Replying to @khalid_Malik11
تم کہتے ہو کہ رسول اللہ ﷺ کے فوراً بعد نبوت کی ضرورت نہیں تھی۔ لیکن ذرا اس دور کے حالات دیکھو آپ ﷺ کی وفات کے بعد ارتداد کی تحریکیں اٹھیں جھوٹے مدعیانِ نبوت سامنے آئے اور امت شدید بحران سے گزری اس وقت تو تمہارے اصول کے مطابق نبوت کی ضرورت سب سے زیادہ ہونی چاہیے تھی ۔۔۔۔
2
22
@khalid_Malik11
اور کوئی نیا نبی نہیں آیا صحابہؓ نے انہی حالات کا مقابلہ کیا اور دین کی حفاظت کی
تو پھر سوال یہ ہے کہ اگر اس مشکل دور میں امت بغیر نئے نبی کے دین کو سنبھال سکتی تھی تو بعد کے زمانوں میں تعلیم اصلاح اور تبلیغ کی ضرورت کو نبوت کے جاری رہنے کی دلیل کیسے بنا سکتے ہو؟
6
میں شہباز شریف کی بات نہیں کرہا ہے جو چار مرتبہ اسرائیل جا چکا ہے
This post is from a suspended account. Learn more
183
1-Jahangir Khan
2-Wayne Gretzky
3-Michael Phelps
4-Serena Williams
5-Usain Bolt
Greatest of Alltime in most dominance in their sports
116
Iran has launched a 10th wave of missile attacks on Israel which has raised the level of anticipation and anxiety among people here not just in Israel but also in the occupied West Bank.
1
146
🚨Saudi state television says authorities temporarily ahve shut down the Ras Tanura refinery near Dammam after drone attack🚨
118







