Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol) header
Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol) profile picture

Official Digital Media Cell of Traffic Police Hyderabad, Please do not report crime here In case of emergency Call 15 | 24/7

SSP Office Hyderabad
Joined September 2020
Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)Photo by Traffic Police Hyderabad (@hydtrafficpol)
Traffic Police Hyderabad retweeted
بٹگرام چئیرلفٹ آپریشن جیو اور پی ٹی وی پر 🤣🤣 #Battagram
396
3,595
106
10,429
185,282
Traffic Police Hyderabad retweeted
مبینہ زیادتی کا شکار ہونیوالی امریکی خاتون سیاح نے واقعے سے متعلق کیا بتایا؟ #GeoNews
6
17
2
50
ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے میرپورخاص کا دورہ کیا اور محرم الحرام میں سیکیوریٹی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی آئی جی میرپورخاص ذوالفقار مہر اور ایس ایس پی فیصل بشیر میمن بھی موجود تھے.
1
3
ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہےکہ محرم الحرام کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے فول پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں
1
8
ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہےکہ محرم الحرام کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے فول پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں
1
3
*پولیس کے اعلی افسران کا قدیمی جماعتیوں کا پڑھ پر جاری سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ*
1
8
15
ٹھٹہ پولیس مقابلہ گزشتہ رات ٹھٹہ کے علاقے غلام اللہ میں 14 سالہ بچی کی لاش قبر سے نکال کر بے حرمتی اور بدفعلی جیسے انسانیت سوز جرم میں ملوث وحشی درندہ رفیق چانڈیو پولیس مقابلے کے دوران جہنم واصل۔ ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان
5
13
3
47
تصویر بولتی ہے۔۔۔۔۔زیر نظر خوب صورت تصویر ڈاکٹر جمیل احمد کی ہے جو کوئی عام شخص نہیں بلکہ ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں
4
13
ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی اقوام کا حسین گلدستہ ہے جسکا ہر پھول خوبصورت اور دلنشین ہے .
2
7
میرِ کارواں ہم تھے روحِ کارواں تم ہو ہم تو صرف عنوان تھے اصل داستان تم ہو نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا اس وطن کے پرچم کو سر بلند ہی رکھنا 🇵🇰
1
7
ایڈیشنل آجی پولیس حیدرآباد رینج ڈاکٹر جمیل احمد نے اپنے دفتر میں ایس ایس پی ٹنڈوالہیار رخسار احمد کھاوڑ صاحب کو الطاف حسین جسکانی قتل کیس میں ملوث قاتلوں کوگرفتار کرنے پرستائشی سرٹیفیکیٹ سے نوازہ اور ایڈیشنل آجی نے یہ خواھش ظاہر کی کہ آئیندہ بھی اسی طرح محنت اور لگن جاری رہے گی
1
1
7
ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر کریں ہمارے اسلاف نے اپنے لہو سے اس کی قیمت چکائی ہے وطن عزیز کا سبز ہلالی پرچم تا قیامت فضاؤں کی بلندی کو چھوتا رہیگا –
2
3
ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے جشن آزادی کی مناسبت سے آج سندھ ایری گیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹیز کے دفتر کے احاطے میں ماحول دوست درخت سوہانجانا کے پودے لگائے
2
3
1
21
Traffic Police Hyderabad retweeted
A heart melting story of a poverty stricken 6 yr old Orphan Girl KHUSHI. She is lucky in a way that her story is now known to many but there are many other similar characters around us who keep suffering quietly without being ever heard who need our help. instagram.com/tv/CSVWS1NIjxp… – at Sindh, Pakistan
2
12
35
آئی جی سندھ جناب مشتاق مہر کی زیر صدارت محرم الحرام کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے حیدرآباد رینج کے اہل تشیع علمائے کرام کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا۔
1
3
7