Pinned Tweet
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Hazim Ahmed retweeted
ٹک ٹاکر نے تقریب کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لی تھی، اجازت دینے والے حکام کو ذمہ داری قبول کرنی چاہیے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
Hazim Ahmed retweeted
ایک شخص نے اپنے مالی فائدے کے لیے ہزاروں لوگوں کو اکٹھا کیا
مسٹر پتلو نے شادی کی تقریب میں جو انعامات تقسیم کرنے تھے، وہ ایک سرمایہ کاری تھی جس کے ذریعے وہ سوشل میڈیا سے پیسے کمانا چاہتا تھا
ہمارا گلہ بھی حکومت سے ہے کہ وہ بے لگام سوشل میڈیا کو ضابطے میں لائے
@KhawajaMAsif
Hazim Ahmed retweeted
#ملک_دشمن_فضلو
قیادت کا اصل امتحان قومی مفاد کا تحفظ ہے، نہ کہ اسمگلنگ اور غیر قانونی اسلحے کی حمایت! جو لوگ ایسی سرگرمیوں کی روک تھام پر سوال اٹھاتے ہیں، انہیں عوام کو جواب دینا ہوگا کہ ان کی ترجیحات پاکستان ہیں یا غیر قانونی کاروبار؟
#فضلو_کو_افغانستان_بھیجو
Hazim Ahmed retweeted
مفتی اسد محمود کو شکوہ ہے کہ گورنر صاحب صلح کرانے کے بجائے انہیں ہی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ پہلے ان کی جگہ گورنر بنے، اب اوپر سے طعنے اور گالیاں بھی دے رہے ہیں! اپنوں کی تنقید بھی برداشت نہیں ہو رہی۔
#ملک_دشمن_فضلو #فضلو_کو_افغانستان_بھیجو
Hazim Ahmed retweeted
فضلو کی مفاد پرستی اب چھپی نہیں رہی، ریاست کےاقدامات پر اعتراضات:
منشیات،اسلحےکی اسمگلنگ روکنا جرم نہیں،ریاست کی ذمہ داری ہے۔سرعام غیرقانونی دھندوں کی وکالت کرنے والے آخر کس نظام کی حمایت کررہے ہیں؟ لیڈر کوئی بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں!
#ملک_دشمن_فضلو
#فضلو_کو_افغانستان_بھیجو
جو لوگ منشیات کی تجارت اور اسلحے کی سمگلنگ روکنے پر سوال اٹھاتے ہیں انہیں سوچنا چاہیے کہ ایسی سرگرمیاں افغانستان اور خطے کے امن کے لیے کتنی نقصان دہ ہیں۔ غیر قانونی تجارت کی حمایت قیادت نہیں۔
#ملک_دشمن_فضلو
#فضلو_کو_افغانستان_بھیجو
Hazim Ahmed retweeted
سموگ کو لے کر پنجاب حکومت نے بہت کام کیا ہے کافی پوائنٹس کو نیچے لایا گیا ہے،اس وقت پورا پاکستان بہتری کی طرف ہے،ہمارے ریزرو 20 ملین ڈالر تک آ گئے ہیں،آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھ گئی ہے۔ یورپ جتنی مہنگائی پاکستان میں نہیں ہے،مزمل سہروردی
Hazim Ahmed retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہزاروں افراد کو باعزت روزگار ملا، جس سے ان کے معاشی مسائل اور مشکلات میں کمی آئی۔ آج پنجاب کے شہر صاف ستھرے نظر آ رہے ہیں تو دوسری جانب ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی روزگار کے مواقع ملنے سے خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔
Hazim Ahmed retweeted
وزیراعلی کے ویژن کے تحت چنیوٹ شہر کی نئی قائم ہونے والی فوڈ اسٹریٹ میں خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 6 نئے پنک کیبن تعمیر کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے اور انہیں محفوظ ماحول میں کاروبار کےمواقع فراہم کرنےکے عزم کی عملی عکاسی ہے
Hazim Ahmed retweeted
80سال میں کب دیکھا تھا ایسا پنجاب
یہ مریم نواز اور ہم سب کا پنجاب ہے
اور ستھرا پنجاب کے ورکر میری لیڈر مریم نواز کے ہیروز ہیں
پنجاب بدل رہا نہیں پنجاب بدل چکا ہیں
@MaryamNSharif
Hazim Ahmed retweeted
ہماری بہن صبــــاء آپی
کو سالگــــرہ بہت مبارک ہو
HBD to u api
May u live long & blessed for ever
.دعا ہے رب کائنات آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنا دے
اللـہ کریم آپ کوتندرستی والی لمبی زندگی دے
اللہم آمـــــین ثم آمین
@MaryamNSharif
@Saba5670
Hazim Ahmed retweeted
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے تحت چنیوٹ شہر کی نئی قائم ہونے والی فوڈ اسٹریٹ میں خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 6 نئے پنک کیبن تعمیر کر دیے گئے یہ اقدام خواتین کو معاشی طور پر خودمختار محفوظ ماحول میں کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عملی عکاسی ہے
Hazim Ahmed retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہزاروں افراد کو باعزت روزگار ملا، جس سے ان کے معاشی مسائل اور مشکلات میں کمی آئی۔ آج پنجاب کے شہر صاف ستھرے نظر آ رہے ہیں تو دوسری جانب ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی روزگار کے مواقع ملنے سے خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔
Hazim Ahmed retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹیکسٹائل ٹریننگ پروگرام دیہی خواتین کو ہنرمند اور خودمختار بنانے کا اقدام ہے، جس کے تحت 1,150 خواتین تربیت حاصل کر چکی ہیں جبکہ جون تک 2,500 خواتین کو ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفے کے ساتھ تربیت اور روزگار فراہم کیا جائے گا۔
@MaryamNSharif

















