Pinned Tweet
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-❤️
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🚨اہم ترین
اگر عمران خان کو آگے کچھ ہوتا ہے تو یہ عمران خان کا انتہائی سفاکانہ قتل ہو گا۔
عمران خان کی ہمشیرہ روبینا خان کا بیان
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ای وی چارجنگ سٹیشنز پر تین گنا زائد وصولی، 24 روپے فی یونٹ ٹیرف مقرر ہے اور وصولی 100 روپے فی یونٹ ہوتی ہے۔
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
سہیل آفریدی تو حفاظتی تحویل میں لئے گئے ہیں بقول حکومتی وزرا۔۔ حسنین رفیق کا کیا قصور ہے؟ اس بے چارے کو کیوں نہیں چھوڑا جا رہا؟
صحافی حسنین رفیق کی گمشدگی کو 24 دن مکمل
ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’نیا پاکستان‘ کے اونر اور معروف صحافی حسنین رفیق کو 11 اکتوبر 2026 کو حراست میں لیا گیا تھا۔ آج ان کی مبینہ گمشدگی کو پورے 24 دن بیت چکے ہیں، لیکن اب تک ان سے متعلق کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔
صحافت کوئی جرم نہیں ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ان کے اہلخانہ کو ان کی خیر و عافیت سے آگاہ کیا جائے۔
حسنین رفیق کو فوری اور بحفاظت رہا کیا جائے۔
#ReleaseHasnainRafiq #JournalismIsNotACrime
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
Hello World! Save Imran Khan from Pakistan Army 🙏
Replying to @Kasim_Khan_1999
None other than three persons are involved regarding dangers to Imran Khans Life
⛔️ Army Chief Asim Munir
⛔️ DG ISI Asim Malik
⛔️ ISI Internal Wing head; Major General Faisal Naseer!
Only ONE INSTITUTE Responsible Khans life
That is
🚨"PAKISTAN ARMY"
spokeperson @OfficialDGISPR
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
اتناخوف۔۔
سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات بہت restricted تھی۔ وہاں کچھ اور لوگ بھی موجود تھے کیمرے بھی تھے، سر پے ریکارڈنگ ڈوائسز بھی تھیں اور سلمان صفدر کو بانڈ سائن کرنا پڑا کہ وہ وکالتی امور کے علاقہ کوئی بات نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
سرگودھا ڈویژنل ہیڈکوارٹر کے ہسپتال کا یہ حال ہے تو باقی دور دراز علاقوں کے ہسپتال کیسے ہونگے۔
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
سلمان صفدر نے پہلے اعتراض اٹھایا تھا کہ ان کی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہوئی ان کی ہدایات موجود نہیں ہیں اب ان کا اعتراض ختم ہو چکا 10 نومبر دلائل ہوں گے فیصلہ وہی جو متوقع ہے
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد ۔
رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے ٹیچرز کی پوسٹنگ ٹرانسفر کا بہترین نظام وضع کیا تھا اور سیاسی مداخلت ختم کر دی تھی ان کے مطابق ماضی میں ہم خود اس چیز کے وکٹم رہے میری بہن ٹیچر تھی اور ان کا چالیس مرتبہ صرف اس لیے ٹرانسفر ہوا کہ آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🚨عمران خان کی حمایت پر مولانا فضل الرحمان کا جواب۔
میں 100 فیصد ان کی حمایت کرتا ہوں، اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ ہمیں تمام قیدیوں کی بات کرنی ہوگی۔ جو کارکنان جیلوں میں ہیں، ہمیں ان کی بھی بات کرنی ہے اور اس پر ہمارا اتفاقِ رائے ہے۔ البتہ ان کے ذاتی نوعیت کے کچھ معاملات کا جو ذکر ہوا ہے، وہ بالکل بجا ہے اور مجھے اس سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
بریکنگ نیوز ، سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل ملاقات کا پہلا نتیجہ آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
وزیرِ دفاع (حواجہ آصف) ہارا ہوا ہے،
ایک 75 سالہ بزرگ خاتون ریحانہ ڈار نے چاروں شانے چت کر دیا،اور آج یہ باتیں کر رہا ہے،
حافظ حمد اللّہ
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
بی بی سی کی نمائندہ ترتیب اصغر کی لاہور کی حقیقت پر 2 دن پہلے کی ہولناک رپورٹ
جنے لاہور نئیں ویکھیا
اوہدی زندگی بچ گئی
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🚨 عمران خان کا بلڈ پریشر مسلسل ہائی، 192 تک پہنچ گیا، جولائی، اگست میں بھی بلڈ پریشر کا مسئلہ تھا، اب دوبارہ تشویشناک صورتحال ہے، عمران خان کی صحت، انہیں دی جانے والی ادویات اور نگہداشت پر سنگین خدشات ہیں، 40 سال سے علاج کرنے والے ذاتی معالجین کو رسائی نہ دینا شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے، سلمان اکرم راجہ کے انکشافات!!!!
