Pinned Tweet
مجھےاپنےدلبر کے گھرکےکچےراستےپسند ہے
دشمن کےسیدھےراستےپرنہیں چلنا
قبرستان اچھا ہےکہ لوگ مرجائے،ایسےجاہل لوگوں کےشہرمیں جینےسےبہترہے
#Mashal
سدرہ : ( : retweeted
ہم کہیں آتے ہیں واعظ ترے بہکانے میں
اِسی میخانے کی مٹی، اِسی مے خانے میں
جگر مراد آبادی
یہ وہی گلیاں ہیں جسکے بارے یوسفی صاحب نے ان گلیوں کی تنگی کا نقشہ کھینچتے ہوئے لکھا تھا۔
"اندرونِ لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جانب سے مرد، تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔"
Feeling truly fortunate to have met such a graceful lady and an incredibly talented artist. ❤️
@tehrikeniswan jee ❤️ 🙏🏽
Many thanks to @bilalq121





























