
Pinned Tweet
عمران خان سے 5 اگست کے بعد پہلی ملاقات کا مکمل احوال!
عمران خان نے قرآن کی دو آیات کے ترجمے کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کا آغاز کیا اور کہا میں ہر ملاقات میں نئی قرآن کی آیات بتاؤں گا تاکہ قوم کو ایجوکیٹ کر سکوں۔پھر کہا پارہ نمبر 3 کی آیت 104 میں لکھا ہے خوشحال معاشرہ امر باالمعروف سے بنتا ہے اور پارہ 9 آیت 67 میں لکھا ہے منافق ہمشہ بدی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور اچھائی کی مخالفت کرتا ہے۔میری حکومت کی رجیم چیج بھی منافقت کی ایک نشانی ہے۔ آیات کا حوالہ دینے کے بعد عمران خان نے کہا یہ پاکستان کو میانمار بنانا چاہتے ہیں ملک میں کوئی رول آف لاء نہیں ہے۔ ڈنمارک اور سنگاپور میں خوشحالی اس لیے ہے کیونکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے۔ یہ عدالت لگی ہے دیکھیں جنہوں نے توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں لی ہیں اور جو سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں ان سے کوئی کچھ نہیں پوچھ رہا۔لیکن 20 ملین ڈالر کرپشن میں ایک افس بوائے میرے خلاف گواہ بن کر آیا ہے۔ ملک میں انصاف ختم ہو چکا ہے لوگوں کو اٹھا کر بیانات لیے جا رہے ہیں اور ان کے بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ غیر شرعی نکاح کیس پر بات کرتے ہوئے بولے پہلے باپ کو گرفتار کیا گیا اسکے بعد بچوں سے ماں کے خلاف بیان لیا۔ اِنہوں نے معاشرے کو نیچے گرا دیا ہے۔ انتخابی نشان بلے سے متعلق عمران خان بولے ہم سے بلا لے لیا ہمیں ٹی وی پر نہیں آنے دیا جا رہا۔ ہمارے اُمیدواروں کو گندے مندے انتخابی نشانات دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ہم سے بلا چھینا اور ساتھ JIT بنا دی۔ اسلام ہائیکورٹ سے مجھے ریجرز نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا انکے خلاف بات کریں تو غداری کے مقدمات بن جاتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو کچھ کہیں تو توہین الیکشن کمیشن کا کیس بن جاتا ہے۔ مریم نے اتنا کچھ کہا اس کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا کیس نہیں بنا۔سپریم کورٹ کا کام ہمارے حقوق کی حفاظت کرناہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات اور عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان نے کہا جس طرح ہم نے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے کسی اورجماعت نے نہیں کروائے۔ میں یہ چیلنج کرتا ہوں یہ اپنی فیملی میں الیکشنز نہیں کروا سکتے۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کہا عدالت کے حکم کے باوجود رجسٹر اندر نہیں لانے دیا گیا۔ پلان سی پر کوئی بات نہیں کروں گا ورنہ وی گو ڈالا آ جائے گا۔ مہذب معاشروں میں وی گو ڈالے نہیں آتے۔ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے سیاستدانوں کے اتحاد سے متعلق سابق وزیراعظم نے کہاسیاست دان تب اکٹھے ہوں گے جب ان کا قبلہ ایک ہو گا باقی سارے سیاست دان این آر او لے لیتے ہیں۔ نواز شریف پہلے باجوا کو برا بھلا کہتا تھا اب دیکھو این آر او لے کر چپ کر کے واپس آ گیا ہے۔ ان سب نے مل کر مجھے این آر او کے لیے بلیک میل کیا۔ میں جب تک زندہ ہوں لڑتا رہوں گا۔ نواز شریف الیکشن ہارنے کے بعد ملک سے بھاگ جائے گا اسکا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے۔ایران کی جانب سے پاکستان کی سر زمین پر میزائل فائر کرنے سے متعلق میرے سوال کے جواب میں عمران خان اپنا رد عمل دیتے ہوئے بولے مجھے نہیں سمجھ آ رہی اس وقت کیا ہو رہا ہےہم نے افغانستان سے متعلق دوحہ میں کانفرنس کروائی بلاول نے بطورِ وزیر خارجہ کابل کا کوئی دورہ نہیں کیاانہوں نے افغانستان اور ایران سے تعلقات خراب کر دیے۔اگر ہم تعلقات خراب کریں گے تو کیا ساری زندگی لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے زیادہ محنت پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنے میں لگائی اور خارجہ پالیسی پر کوئی توجہ نہیں دی۔پاکستان کی وسطی ایشیا کے ساتھ تجارت کابل کے زریعے ہی ہونی ہے۔ معیشت پر بات کرتے ہوئے کہا پاکستان کو کسی نے پیسے نہیں دینے معیشت سرمایہ کاری سے ہی بہتر ہو گی۔ملک میں رول آف لاء نافذ ہو جائے تو بیرون ملک مقیم ایک کروڑ پاکستانیوں میں سے پانچ لاکھ اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری کریں تو پاکستان کو کسی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اخر میں قوم کے نام پیغام میں کہا ساٹھ سال سے یہ خاندان مسلط ہیں اب یہ آپ تک ہے آپ نے آزاد ہونا کے یا غلاموں کی طرح زندگی گزارنی ہے۔
چین نے انجینئرنگ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی! دریائے یانگسی کے نیچے دنیا کی طویل ترین زیرِآب ہائی وے سرنگ کی کھدائی کرنے والی دیوہیکل مشین 7.46 کلومیٹر کا سفر مکمل کرکے جنوبی کنارے تک پہنچ گئی۔ یہ میگا منصوبے میں ایک بڑی کامیابی ہے۔
sadaerus.com/%da%86%db%8c%d9… – at Hong Kong
3
175
دنیا کے ڈیجیٹل مستقبل پر چین کی نظریں، 2030 تک 6G، سیٹلائٹ انٹرنیٹ اور نئی نسل کے مواصلاتی نیٹ ورک کی تعمیر کا اعلان!