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
چلڈرن ہسپتال لاہور میں چوہوں کا ڈیرہ۔۔۔
یہ لاہور کے ہسپتال کا حال ہے۔ لاہور سے باہر کیا صورتحال ہو گی اس کا صرف اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے لیکن میڈم وزیراعلی جہاں بھی جاتی ہے وہاں کوئی نہ کوئی سٹوڈنٹ ساری سیکیورٹی کا حصار توڑتی ہوئی آتی ہے اور میڈم وزیراعلی کے گلے لگ جاتی ہے۔ پنجاب میں تو بس یہی چل رہا ہے اور اس کا نام گڈ گورننس رکھا ہوا ہے۔
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ڈرون کیمرے استعمال کرنے سے شاید اس لیے گریز کرتے ہیں کہ اس سے عوامی مقبولیت کی اصل حقیقت سامنے آ جاتی ہے۔ کسی نے یہ ویڈیو اوپر سے بنائی، اب خود دیکھ لیجیے کہ سرکاری اہلکار کتنے ہیں، سیکیورٹی والے کتنے ہیں اور عوام کا کتنا بڑا جمِ غفیر ہے! 30 فٹ چوڑی بازار کی گلی میں یہ حال ہے تو بھائی کمال ہے، کمال ہے!
Stop living in la la land 😂😂
PMLN’s last hope, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif’s reception in Attock today. Is the tide finally turning ? @MaryamNSharif
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
اگر مسٹر پتلو کی یہ ہی وجہہ شہرت ہے
تو جناب
میری طرف سے لکھ دی لکھ واری لعنت ایسی شہرت ہر
اور ایسے جاہل لوگوں پر جو ان کو فالو کرتے ہیں
نوٹ لفظ جاہل کا صیغہ بہت سوچ سمجھ کر استعمال کیا گیا ہے
🙏🙏🙏🙏
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
نون لیگ کا ٹرولر @SIYASIDERA مسٹر پتلُو کے بندوں سے عزت افزائی کرواتے ہوئے جاہلوں کے سپورٹر بھی جاہل 😂😂
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
Replying to @ShahzadShafi007 @shazbkhanzdaGEO
لاہور کے برکی روڈ پر ترقیاتی کام میں ایل ڈی اے کی مبینہ غفلت ،، سڑک کی تعمیر شروع لیکن درمیان میں موجود بجلی کے ترسیلی کھمبے نہ ہٹائے گئے،، سڑک کی بنائی میں تعمیراتی قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا دی گئیں،،،، ،، لاہور سے علی رضا رحمانی کی رپورٹ
#HumNews #iamrehmani
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
لاہور میں زیر تعمیر سڑک درمیان کھمبوں کی لائن ۔۔۔۔!
جنگ جیو کا سندھ سے متعصب شاہزیب ڈیش زادہ کب پنجاب کی سہیلی سرکار کی شان میں سپیشل پروگرام کرے گا ؟
@shazbkhanzdaGEO


























