Quran || Hadith (@huw545) header
Quran || Hadith (@huw545) profile picture

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ.. (الاعراف 204) #Quran #Hadith #Sunnah #قرآن_الکریم #اسوہ_رسول

Worldwide
Joined December 2020
Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“. (صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
4
21
277
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔ سورۃ الطلاق
6
143
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
3
24
368