S⚓️ retweeted
پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش، ترک وزیر توانائی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
پاک ترک تعاون کے تحت پاکستان کے سمندری علاقوں میں تیل و گیس کے ممکنہ ذخائر کا سروے کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے ترکیہ کا تحقیقی جہاز ’اوروچ رئیس‘ بھی کراچی پہنچ چکا ہے۔
@AdemMetan
S⚓️ retweeted
پاکستان بحریہ، 310.8 کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی۔
ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول (RMSP) پر تعینات پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کا کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایک مشکوک جہاز کو روکا،
اور بحری جہاز میں چھپائی گئی 310.8 کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی۔
S⚓️ retweeted
چین کے سائنس دانوں نے بال جھڑنے کے علاج کے لیے ایک تجرباتی الیکٹرک کنگھی تیار کی ہے، جس نے چوہوں پر آزمائش کے دوران 28 دن میں متاثرہ حصے کے 97.85 فیصد بال دوبارہ اگا دیے۔ ’ڈیٹینگل‘ نامی اس آلے کے ذریعے ہلکے الیکٹرک جھٹکے اور دو تجرباتی جینیاتی طریقۂ علاج استعمال کیے جاتے ہیں، جو بالوں کی جڑوں کے گرد خون کی روانی بہتر بنانے اور بال جھڑنے سے منسلک ہارمون کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ تحقیق میں اس کے نتائج عام طور پر استعمال ہونے والی دواؤں سے بھی بہتر رہے، تاہم یہ تجربہ ابھی صرف چوہوں پر کیا گیا ہے اور انسانوں پر اس کی آزمائش نہیں ہوئی۔ اس لیے اسے گنج پن کا ثابت شدہ علاج قرار دینا قبل از وقت ہوگا۔
S⚓️ retweeted
السلام علیکم پاکستان!!!!!!
پاکستان کے دشمنوں نے میری پروفائل اور میری ہر پوسٹ کو اتنا زیادہ رپورٹ کیا ہے ایکس نے میری 22 پوسٹیں ڈیلیٹ کروانے کے بعد ایک ہفتے کے لیے میرا اکاؤنٹ لاک کر دیا تھا،
آج ایک ہفتے بعد ہم پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر اپنے وطن افواج کے دفاع کے لیے حاضر ہیں 🇵🇰
S⚓️ retweeted
#Harshwords🌵don’t just hurt💔they make a loud soul go quiet❤️🩹and a confident person doubt their worth🖤
S⚓️ retweeted
پوسٹ کرنے سے پہلے سوچیں! معزز جج صاحبان اور عدلیہ کے خلاف ہتک آمیز، گمراہ کن یا ادارے کے وقار کو مجروح کرنے والا مواد شائع کرنا قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔ یاد رکھیں، آپ کی آن لائن سرگرمیاں نظر انداز نہیں کی جا رہیں۔ این سی سی آئی اے کی سائبر پٹرولنگ ٹیمیں ڈیجیٹل سرگرمیوں کی نگرانی کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال کریں۔
#NCCIA#ThinkBeforeYouPost #CyberPatrolling
S⚓️ retweeted
Take the day in stride.
Monochrome Rush is built for the city and everyday movement. Shop now: gameon.style


















