Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag) header
Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag) profile picture

Journalist @DailyUrduPoint | @ICC accredited Sports Journalist 🇦🇪 🇸🇦 🇶🇦 🇺🇸 🇬🇧 🇦🇺 🇳🇿 🇲🇾 🇧🇧 🇱🇰🇴🇲

Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2016
Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)Photo by Ijaz Ahmad Gondal (@ijaz_ag)
پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے پانچویں سیزن میں ڈیزرٹ وائپرز کی مہم سے باہر ہو گئے ہیں۔ نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ ڈیزرٹ وائیپرز کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔۔۔ #NaseemShah #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket
3
113
بابر اعظم اپنے تیسرے میچ میں 13 گیندوں پر 1 چوکا لگا کر 11 رنز پر یواےای کے فاسٹ باولر ظہور خان کی گیند پر ان سائیڈ ایج بولڈ ہو گئے۔۔ ڈیزرٹ وائیپرز کو 78 گیندوں پر 128 رنز چاہیے۔۔۔ #BabarAzam #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket
2
1
2
235
میں پہلے بھی کپتانی کر چکا ہوں کوشش کروں گا ٹیم کے لیے اچھا کرنے کی۔۔۔ #HassanNawaz #QuettaGladiators #PSL #HBLPSL #PSL2027 #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews
1
3
2
40
2,461
فائنل بھی انجوائے کریں گے، منتیں کر کہ کپتان سے اوور لیا #HassanNawaz #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
1
9
69
3,139
پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
4
253
پاکستان شاہینز کی 110 رنز کی بڑی پارٹنرشپ ٹوٹ گئی، حسن نواز شاندار اننگز کھیل رہا تھا لیکن 62 رنز پر آوٹ ہو گیا،، اب کپتان کو شاہزیب کا ساتھ دینا ہو گا اور میچ فنش کرنا چاہیے۔۔۔ #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
3
220
اب یہ کیا ہے؟؟؟ 🫣 "اپنے لیے کھیلنے کی نشاندہی کی تو بابر اعظم نے تین ہفتے مجھ سے بات نہیں کی،" سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا انکشاف #BabarAzam #mickyarthur #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews
3
1
8
388
بنگلہ دیش نے پاکستان شاہینز کو 233 رنز کا ہدف دے دیا۔ #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
1
4
551
پاکستان انڈیا کا فائنل دیکھنا چاہتے تھے لیکن پڑوسی پہلے ہی نکل گئے۔ #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
2
11
725
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کے سیمی فائنل کے دوران ایک خوبصورت اور دلچسپ فیملی۔۔۔۔ #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
1
25
164
5,181
رائزنگ سٹار ایشیا کپ کا دوسرا سیمی فائنل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، عبدالصمد پچ اچھا ہے ٹاس اتنا معنی نہیں رکھتا خیر ہم چیز کریں گے، ٹیم میں دو تبدیلیاں حیدر علی کی جگہ شاہزیب خان اور محمد حسنین کی جگہ علی رضا واپس #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
3
189
رائزنگ سٹار ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی۔ #PAKAvsBANA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #PAKvsBAN #pakistancricket #cricketnews #pakistancricketnews #BangladeshCricket
2
272
اوہو پڑوسی تو باہر ہو گئے، 😔 سری لنکا نے بڑے آرام سے 318 چیز کر کہ بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اب لگتا ہے سری لنکا پاکستان فائنل #INDAvsSLA #RisingStarsAsiaCup #EmergingAsiaCup #indiancricket #cricketnews #pakistancricketnews
1
3
334
کشمیری بوائے ڈیٹھ اسپیشلسٹ فاسٹ باولر سلمان ارشاد کا خصوصی انٹرویو
پاکستان ٹیم سے دور، لیکن دنیا کی بڑی لیگز کے اسٹار پرفارمر - سلمان ارشاد کو ویرات کوہلی کا انتظار #SalmanIrshad #ViratKohli #PakistanCricket #PSL #CricketInterview #CricketNews
1
1
4
352
بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس پلئیر ہے، اوپنگ کرنا زیادہ پسند ہے، فخر زمان #FakharZaman #ShadabKhan #BabarAzam #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #ILT20 #ilt20league #ilt20
3
89
4,624
ابھیشک شرما کو آوٹ کرنے والے یواےای کے فاسٹ باولر ابرار احمد جن کا تعلق پاکستان سے ہے، میچ کے بعد وہ ابھیشک شرما سے ملے اور سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔ #AbhishekSharma #ibrarahmed #INDAvsUAE #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #indiancricket #uaecricket #cricketnews #cricketreels
3
12
139
30,178