ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan) header
ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan) profile picture

محبت کا پہلا قدم عزت ہوتی ہے۔ جو شخص آپکی عزت نہیں کر سکتا، وہ کبھی بھی آپ سے سچی محبت نہیں کر سکتا۔ 🌹

Karachi, Pakistan
Joined January 2020
Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)Photo by ڈاکٹر ارمان ملک 🩺 (@iamdrarmaan)
محبت اپنے ہونے کا یقین چاہتی ہے . وہ چاہتی ہے کہ تُم اسکی پزیرائی کرو ، اسکو اہمیت دو ، اور جب تم ایسا نہیں کرتے تو وہ پلٹ جاتی ہے . . . اور یقین مانو جب محبت کسی در سے پلٹ جائے نا تو تمہارے مقدر میں خواری لکھ دیتی ہے . پھر تم ساری زندگی بھی تڑپتے رہو وہ واپس نہیں آتی !
3
3
24
11,124
جس سے محبت ہو اس پر غصہ نہیں آتا۔ جس سے محبت ہو اسکی طرف سفر کریں، تو راستہ مشکل نہیں لگتا۔ جس سے محبت ہو وہ کوئی حکم دے، تو اسکو پورا کرنے میں انسان رکاوٹ محسوس نہیں کرتا۔ یہ جو محبت ہوتی ہے ناں، یہ راستے آسان کر دیتی ہے، حکم ماننا آسان کر دیتی ہے۔ 🌹ڈاکٹر ارمان ملک🌹
2
8
205
لوگ آپ کو چھوڑتے نہیں ہیں اکساتے ہیں جان بوجھ کر آپ کو وہاں لے جا کر ٹیز کرت ہیں جہاں آپ کے جذبات کمزور ہوں آپ کو بھڑکاتے ہیں پھر جب آپ کا بدترین ردعمل نکل کر آتا هے تو آپ سے کہا جاتا ہے دیکھو یه تم ہو.
1
1
297
دنیا تمہیں مصروف کردے گی اور تم میرے بغیر جینے لگو گے، تمہیں کوئی اور مل جائے گا جو تمہیں مجھسے زیادہ چاہےگا۔ مگر وقت آنے پر جب وہی شخص تمہیں ٹھکرائے گا، تو میں تمہیں بہت یاد آؤں گا۔ پھر تم سب سے کہتے پھروگے وہ جیسا بھی تھا دل کا اچھا تھا اسنے کبھی بھی میرے کردار پر وار نہیں کیا
1
268
جہنوں نے آپ کو سمندر کے بیچ چھوڑ دیا ، اُن کا کوئی حق نہیں بنتا یہ جاننے کا کہ آپ کنارے تک کیسے پہنچے
1
1
268
تنہائی ہمیشہ بری نہیں ہوتی، کبھی کبھی یہ ہمیں خود سے ملواتی ہے۔ لیکن جب اندر کا شور بہت بڑھ جائے تو کسی اپنے سے بات کرنا ضروری ہوتا ہے۔
1
5
472
جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔! ایک ہی شخص سے باتیں کرنے کی ایک ہی شخص کو میسج کرنے کی وہ لوگ پھر۔۔۔! بھیگی آنکھیں لے کر سکرین کو تکتے رہ جاتے ہیں...!!
1
1
174
کچھ شامیں ایسے ڈھلتی ہیں کہ سورج کے ساتھ ساتھ ہمارا دل بھی ڈوب جاتا ہے ڈوبا سورج تو اگلی صبح پھر نکل آتا ہے لیکن جو دل ایک بار ڈوب جائے وہ پھر کبھی طلوع نہیں ہوتا۔
2
160
جسکو فون کی گیلری بھی بھری ہوئی پسند نہیں۔ جسے کسی کی پرانی چیٹ بھی سیو رکھنے کی عادت نہیں۔ جو نوٹیفکیشن کے الجھنوں سے تنگ آکر اپنا ڈیٹا آف رکھتا ہے۔ جو بات کرنے میں بھی پہل نہیں کرتا۔ جو کال آنے پر کٹ کرکے میسج کرکے پوچھتا ہے کیا بات ہے۔ کیا کوئی اور بھی ہے میرے جیسا۔
میں ایسا لڑکا ہوں، جسکا موبائل ہمیشہ سائلنٹ موڈ پر ہوتا ہے، جو موبائل ہمیشہ ڈارک موڈ میں چلاتا ہے، جو فون کی برائٹنس کم رکھتا ہے، جو چیزوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بجائے انکا اسکرین شاٹ لیتا ہے۔ جسکو موبائل میں بہت سے ایپ سے الجھن ہے۔ جسکو ایپ کے زیادہ نوٹیفکیشن سے بھی الجھن ہے۔
1
217