sadaerus.com/5g-%DA%A9%DB%92…
1
90
امریکہ کا چین سمیت 14 معیشتوں پر نئے تجارتی محصولات عائد کرنے کا منصوبہ، چین کا سخت ردعمل۔ بیجنگ نے امریکی اقدام کو یکطرفہ تجارتی دباؤ اور عالمی تجارتی نظام کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔
sadaerus.com/%D8%A7%D9%85%D8…
1
84
محبت کے جال میں فوجی رازوں کی چوری! چین میں غیر ملکی جاسوسی کا سنسنی خیز انکشاف، سوشل میڈیا کے ذریعے تین کوششیں بے نقاب! – at Hong Kong
چین، منگولیا اور روس کے درمیان نئی ہفتہ وار بین الاقوامی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا۔ بیجنگ سے اولان باتر کے راستے روس کے شہر ارکتسک تک 2,666 کلومیٹر کا سفر صرف 55 گھنٹوں میں مکمل ہوگا۔ sadaerus.com/new-rail-servic… – at Hong Kong
چین کا یورپی یونین کے ہائبرڈ گاڑیوں پر حفاظتی اقدامات پر اظہارِ تشویش، کہا تجارتی تحفظ پسندی مسائل کا حل نہیں۔ یورپی یونین امتیازی پالیسیوں سے گریز اور باہمی اتفاق رائے کا احترام کرے.
sadaerus.com/chinas-categori… – at Hong Kong
1
79
sadaerus.com/the-palestinian… – at Hong Kong
87
نواز شریف اور مریم نواز کے قریبی ساتھی کے مطابق نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر نواز شریف، بلاول بھٹو کے ساتھ متفق ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس حوالے سے آئندہ دو چار روز میں باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ بشارت راجہ
عمران خان کو کسی اسٹیڈیم، سڑک کے نام کی ضرورت نہیں۔ عمران خان خود ایک پہچان اور ایک شخصیت ہیں۔ مائیں اپنے بچوں کے نام عمران خان کے نام پر رکھتی ہیں ، راجہ بشارت
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
مخصوص نشستیں جن کو پاکستان تحریک انصاف مال غنیمت کہتی ہے کیا بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے وہ مخصوص نشستیں نہیں لیں، رانا ثناءاللہ – at Hong Kong
اگر کوئی پارٹی کا سربراہ یہ بات کرے کہ میں نے کسی موقع پر اپنا ووٹ دباؤ کے باعث دیا یہ بہت بڑی نااہلی ہے, رانا ثناءاللہ – at Hong Kong
1
120
26 ویں ترمیم میں پاکستان پیپلز پارٹی پوری طرح شامل ہے، 27 ویں ترمیم میں ایک ایک ووٹ پی پی پی نے پورا کر کے ترمیم کو یقینی بنایا, رانا ثناءاللہ – at Hong Kong
بلاول بھٹو نے آج جو بات کی ہے وہ ایک سال پہلے کرتے تو سمجھ آتی, بلاول بھٹو کی رائے سے اتفاق کرنے والے بہت لوگ ہیں پاکستان میں, اب وہ ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں, حامد میر – at Hong Kong
2
149
صرف آصف علی زرداری کو تاحیات معافی (استثناء) دلانے کے لیے یہ لوگ دوسروں کو بھی 27 ویں ترمیم کے لیے کنفینس کر رہے تھے، سلیم صافی – at Hong Kong
1
158
کل میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو جائے اور میں اپنی پارٹی کو چھوٹے صوبوں کے حق میں ووٹ دینے کا کہوں تب بھی میری جماعت میرا ساتھ نہیں دی گی ،بلاول بھٹو
ہمارے بہت سے دوست یہ کہہ رہے تھے کہ گزشتہ پانچ ہفتوں سے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس منصور علی شاہ کا کالم ڈان میں شائع نہیں ہو رہا تھا، جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے مجھے بتایا ہے کہ میں نے کالم اشاعت کے لیے بھیجا ہی نہیں۔ — بشارت راجہ
@BasharatRaja786
