Pinned Tweet
کہتے ہیں کہ اک وقت ھوتا هے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو
#قومی_زبان
شب بخیر
❤گڑیا❤ retweeted
مجھے ایک ہی شخص میں سب مل گیا!
عشق بھی،محبت بھی،پیار بھی،دوستی بھی روح بھی سکون بھی،یہاں تک میں خود بھی 😍😍😍
#ایک_کپ_چائے
#قومی_زبان
This quoted post is unavailable.
❤گڑیا❤ retweeted
کتنے ویلے لوگ ہے نہ جب اپنی بیٹیوں کے رشتے کر دیتے ہے اُن کی مرضی سے تو پھر دس گھروں میں گھوم گھوم کر بتاتے ہے کے ہمماری بیٹی کا تو رشتہ ہو گیا ،،،ہائے آپ کی بیٹی کا ابھی تک نہییں ہوا،،،،،یار حد ہے آپ کی بیٹیوں کے ہو گے تو ہم کیا کریں ہمیں جب کرنی ہوئی کر لیں گے ،،،عجیب لوگ 😋😋
❤گڑیا❤ retweeted
ایک کلائی سے عشق ہے مجھے..
اس پہ پہنی گھڑی کے میں صدقے ..!
🤗🤗🤗🤗🤗
#Zzindagi
#قومی_زبان
❤گڑیا❤ retweeted
سب کے ماتھوں پر
"زندگی گزارنے کے قابل نہیں ہے۔"
لکھا ہوا ہے
سب کی آنکھوں میں بس یہی ایک سوال ہے
کہ ان کی نیند کہاں گئی؟
کچھ خود کو ٹائروں کی طرح جلا کر وقت کی مرکزی شاہراہ بند کر رہے ہیں
اور کچھ خود کے پیچھے کمرہ بند کر کے شٹر ڈاون ہڑتال کر رہے ہیں
کسی کے پاس خوشی کی کوئی خبر نہیں ہے
کسی کے پاس جینے کی کوئی وجہ نہیں ہے
یہ نسل کئی عرصے سے زندگی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر رہی ہے۔
❤گڑیا❤ retweeted
ایک سچی اماں کی کہانی
میرے بچے یہ کہتے ہیں
''تم آتی ہو تو گھر میں رونقیں خوشبوئیں آتی ہیں
یہ جنت جو ملی ہے سب انہیں قدموں کی برکت ہے
ہمارے واسطے رکھنا تمہارا اک سعادت ہے''
بڑی مشکل سے میں دامن چھڑا کر لوٹ آئی ہوں
وہ آنسو اور وہ غمگین چہرے یاد آتے ہیں
ابھی مت جاؤ رک جاؤ یہ جملے ستاتے ہیں
میں یہ ساری کہانی آنے والوں کو سناتی ہوں
مرے لہجے سے لپٹا جھوٹ سب پہچان جاتے ہیں
بہت تہذیب والے لوگ ہیں سب مان جاتے ہیں
❤گڑیا❤ retweeted
آپ کا بہترین سامع و قاری واحد وہی شخص ہے جو کہانی بدلنے کی ہمت رکھتا ہے,اور وہ آپ ہیں۔
❤گڑیا❤ retweeted
بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ کیوں نہ مفت مشورہ دیا جائے:
بقول حفیظ جالندھری: (سینئر حضرات کے لیے)
یہ عجب مرحلہء عمر ہے یارب کہ مجھے
ہر بری بات، بری بات نظر آتی ہے
مندرجہ بالا سے تو مَفر نہیں۔
لیکن بقول غالب
مضمحل ہوگئے قویٰ غالب
وہ عناصر میں اعتدال کہاں
کا توڑ کیا جا سکتا ہے، یعنی جسمانی انداز جوجوانی میں اختیار کرلیے جاتے ہیں اگران کو،جہاں تک ممکن ہو، عمر کے ساتھ ساتھ لے کر چلیں تو بڑھاپا عرصے تک آرام دہ رہتا ہے۔ مثلاً سیدھا رہ کر فوجی اندازمیں چلنا، کمرسیدھی رکھ کر بیٹھنا ، چاہے نمازہو، محفلِ میلاد ہو یا مشاعرہ وغیرہ ۔ ہلکی پھلکی ورزش و لمبی سیر۔
رمضان کی مناسبت سے کہ کچھ عبادات میں اضافہ ہو جاتا ہے تو نماز کی مثال ہی لے لیں۔ جوانی میں سیدھے گھٹنوں اور زاویہ قائمہ پر رکوع ، اورسجدے میں ہاتھوں کا سہارا لیے بغیر اٹھنا بیٹھنا ہوتا ہے۔ جب تک ممکن ہو یہی انداز رکھیں توعرصے تک نہ ذہن بوڑھا ہوگا نہ جسم۔
اور پھر مفت ڈاکٹرز یعنی دھوپ، پانی، مناسب آرام، ہوا، ورزش و غذا کے "رحم و کرم" پر اپنے کو چھوڑ دیں۔ اللہ اللہ خیر سلّا