میں ایسا لڑکا ہوں، جسکا موبائل ہمیشہ سائلنٹ موڈ پر ہوتا ہے، جو موبائل ہمیشہ ڈارک موڈ میں چلاتا ہے، جو فون کی برائٹنس کم رکھتا ہے، جو چیزوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بجائے انکا اسکرین شاٹ لیتا ہے۔ جسکو موبائل میں بہت سے ایپ سے الجھن ہے۔ جسکو ایپ کے زیادہ نوٹیفکیشن سے بھی الجھن ہے۔
1
1
340
اور اب وہ وقت ہے کہ، مجھے اپنے آپ سے بھی نفرت ہوتی ہے۔ مجھے شہروں کا شور اداس کر دیتا ہے۔ مجھے رونقوں سے خوف آتا ہے۔ اب میرے اندر اداسی نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔ ایسی اداسی کہ، اپنے آپ کو بھی، میں مرا ہوا محسوس کرنے لگتا ہوں، اور مرے ہوئے لوگ کسی کو یاد نہیں کرتے۔
1
120
میں نے تمہیں ہمشہ اپنا مانا تھا۔ مجھے لگا تھا تم میرے ہو، پر تم میرے نہیں تھے۔ تمھارے شہر، تمھاری چیزوں، تم سے جڑے لوگوں سے بھی، مجھے محبت ہو جاہا کرتی تھی۔ جب میں تمھارے شہر میں جاتا تھا، تو گھنٹوں تمھارے شہر کو دیکھا تھا، اور سوچتا تھا کہ، کبھی تم بھی ان راستوں سے گزری ہوگی۔
1
114
اگنور ہونے کا درد صرف وہی جانتےہیں جنکے چاہنےوالے سارا دن آن لائن رہنےکے باوجود گھنٹوں تک جواب نہیں دیتے. کبھی آٹھ گھنٹےبعد ایک لفظ بھیجتے ہیں اور کبھی پورا دن گزر جاتا ہے جیسے آپکی موجودگی انکے لیے کوئی معنی ہی نا رکھتی ہو، یہ وہ دکھ ہے جو کسی کو بھی اندر سے توڑ کر رکھ دیتا ہے
1
137
اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا، اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤں گا، زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا، تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اتر جاؤں گا، پھول رہ جائیں گے گلدان میں یادوں کی نذر، میں تو خوشبو ہوں فضا میں بکھر جاؤں گا۔
1
1
166
اگر تمہیں عورت سے محبت چاہئے ہو تو تم اس کا احترام خود پر واجب کر لینا۔ عورت کو ہمیشہ سے عزت کی تلاش رہی ہے اور اسی تلاش میں وہ عزت سے پیش کئے ایک سوکھے پھول پر جان تک وار سکتی ہے، اور اگر عزت نہیں ہے تو محلوں کو بھی لات مار دیتی ہے.
1
112
یاد رکھنا! دنیا میں سب سے بڑی دولت عزت نفس ہوتی ہے۔ اسے کھو کر اگر انسان کو قارون کا خزانہ بھی مل رہا ہو تو وہ گھاٹے کا سودا ہوتا ہے۔
94
ہوا عشق میں جو میرا نہ وہ حال ہو کسی کا، کبھی میری طرح کوئی نہ مٹے کسی کے پیچھے، یہ صلہ ملا ہے مجھ کو تیری دوستی کے پیچھے، کے ہزاروں غم لگے ہیں میری زندگی کے پیچھے۔😭💔
1
160
مون زندگيءَ ۾ ڏائڻ ڏٺي ته ناھي، پر ٻُڌو اٿم ته ڏاڍي سُھڻي ٿيندي آھي، ۽ سيني مان دِل ڪڍي وٺندي آھي، تون مُنھنجي زندگيءَ جي پھرين ۽ آخري ڏائڻ آھين.." ناول- نيٺ گونگي ڳالهايو ليکڪ امر جليل
143
کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیں۔ جہاں پتا ہوتا ہے کہ غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائےگا، ضد کریں گے تو مانی جائے گی۔ روئیں گے تو چپ کرایا جائےگا۔ پیار مانگیں گے تو بےتحاشا ملےگا۔ آپکا چپ ہونا اپنے آپ سمجھا جائےگا۔ آپکو بتانا نہیں پڑےگا۔
1
6
199
اپنے ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کرنے کے لئے، اپنے بکھرے خوابوں کو سمیٹنے کے لئے، اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے، آپکو، اپنے خالق حقیقی پر کامل اعتبار ہونا چاہیے۔ اور یاد رکھنا تمہارا ٹوٹا ہوا دل تمہاری تقدیر میں تھا تاکہ تم جان سکو کہ تمہیں جو بہتر لگتا ہے ہمیشہ وہ بہتر نہیں ہوتا۔
1
132