist retweeted
اسلام علیکم
اےرب مشکل کشاء🤲
ہم تیرے رحم کرم فضل کے منتظر ہیں الہی تو ہمارے رزق عمر میں برکت وسعت دے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سیدھے راستے کی مضبوطی عطا فرما
اپنی رضا میں راضی صبروشکر کی توفیق دے ہرقسم کی پرشانی تنگی بیماری برائ
محتاجی ناکامی سے بچا امین الہی🤲
#متاعِ_دل
The Humanist retweeted
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif اور IG پنجاب @OfficialDPRPP نوٹس لیں ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ گاؤں 54/2 میں سرکار گروپ کا راج، شہریوں پر مارپیٹ، تشدد اور اسلحے کے زور پر دہشت!
پورا گاؤں خوف میں مبتلا، متعدد درخواستوں کے باوجود کارروائی صفر@CMComplaintCell @SaimaFarooq خدارا خاموشی توڑیں،
The Humanist retweeted
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائ
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل

























