نئی کہانی یہ ہے . کہ پٹرول کی قیمت بڑھنی تھی لیکن نہیں بڑھائی۔ قوم پر احسان
یہ قوم ہے ہی ناشکری
ورنہ ایسی پریس کانفرنس کے بعد عطا تارڈ کو ہیرو ڈیکلیر کرنا چاہیے تھا۔
ایک پارٹی جو اس وقت زیر عتاب ہے۔ آن کے کئی راہنما اور ورکرز جیلوں میں ہیں۔
لیکن مزے کی بات یہ ہے۔ کہ اسی پارٹی کے چیرمین، جنرل سکرٹری، کور کمیٹی، پولیٹکل کمیٹی، اپوزیشن لیڈر، سینٹ قائد سب کے سب آزاد پھر رہے ہیں۔ وہ بھی اسلام آباد میں۔
یہ کھلا تضاد ہے یا کوئی معجزہ؟
یہ بات ماننی پڑے گی۔ کہ پاکستان میں تعصب سے پاک اگر کوئی خطہ ہے۔ تو وہ پنجاب ہے۔
،پختون، بلوچ،سندھی اور باقی قوموں کا اچھا خاصہ طبقہ کسی نہ کسی وجہ سے پنجاب سے نفرت کرتا ہے۔ جبکہ پنجاب نے ہر ایک قوم کو اپنے دامن میں پناہ اور پیار دیا ہے۔
ہمارے ملک کی خوبی یہ ہے۔ کہ یہاں آپ کو ہر کام کے لیے تالیاں بجانے والے مل جاتے ہیں۔
ضیا کا اسلام ہو یا مشرف کا سب سے پہلے پاکستان
بھٹو کا روٹی کپڑا مکان ہو یا نواز شریف کا جاگ پنجابی جاگ
عمران خان کی تبدیلی ہو یا ایمرجنسی اور گورنر راج۔
ہم قوم نہیں تماشبین ہیں
اگر کوئی حکومت اس لائق بھی نہیں۔ کہ صرف ایک ہفتے کے crises کو ہینڈل کرسکے۔
اس کو حکومت کہنا اور سمجھنا ہی غلط ہے۔
یہ مسلہ نہ وزیراعظم کہ تقریروں سے حل ہونا ہے۔ نہ ہی ڈپٹی وزیراعظم کے وعظ سے۔
پٹرول اور ڈیزل اس حکومت کو عنقریب کھا جاے گی۔
1
16
629
تاریخ گواہ ہے۔ کہ جس بھی حکومت نے مخالفین کو دبانے کے لیے سخت قوانین بناے۔ وہ خود ہی اس قوانین کا سب سے زیادہ شکار ہوے۔
باقی مرضی اپنی اپنی
6
19
996
اپنے وزیراعلی کو ولن بنایا۔ آن کو ہٹانے پر خوشیاں منائی۔
اب اپنے ہی پارٹی کے ایم پی ایز کو وزارتیں نہ دینے پر خوشیاں منا رہے ہیں۔
دوچار مہینے بعد پھر یہ نیے ہیروز ولن بن جائیں گے۔ تماشہ لگا رہے گا۔
کپتان جیل میں بیٹھ کر بڑی گیم کھیلتا رہے گا
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
2
12
955
کراچی کے ایک مولانا کے اکاونٹ سے اربوں نکلے۔
لاہور کے مذہبی لیڈر کے درجنوں بینک اکاونٹس اور کروڑوں برآمد
دنیا کے سب سے موٹے تازے مولوی کی گاڑی سے شراب برآمد
ہر دعا میں رونے والا اپنا برینڈ اور اربوں کا مالک
لیکن عوام کے لیے
دنیا فانی ہے
جنت میں غریب زیادہ ہوں گے۔
وغیرہ
کھلا تضاد
پاک فوج کو ایک مشورہ
ایک دفعہ ہیلی کاپٹر سے کچھ نوٹ بارڈر کے قریب نیچے پھینکیں۔ یہ افغانی نوٹوں کے لیے آپس میں لڑ کر ایک دوسرے کو ماردیں گے۔
آپ کو مہنگے میزائلز مارنے اور اپنے ہاتھ ان کے گندے خون سے رنگنے کی ضرورت نہیں۔
اسمگلر، بھتہ خور، اغواکار، آجرتی قاتل، بس چھپ کر دہشت گردی کرسکتے ہیں۔
آمنے سامنے لڑائی ان کی بس کی بات نہیں۔
پاکستان زندہ باد
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ سے تو یہ تاثر مل رہا ہے۔
کہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا پروگرام ہے۔
باقی اللہ بہتر جانتا ہے
5
13
448
گنڈاپور کو ہٹانے پر سب بات کررہے ہیں۔ اور جشن منارہے ہیں۔
دوسری طرف علیمہ خان کو ترجمانی اور میڈیا سے بات کرنے سے منع کرنے پر مکمل خاموشی اور سکوت ہے۔
کیوں؟
1
10
407
تو پھر یہ طے ہے
کہ انڈین پائلٹس اور پاکستانی بیٹسمین سے آمید رکھنا بے وقوفی ہی ہے۔
#PAKvUAE
کل سے جس انقلاب کا شور مچایا جارہا تھا۔ پاکستانیوں کو بے غیرت اور نیپالیوں کو غیرت کہا گیا۔
اس انقلاب کے نتیجے میں اس👇نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔
چاہیے ایسا انقلاب؟
7
12
677
بنگلہ دیش اور نیپال کی طرح "انقلاب" تو پاکستان میں بالکل تیار ہے۔
بس ٹینک کے آگے لیٹنے کے لیے کوئی مل نہیں رہا۔
کسی خاتون کی کردار کشی چاہے اپنے کریں یا پراے۔
کیا ملتا ہے۔ ایک گناہ بے لذت کے علاوہ۔
سیاست کریں۔ مقابلہ کریں۔
جیتنا اور ہارنا سیکھیں۔
غیر سیاسی
1
15
307
اگر کالا باغ ڈیم کانام
ایمل نواز بھٹو خان ڈیم رکھ لیا جاے۔ تو پھر شاید یہ مستقبل میں بن ہی جاے.
غیر سیاسی
10
281



