
@peaceforchange وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ... 🤔
Sindh, Pakistan
Joined February 2015
- Tweets31.3K
- Following168
- Followers14K
- Likes33K
بھائی اور کتنا ترساؤ گے بس ریلیز کردو
ہم پہلے ہی وزیراعظم کے معاملے کی وجہ سے پریشان ہیں
🙏🙌
#PSL9
@AliZafarsays
رکھو تم اپنے پاس ۔۔۔۔ تاویلیں ، وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ہوں ، توجہ طلب ہوں میں
#facebook 😉
Javed Allahdad 🇵🇰 retweeted
آپ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نشئی جو بھی ہوتا ہے وہ گھر کی چیزیں، گفٹ سب کچھ بیچ دیتا ہے۔
اگر آپ بھی اس بات پہ متفق ہیں تو ریٹویٹ کرتے جائیں۔۔
توشہ خانہ کھولا گیا تو سب تحائف غائب تھے۔
ایک پرچی ملی جس پر لکھا تھا "کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا"۔😁
#قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں
Javed Allahdad 🇵🇰 retweeted
Replying to @nadiakhan3232 @iamsskofficial
مین سندھی ہون یہ میری پیاری بیٹی ہے
اتنا غرور مت کرو رنگ و نسل پر ۔۔
ہم پہلے مسلمان اور پھر پاکستانی ہیں یہی ہماری شناخت ہے اور یہی ہمارا حوالہ ہے
اگر خلاف ہیں سب ہونے دو___ جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہیں____ کوئی آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے______ کئی گھر زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان_________ تھوڑی ہے
#BeggarsCantBeRulers
ہر شخص کے اندر ایک "ویلنٹائن" موجود ہے۔
کوئی شخص کوئی معاشرہ اس پر پابندی نہیں لگا سکتا۔
بس اسکا اظہار کرنے کا طریقہ ہی آپ کی زات پر تنقید و توصیف کا باعث بنتا ہے۔
آئیں اپنی حدود میں رہ کر ویلنٹائن ڈے منائیں...💕
#ValentinesDay2022
I have never seen Babar Azam like this before, it really hurts 🥺💔
He deserve better team 😒
#KKvLQ
Javed Allahdad 🇵🇰 retweeted
On this special day, I thank God for gifting you with such a big heart for humanity. May the sun always shine bright for you. Happy birthday Dear brother @danilogiurdanel 🎂🎂💐💐💝💝













