مطمئن جگالی کرتی بھینس سکون سے پیپل کی جھولتی شاخوں پر پروں میں چونچ دابے رنگ برنگے پرندے رسان سے پچھم کی طرف نیلگوں آسمان کے زینے سے اترتے سورج کو دیکھ کر اوشو کی بات یاد آئی کہ پوری کائنات سکون میں ہے نہ کوئی جلدی میں ہے نہ کوئی ضد کر رہا ہے نہ کوئی پریشان ہے سوائے انسان کے۔
جس نے زندگی کا اچھا خاصہ وقت ادب اور دقیق فلسفیانہ چیزیں پڑھتے ہوئے ضائع کیا ہو وہ اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے کا قدم وہی عام روایتی کہن اور فرسودہ طریقے سے اٹھا لے تو اور کسی کو کیا خود اس کا اپنے اوپر بڑا ظلم اور زیادتی ہے۔
1
3
74
ایک وقت جب میں بھی 20 22 برس کا تھا کام واسنا کا سورج عین سوا نیزے پر ہوتا تھا پھولوں والی کار دیکھ کر دل پہلو سے نکل جاتا تھا آج اماں چائے بناتے ہوئے بیاہ کے پھول دار پھندے کا ذکر رہی تھیں اور میں بے چینی میں پیچ و تاب کھا رہا تھا کہ کہیں بے دھیانی میں چائے نہ بگڑ جائے۔
4
150
ہمارے گھروں میں الیکٹریشن پنکھا ٹھیک کرنے آ جائے تو سارا گھر تہ و بالا ہو جاتا ہے اور اس نے پوری عمارت بنا لی اور کنکر تک بکھرنے نہیں دیا۔
Evlerin arasına ev yapmışlar
Readers added context they thought people might want to know
Bu video Volcanic Buildx YouTube kanalının AI ile ürettiği kurgusal bir simülasyondur. Gerçek bir ev inşası değildir.
youtube.com/watch?v=f3z-K8…
1
89
مستورات بائیک ضرور چلائیں لیکن از راہِ تلطف مذہب شعاری یا نسوانی نخوت کا سریا گردن سے نکال کر روڑ پر آیا کریں تاکہ گِرد و پیش ملحوظ رہے۔
یار یہ بڑی زیادتی بلکہ سراسر جھک ماری۔ ایسا ہیبت و جبروت کا پیکر کردار جس نے اپنے تباہ کن خوف سے اپنا رفیع الشان aura قائم کیا اس کو ایک عورت سے چشم زدن میں کِرچی کِرچی کروا دیا۔
46
ٹھٹھرتی ہوئی رات، پر سکون چاندنی، خاک بر لب سنسان کھیت، یہ دل افروز منظر کس کے جلوے کا عکس ہے؟
6
101
Do you want the real story or the lie?
Yes, i'm still in love with you despairdly.
But i've learned not to cry
And to get by with this fact endessly.
2
86
اگر فطرت میری ماہیت تجویز کرنے سے پہلے مجھ سے پوچھتی کہ تُو حیوانوں کی کون سی نوع کا فرد بننے کی خواہش رکھتا ہے تو میں شاید یہ کہتا کہ مجھے مور، فاختہ، کبوتر یا قاز بنایا جائے۔
جون ایلیا
5
228





