Pinned Tweet
I am not here to argue. Mujhe aati bhi nahi hai karna. I tweet what I feel, disappear into real life, come back and tweet the same random stuff.
If something I tweet bothers you, just tell me I will delete it. Bas mera sar na khaya karein, mein pehle hi bhot dukhi hoon.
iFii retweeted
I francesi stanno assolutamente cucinando i giapponesi, non si vedeva un attacco al Giappone così da Hiroshima
سی ڈی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔ کیا کیاہیرے جمع ہیں ادھر 🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️
Chairman CDA @SohailAshrafGor can you please look into this? Train them to have some civic sense
@KlasraRauf
iFii retweeted
روس یوکرائین جنگ کا کوئی بھی نتیجہ نکلے لیکن یہ آنے والے وقتوں میں روایتی جنگوں کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا نیا ٹرینڈ سیٹ کرکے ختم ہو گی
iFii retweeted
کچھ سال پہلے جب میں مکان کی تلاش میں تھا، ایک پراپرٹی ڈیلر کو فون کیا تو اس کی کالر ٹیون تھی: دُنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے
iFii retweeted
اتنی بڑی اچیومنٹ ہے کہ ہر میڈیا ہاؤس کو بریکنگ نیوز کے طور پر چلانا چاہیے تھا۔لیکن اس خبر میں سنسنی نہیں، حکومت اور پاکستان کا مثبت امیج سامنے آتا ہے، تو اس خبر کو بالکل بھاؤ نہیں دیا گیا۔ لیکن ان پندرہ ہزار خاندانوں کی دعائیں حکومت کے ساتھ ہیں جن کے بچوں کو نئی زندگی ملی۔
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
iFii retweeted
A TTP terrorist met with Taliban Interior Minister Sirajuddin Haqqani in Khost. During the meeting, he introduced himself, stating, “My name is Zabihullah, I am from Kotkai, South Waziristan, affiliated with the TTP’s Hakimullah Mehsud and Qari Hussain groups.”
iFii retweeted
On July 5 2025 I referred a 6 month old girl to Children’s Hospital for CM child heart surgery program. I was told no references would be entertained and the board of DRs would decide after reviewing her case. On July 16, she underwent successful surgery at UOL Teaching Hospital.